مندرجہ ذیل صورتوں میں تصدیق کے لئے دستاویزات قبول نہیں کی جاتیں۔:
-اسکین کی گئی دستاویز کی کاپی کی کوالٹی معیاری نہیں
-کلائنٹ ایریا میں ذاتی معلومات کو پر نہیں کیا گیا تھا اور صحیح طریقے سے محفوظ نہیں کیا گیا تھا یا مکمل نام, تاریخ
پیدائش, یا پتہ غلط (یا نامکمل) تھا
-آپ نے وہ دستاویز بھیجی جو تصدیق کے لیے نا مناسب تھی (تصویر اور آپ کے پورے نام کے بغیر تھی) یا اس تصدیق کی سطح کے لیے مناسبت نہیں تھی
-آپ کی بھیجی گئی دستاویز تصدیق کے پہلے درجے کے لیے پہلے ہی استعمال ہو چکی ہے۔
یہ جاننے کے لیے کہ آپ کی دستاویز کیوں مسترد کی گئی ہے ، براہِ مہربانی کمپنی کی سپورٹ سروس سے رابطہ کریں (اس کے رابطے کی تفصیلات انسٹا فاریکس ویب سائٹ کے سپورٹ سیکشن میں نمایاں ہیں)۔ آپ ویریفیکیشن ڈیپارٹمنٹ کو ای میل بھی بھیج سکتے ہیں [email protected] پر۔