تجارت کریں
انسٹا فاریکس کے ساتھ
ایم ٹی 4 انڈیکیٹرز اور ایکسپرٹ ایڈوائزر کو استعمال کرتے ہوئے
قیمتوں کے اتار چڑھاؤ کا تجزیہ کرنے اور پیش گوئی کرنے کے لیے ٹولز سے فائدہ اٹھائیں
Best Forex Broker 2022
Most Innovative Forex Broker 2021
سال 2020 میں ایشیاء میں سب سے متحرک بروکر
اے ٹو ذیڈ مارکیٹس کے مطابق
سال 2022 کا بہترین ایفی لی ایٹ پروگرام
گوبل برینڈز مارکیٹ کے مطابق
مشرقی یورپ کا بہترین بروکر برائے سال 2019
بین الاقوامی بزنس میگزین کے مطابق
بہترین انتظام شدہ اکاؤنٹ
آئی اے ایف ٹی ایوارڈز کے مطابق برائے 2019
اکاؤنٹ کھولیں
اس میں صرف ایک ہی منٹ درکار ہے
Best Forex Broker 2022
Most Innovative Forex Broker 2021
سال 2020 میں ایشیاء میں سب سے متحرک بروکر
اے ٹو ذیڈ مارکیٹس کے مطابق
سال 2022 کا بہترین ایفی لی ایٹ پروگرام
گوبل برینڈز مارکیٹ کے مطابق
مشرقی یورپ کا بہترین بروکر برائے سال 2019
بین الاقوامی بزنس میگزین کے مطابق
بہترین انتظام شدہ اکاؤنٹ
آئی اے ایف ٹی ایوارڈز کے مطابق برائے 2019
انڈیکیٹرز کیا ہیں ؟
اشارے تکنیکی ٹولز ہیں جو قیمت کی حرکیات کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ عمومی اندازوں اور عام مارکیٹ کی صورتحال کی بنیاد پر، وہ تاجروں کو پوزیشن کھولنے یا بند کرنے کے لیے مناسب وقت کی پیش گوئی کرنے کے قابل بناتے ہیں
نئے آغاذ کرنے والوں کے لئے
نوسکھئیے تاجروں کی مدد کے لیے تجزیاتی ٹولز
تجربہ کار تاجران کے لئے
پیش گوئی کے ہنر میں نکھار لانے کے مواقع
مستند تاجران کے لئے
تجارتی کارکردگی میں نکھار لانے کے لئے ٹولز
پیشہ ور افراد کے لیے
تجارت کو سہل بنانے کے لئے ٹولز
انسٹالیشن کے لئے رہمنائی
پہلا مرحلہ
دوسرا مرحلہ
تیسرا مرحلہ
چوتھا مرحلہ
پانچواں مرحلہ
چھٹا مرحلہ
اپنی ڈیوائس میں انڈیکیٹرز پر مشتمل آرکائیو ڈاؤن لوڈ کریں۔ اسے کھولیں

میٹا ٹریڈر 4 پلیٹ فارم کھولیں، مینو سے "فائل" کو منتخب کریں، اور "ڈیٹا کیٹلاگ کھولیں" پر کلک کریں۔ کُھلنے والے فولڈر میں، تلاش کریں اور ایم کیو ایل 4 سیکشن پر جائیں۔ پھر انڈیکیٹرز کیٹلاگ پر کلک کریں۔

فائلوں کی "ای ایکس 4" اور "ایم کیو ایل" ایکسٹینشن کے ساتھ کاپی کریں جو پہلے ڈاؤن لوڈ اور پیک کیا گیا تھا ایم کیو ایل 4 / انڈیکیٹرز فولڈر میں (مرحلہ 1 دیکھیں)۔ پھر ایم کیو ایل 4 / انڈیکیٹرز کے فولڈر کو بند کریں۔ میٹا ٹریڈر 4 کو دوبارہ چلائیں

پلیٹ فارم دوبارہ چلائیں

مینو سے سروس ٹیب کو منتخب کریں اور پھر "ترتیبات" پر جائیں۔ ظاہر ہونے والے دوسرے اوپر والے افقی مینو میں، ایکسپرٹ ایڈوائزر کے سیکشن پر کلک کریں

    پاپ اپ مینو میں، درج ذیل جملوں کے ساتھ والے خانوں پر نشان لگائیں:
  • خود کار تجارت کی اجازت دیں
  • ڈی ایل ایل امپورٹس کی اجازت دیں

ونڈو کے نیچے، "اوکے" پر کلک کریں۔ میٹا ٹریڈر 4 کو دوبارہ شروع کریں۔

وہ کرنسی چارٹ کھولیں کہ جس پر آپ انڈیکیٹر لگانا چاہتے ہیں۔ پلیٹ فارم کے اوپری حصے میں، انسرٹ کے سیکشن پر جائیں، "انڈیکیٹر" تلاش کریں، اور پھر "کسٹم" پر کلک کریں۔ فہرست کے خانے سے پہلے سے انسٹال انڈیکیٹر کا نام منتخب کریں۔

ظاہر ہونے والی ونڈو میں، انڈیکیٹر کے ضروری پیرامیٹرز (روئیت کی سطح، رنگ کی سکیم، وغیرہ) کو منتخب کریں۔ اگر ضروری ہو تو تبدیلیاں کریں اور "ٹھیک ہے" پر کلک کریں۔ اس کے بعد، آپ کو منتخب شدہ انڈیکیٹر کے ساتھ ایک چارٹ نظر آئے گا۔

ہم سازگار تجارتی حالات فراہم کرتے ہیں
تجارتی انسٹرومنٹس 300 سے ذائد
تجارتی لیوریج 1:1000 تک
رقم جمع کروانے پر کوئی کمیشن نہیں
ڈیپازٹ بونس 100 فیصد تک
24/7 کسٹمر سروسز
انڈیکیٹرز کی مثالیں
لیڈر باٹم
یہ ایک واپسی کے انداز والا انڈیکیٹر ہے جو بئیرش رجحان کے بعد ظاہر ہوتا ہے۔ انڈیکیٹر اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ خریدار کافی مضبوط ہیں قطع نظر اس حقیقت کے کہ مارکیٹ تجارت کے اختتام پر تازہ کم ترین سطح کو پہنچتی ہے۔
تھری سٹارز ان ساؤتھ
یہ بئیرش رجحان کے بتدریج کمزور ہونے کی نشاندہی کرتا ہے کیونکہ یومیہ قیمت کی حرکیات میں مضبوطی کم ہوتی ہیں جبکہ روزانہ کی کم ترین سطحیں اوپر جا رہی ہوتی ہیں۔
ٹو کروز
اسے واپسی یا بیئرش انداز سمجھا جاتا ہے۔ ایک اضافہ کے رجحان کو ایک لمبی سفید کینڈل سٹک کے ذریعے سپورٹ کیا جاتا ہے۔
حرامائی کراس
انداز ایک بڑی کینڈل سٹک کو ظاہر کرتا ہے کہ جس کے بعد ایک چھوٹی کینڈل سٹک ہوتی ہے۔ یہ ان دونوں کینڈل سٹکس کی جسامت کے سائز کے عین مطابق ہے جو حرامائی کو ایک اہم واپسی کا انداز بناتا ہے
مبارک باد
آپ کے کامیابی کے ساتھ انسٹا فاریکس میں ایک تجارتی اکاؤنٹ کھول لیا ہے
آپ کا تجارتی اکاؤنٹ نمبر (لاگ ان)
ٹریڈر پاس ورڈ XXXXXXXX