ہم آپ کو انسٹا فاریکس کے ماہرین کی جانب سے تیار کردہ انڈیکٹرز کی سہولت پیش کرتے ہوِئے خوشی محسوس کرتے ہیں جو کہ آپ کی تجارت کے لئے ایک اہم تر مددگار ثابت ہوں گے جس کی مدد سے آپ ایک بہتر اور کامیاب انداز میں اپنی تجارت کر سکیں گے آپ یہ انڈیکٹرز میٹا ٹریڈر کے پلیٹ فارم سے دیکھ اور ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں یہ انڈیکٹرز انسٹا فاریکس کی ملکیت ہیں اور ان کو نقل کرنا غیر قانونی تصور ہوگا