نبیادی اور این بی ایس پی سے قطع نظر یوریکا اور نبیادی اکاؤنٹ کی شرائط,
انسٹا فاریکس کئی نئی آفرز پیش کرتی ہے جو ایک یا ایک سے زائد تبدیلیاں ظاہر کرتی ہیں جن سے کسٹمر مزید اچھے انداز میں کام کرسکتا ہے۔.
اس نظام سے کسٹمر اپنی مرضی کے مطابق کام میں مزیدسہولیات اپنی ضروریات کے مطابق حاصل کرسکتاہے۔.
کسٹمر ان خاص سہولتوں کے لئے درخواست کرسکتا ہے اکاؤنٹ کھلواتے ہوئے بھی یا موجودہ اکاؤنٹ کو استعمال کرتے ہوئے بھی۔اس کے لئے اسے سہولیات کا چناؤ کرنا پڑے گا۔ذیل میں آپ کو ان کے بارے میں مزید معلومات مل سکتیں ہیں اور پہلی سے موجود اکاؤنٹ کے لئے درخواست بھی دے سکتے ہیں۔
ڈالر میں اگر نقصان کا اندیشہ ہو توآپ کسی اور کرنسی میں بھی اکاؤنٹ کھلوا سکتے ہیں۔
ڈالر کے علاؤہ اکاؤنٹ کرنسی کی قدر بڑھنے کے ساتھ ہی قدر میں بڑھ جاتے ہیں۔.
ڈالر ۔یورو ۔ اور رشین ربل اکاؤنٹ
ڈالر ایکسینج میں کمی کے پیش نظر نقصان سے بچاؤ کے لئے آپ دوسری کرنسیوں میں بھی اپنا اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں۔جس سے آپ کے اکاؤنٹ کی قدر میں اضافہ ہوتا ہے۔
دوسرے یقینی فوائد کے ساتھ ساتھ جب آپ قومی کرنسی استعمال کرتے ہیں تو اس میں اعداد کی درستگی لازمی امر ہوتی ہے۔ جیسے روس والوں کے لئے رشین کرنسی۔ ربل میں اکاؤنٹ کی بدولت کلائنٹ کی رقم کسی بیرونی عوامل کے اثر انداز ہونے سے محفوظ رہتی ہے۔.
>> مزید...
بغیر سواپ کے اکاؤنٹ
یہ سروس ان کلائنٹ کیلئے ہے جوبغیر سواپ کے ٹریڈنگ سسٹم استعمال کرتے ہیں یا ان کے لئے ہے جو مذھبی وجوہات پر سوامپگ پر یقین نہیں رکھتے۔
جس سے ظاہرہوتاہے کہ اس کا بنیادی نام کوٹزاور اسلامک اکاؤنٹ ’ہے۔اس طرز اکاؤنٹ میں جاتے ہوئے سٹینڈرڈ اور یوریکا کی تمام شرائط اپنی جکہ قائم رہتی ہیں۔.
>> مزید...
ہر ڈیپازٹ کے لئے بونس
انسٹا فاریکس کمپنی 30% بونس آفر کرتی ہے مستقل بنیاد پر ہر ڈیپازٹ کے لئے ۔جبکہ اس کے مقابل یہی سہولت کنوڑٹ کنڈیشن کے تحت پیش کرتے ہیں۔انسٹا فاریکس اپنے کلائنٹ کے بونس کے صورت میں نفع کی آذادی دیتا ہے۔نفع کا حصول ایک خود کار نظام کے ذریعے ہوتا ہے جس سے کلائنٹ کی آسانی ہوتی ہے۔
>> مزید...
پی اے ایم ایم سسٹم ۔ انویسٹر اور تاجر
قطع نظر اس کے کہ آپ تاجر ہیں یا انویسٹر پی اے ایم ایم سسٹم نفع کے حصول میں آپ کا ایک قابل اعتبار مددکار ہو گا۔ یہ
آپ کو ما ہر اور تجربہ کار تاجروں کی تجارت میں نفع کا موقع دیتا ہے۔جن کا ریکارڈ پی اے ایم ایم کیبن میں موجود ہوتا ہے۔ یہ تیز تر انوسٹنگ کو ممکن بناتاہے۔اور رقم کی چوری کو روکنے میں مدد دیتاہے۔
یہ سسٹم آپ کو نئے انویسٹر کی تلاش میں مدد دیتاہے۔
عالمی ٹریڈنگ انسٹرومنٹ انسٹافاریکس کی جانب سے تجربہ کار تاجروں کے لئے پرکشش ہیں۔جس کے ذریعے وہ وسیع سہولیات سے استفادہ کر سکتے ہیں۔
>> مزید...
یہ تیز تر انوسٹنگ کو ممکن بناتاہے۔اور رقم کی چوری کو روکنے میں مدد دیتاہے۔
یہ سسٹم آپ کو نئے انویسٹر کی تلاش میں مدد دیتاہے۔
Tعالمی ٹریڈنگ انسٹرومنٹ انسٹافاریکس کی جانب سے تجربہ کار تاجروں کے لئے پرکشش ہیں۔جس کے ذریعے وہ وسیع سہولیات سے استفادہ کر سکتے ہیں۔.
>> مزید...
سیگریگیٹڈ اکا’ونٹ
اس اکاؤنٹ کے ذریعے کلائنٹ فورس میجیو ر حالت میں سرمایہ کی حفاظت یقینی بنتی ہے جس کا براہراست تعلق کمپنی سے ہوتا ہے۔ دوسرے الفاظ میں اس اکائنٹ کامطلب کلائنٹ اور کمپنی کے فنڈز کی الگ الگ حفاظت ہے۔;
>> مزید...