
سال 2021 میں کریپٹو کرنسیوں میں بننے والے 3 اہم رجحان
مارکیٹ کے تاجران میں کرپٹو کرنسیوں میں بڑھتی ہوئی دلچسپی دیکھی جا رہی ہے ۔ ڈیجیٹل اثاثے یا کرنسیاں بڑے سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ سب سے بڑی ورچوئل کرنسی بٹ کوائن ریکارڈ توڑ رہی ہے. دیگر کرپٹو کرنسیاں بھی اس کی پیروی میں تجارت کر رہی ہیں جن سے سرمایہ کاروں کو زیادہ منافع کی امید ہے۔ ماہرین کرپٹو کرنسی کے میدان میں تین اہم رجحانات کو بنتا ہوا دیکھ رہے ہیں جو کہ اس سال سامنے آ سکتے ہیں