empty
 
 
فائدہ مند معلومات

انسٹا فاریکس کی جانب سے مفید مشورے

ہر فاریکس نو آموز کے لیے بنیادی اہمیت کا مواد اس سیکشن میں دستیاب ہے۔ یہاں آپ کو فاریکس میں نتیجہ خیز تجارت کرنے کے لیے خود کو تیار کرنے کے لیے درکار تمام معلومات مل جائیں گی۔

FAQ (Frequently Asked Questions)

اگر آپ کے فاریکس کے حوالے سے کوئی معلومات لینا چاھتے ہیں تو یہ سیکشن آپ کے لیے مدد گار ثابت ہو گا-ذیل میں دی گئی معلومات آپ کے لیے ممد و معاون ثابت ہونگی

فاریکس کے حوالے سے آرٹیکلز:

فاریکس کے حوالے سے مزید معلومات کے لئے یا اپنی معلومات میں نکھار پیدا کر نے کی لئے ہم آپ کو درج ذیل سیکشں کے مطالعہ کی دعوت دیتے ہیں-آپ یہاں تجارت کے متعلق خصوصی معلومات حاصل کر سکتے ہیں-

گلوسری|متفرق:

یہاں آپ معاشی مارکیٹ کے حوالے سے تفصیلی معلومات حاصل کر سکتے ہیں-

معاشی انڈیکٹر

درج زیل سیکشن میں آپ بہت سے ایسے معاشی انڈیکٹرز کے حوالے سے معلومات حاصل کر سکتے ہیں کہ جن کو آپ اپنی روزمرہ کی تجارت میں استعمال کر تے ہیں-یہاں دیئے گئے انڈکیٹرز کی مدد سے آپ مختلف ممالک کی میکرو اکنامکس صورتحال کا بخوبی اندازہ لگا سکتے ہیں-

تینیکی انڈیکٹرز:

تجارتی پلیٹ فارم میٹا ٹریدر فور آپ کوتینیکی انڈیکٹرز کی ایک وسیع رینج کے ساتھ کام کرنے کا موقع فراہم کر تی ہے کہ جس کا مقصد صارف کو مختلف تجزیات کی سہولت فراہم کرنا ہے-ہر انڈیکٹر حسابی بنیادوں قیمت اور حجم میں تغیر کی بنیاد پر تشکیل دی جاتی ہیں-جس کی بدولت تجار اپنی تجارت میں نکھار پیدا کر سکتے ہیں-

تجارتی سونا:

انسٹا فاریکس کمپنی آپ کو دعوت دیتی ہے کہ آپ ایک مضبوت اور محفوظ سرمایہ کاری کا ذریعہ یعنی سونے کے بارے کچھ آرٹیکلز کا مطالعہ کر یں-آجکل تقریبا ہر کوئی سونے کی تجارت میں مائل ہے-اس کی وجہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر ہے-مزید یہ کہ آپ سونے کو فیوچر ٹریڈ کر سکتے ہیں-جس سے کہ آپ کو اچھا نفع حاصل کر سکتے ہیں-یہاں آپ سونے کی تجارت کے حوالے سے تمام معلومات حاصل کر سکتے ہیں

تیل کے حوالے سے تمام معلومات

عالمی معیشت میں کروڈ آئیل سونے اور کر نسی کے ساتھ ساتھ ایک کلیدی اہمیت رکھتا ہے-تیل کی قیمت میں اتار چڑھاو کا دارو مدار معاشی اور سیاسی واقعات پر ہو تا ہے-بہرحال تیل کی چند خصوصیات کی بدولت ہمیشہ ایک ایسا وقت آتا ہے کہ جس میں تجارت ایکسوٹر اور صارف دونوں کی لئے سودمند رہتی ہے-کروڈ آئل کے ایک نفع نخش تجارتی سودا ہونے کے حوالے سے مزید معلومات کے لئے درج ذیل سیکشن کا مطالعہ کیجیئے-

عالمی معاشی مارکیٹ:

یہاں آپ عالمی سٹاک،کرنسی مارکیٹ،کیموڈیٹی مارکیٹ کی معلومات اور کام کے اوقات کار معلوم کر سکتے ہیں-اس کے علاوہ یہاں آپ کو مارکیٹ کے حوالے سے تمام مطلوبہ معلومات بھی دستیاب ہو نگی جو کہ یقینا آپ کے کاروبار میں نکھار لائیں گی-
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$6000 مزید!
    ہم دسمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $6000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں
اکاؤنٹ کھولیں اور مفت تربیتی اسباق حاصل کریں!
1
اکاؤنٹ رجسٹر کریں۔
2
ویبنارز دیکھیں
3
انسٹا فاریکس ٹریننگ کورس ڈاؤن لوڈ کریں۔
4
ٹیوٹر کے ساتھ فاریکس ٹریڈنگ سیکھیں۔
5
انسٹا فاریکس ورکشاپس

اکاؤنٹ رجسٹر کریں۔

اگر آپ فاریکس پر نئے ہیں، تو آپ ڈیمو اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں۔

ویبنارز دیکھیں

فاریکس ویبینار یا انٹرایکٹو سیمینار فاریکس آن لائن تجارت کرنے کا طریقہ سیکھنے کا ایک جدید اور آسانی سے دستیاب طریقہ ہے۔ یہ نوسکھئیے اور سمجھدار سرمایہ کاروں دونوں کے لیے موزوں ہے۔

ویبنارز دیکھیں

ابتدائی افراد کے لیے انسٹا فاریکس کا تربیتی کورس ڈاؤن لوڈ کریں۔

کیا آپ نے ابھی فاریکس کے بارے میں چیزیں سیکھنا شروع کی ہیں؟ ہماری پیشکش کو مت چھوڑیں! ایک تجارتی اکاؤنٹ کھولیں اور انسٹا فاریکس پروفیشنل ایف ایکس سٹریٹیجسٹ کے ذریعہ تیار کردہ تربیتی کورس ڈاؤن لوڈ کرنے کا موقع حاصل کریں۔

تربیتی کورس ڈاؤن لوڈ کریں۔

ٹیوٹر کے ساتھ فاریکس ٹریڈنگ سیکھیں۔

مرکزی تربیتی کورس میں 3 مفت اسباق شامل ہیں جہاں ہمارا فاریکس ماہر آپ کو بتائے گا کہ کس طرح درست ٹریڈنگ فیصلے کرنے اور آپ کو اپنی پریکٹس کی مہارتوں کو بہتر بنانے میں مدد کرنے کا طریقہ

اورجانیے

انسٹا فاریکس ورکشاپس

ان موضوعات پر ورکشاپس کے لیے رجسٹر ہوں جن میں آپ کو سب سے زیادہ دلچسپی ہے۔ وہ آن لائن اور آف لائن فارمیٹس میں دستیاب ہیں۔ ہمارے پیشہ ور ٹیوٹرز منتخب کردہ عنوانات پر مکمل بحث کا اہتمام کریں گے اور انتہائی مشکل چیزوں کو معقول زبان میں بیان کریں گے۔

اورجانیے
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback