سائٹ میپ
العربية Български 中文 Čeština English Français Deutsch हिन्दी Bahasa Indonesia Italiano Bahasa Malay اردو Polski Português Română Русский Srpski Slovenský Español ไทย Nederlands Українська Vietnamese বাংলা Ўзбекча O'zbekcha Қазақша

انسٹا فاریکس کلائنٹ ایریا

  • پرسنل سیٹنگز
  • تمام انسٹا فاریکس سروسز تک رسائی
  • تجارت کی رپورٹس اور تفصیلی شماریات
  • فنانشل لین دین کی مکمل رینج
  • متعدد اکاونٹس مینج کرنے کا سسٹم
  • ڈیٹا کی ذیادہ سے ذیادہ حفاظت

انسٹا فاریکس پارٹنر ایریا

  • صارفین اور کمیشن کی مکمل تفصیلات
  • اکاونٹس اور کلکس پر گرافیکل شماریات
  • ویب ماسٹر انسٹرومنٹس
  • ریڈی میڈ ویب سلوشنز اور بئینرز کی وسیع رینج
  • بہترین معیار کی ڈیٹا پراٹیکشن
  • کمپنی نیوز ، آر ایس ایس فیڈز اور فاریکس انفارمرز
اکونٹ رجیسٹر کریں
ایفی لی ایٹ پروگرام
cabinet icon

انسٹا فاریکس کی جانب سے ایک اور لامبورگہینیممکن ہے اس مرتبہ آپ ہی ہوں کہ جس کو کار کی چابیاں ملیں

صرف اپنے اکاونٹ میں ایک ہزار ڈالر جمع کروائیں

بہترین تجارتی شرائط کے ساتھ ساتھ پُر کشش بونس بھی حاصل کریں ہم پہلے ہی 6 مرتبہ اس شاندار کار کی قرعہ اندازی کر چُکے ہیں لیکن یہ سلسہ ابھی رُکا نہیں ہے نئی نسل کی لامبورگہینی ہاریکان آپ ہی بھی ہوسکتی ہے

انسٹا فاریکس آپ کی فتوحات میں سرمایہ کاری

فوری اکاونٹ کھولیں

ہدایات کے حوالے سے مراسلہ حاصل کریں
toolbar icon

تجارتی پلیٹ فارم

موبائل کے لئے

براوزر کے لئے تجارت

انسٹا فاریکس بونس

انسٹا فاریکس بونس
info icon معاشی سوالات

How does the currency conversion system for replenishment and withdrawal at InstaForex differ from the systems that other forex brokers offer?

When you deposit funds in a currency other than the base currency of your account, the company uses the current market rate. The information on the current conversion rate is available both in Client Cabinet and on the InstaForex website (the conversion rate equals the BID price).

When you withdraw funds in a currency other than the base currency of your account, the company uses the weighted average exchange rate. Determining the rate, the broker takes into account the current rates and the amount of deposits.

The InstaForex weighted average exchange rate is more beneficial than systems of internal rates used by other forex brokers. Internal rates include huge internal spreads, whereby the replenishment is charged at one rate, and the withdrawal at another. The difference between withdrawal and replenishment rates can be up to 10%, which means that when you deposit RUB 10,000 to your account, you can lose RUB 1,000, even if the withdrawal is done on the same day.

Using the weighted average approach to determine rates gives a trader an opportunity to replenish RUB 10,000 and get back the same RUB 10,000 for the same amount of US dollars. Example of calculating the weighted average exchange rate:

Initially, a client deposited RUB 10,000 to his dollar account at the rate of RUB 66.57 per USD 1. At the time of crediting this sum to an account, the amount equaled $150.22.

After a while, a client made one more replenishment of RUB 5,000 at the rate of RUB 63.81 per 1 USD. At the time of crediting this sum to an account, the amount equaled $78.36.

Sometime after that, a client decided to withdraw the earned profit of $300. The weighted average exchange rate is calculated according to the formula of the weighted arithmetic mean:

10,000/15,000*66.57+5,000/15,000*63.81=65.65.

Thus, the available amount for withdrawal is RUB 19,695.


انسٹا فاریکس میں کون کون سے پے منٹ سسٹم دستیاب ہیں

آپ اپنے رقم میں تجارت رقم جمع کروا سکتے ہیں آر بی کے منی ، کیو وی ، منی بووکر / سکرل ، نیٹلر ، ینڈکس منی ، ذیڈ پےمنٹ ، ویزا کارڈ ، ماسٹر کارڈ ، اور بنک ٹرانسفر کے ذریعہ رقم جمع کرواسکتے ہیں - اس کے علاوہ آپ ہمارے دفتر میں کیش کی صورت میں رقم جمع کرواسکتے ہیں انہی آپشنز سے آپ رقم نکلوا بھی سکتے ہیں


کیا کمپنی اکاونٹ میں رقم جمع کروانے پر کوئی فیس بھی وصول کرتی ہے ؟

کمپنی تجارتی اکاونٹ میں رقم جمع کروانے پر کوئی فیس نہیں لیتی بہرحال پے منٹ سسٹم کی جانب سے یا بنک کی جانب سے کوئی فیس وصول کی جاسکتی ہے


تجارتی اکاونٹ میں رقم جمع میں کتنا دورانیہ لگتا ہے ؟

بے کی منی ، ذیڈ پے منٹ ، آن پے سے فوری جب کہ کیو وی 15 منٹس ، ینڈکس منی 3 گھنٹے تک ، ویزا کارڈ / ماسٹر کارڈ پے منٹ سسٹم کی بنیاد پر 24 گھنٹے ، سکرل / نیٹلر سے 24 ہمارے دفتر سے 1 تا 4 گھنٹے اور بنک ٹرانسفر 4 دن لیتا ہے


تجارتی اکاونٹ سے رقم نکلوالنے میں کتنا وقت درکار ہوتا ؟

کیو وی ، منی بووکر / سکرل اور دوسرے پے منٹ سسٹم میں 1 تا 7 گھنٹے جب کہ بنک کے ذریعہ 2 تا 4 دن اور ویزا کارڈ میں 1 تا 6 دن درکار ہوتے ہیں


What is the minimum withdrawal amount?

There are no limits to withdrawal. You can always request the withdrawal of any remaining amount on your trading account. The exception includes bank wire (minimum amount for withdrawal is 300$). For wallets, electronic payment systems and bank cards - minimum amount for withdrawal is 1 USD, including commission. Also please pay attention to the commission which a bank can charge for an operation: up to 30 US dollars.


کم از کم کتنی رقم جمع کروائی جا سکتی ہے؟

ایک ڈالر


اگر میں رقم جمع یا نکلوانے کے بارے میں اپنا چنا گیاطریقہ بھول جاؤ ں تو مجھے کیا کرنا چاھیے؟

اگر ایسا ہو تا ہے تو آپ ایک فارم فل کریں۔ ایف ون فارم اس ای۔میل پر بھجیں اور اپنے شناختی کارڈ کی سکین کاپی کے ساتھ۔۔ change_requisites@mail.instaforex.com.


عنوانات کی فہرست
info icon انسٹا فاریکس تجارتی سرورز

انسٹا فاریکس کمپنی کے تجارتی سرورز کا ائی پی ایڈریس کیا ہے؟

Clients of InstaForex Company have a great opportunity to choose any out of 10 suggested trading servers to work with.

When registering a live trading account with InstaForex, you get a chance to choose the server for your account. All available servers for the trading accounts opened with InstaForex are listed below:

server in the USA with the address InstaForex-USA.com or 184.173.223.74:443 can be used for trading account numbers from 10,000 to 700,000 and 15,000,000 - 17,999,999;

server in the USA with the address InstaForex-USA2.com or 50.22.152.194:443 can be used for trading account numbers starting from 8,000,000 to 9,000,000 and 80,000,000 - 82,999,999;

server in Singapore with the address InstaForex-Singapore.com or 216.12.212.251:443 can be used for trading account numbers starting from 7,000,000 to 8,000,000 and 70,000,000 - 72,999,999;

server in Netherlands with the address InstaForex-Europe.com or 188.138.40.126:443 can be used for trading account numbers starting from 5,000,000 to 6,000,000 and 50,000,000 - 52,999,999;

server in Hong Kong with the address InstaForex-HongKong.com or 50.97.132.12:443 can be used for trading account numbers from 1,000,000 to 2,000,000 and 10,000,000 - 12,999,999;

server in Great Britain with the address InstaForex-UK.com or 88.99.70.23:443 can be used for trading account numbers from 2,000,000 to 3,000,000 and 20,000,000 - 22,999,999;

server for cent accounts with the address InstaForex-Cent.com or 176.9.148.69:443 can be used for trading accounts with the number from 3,000,000 to 3,500,000 and 30,000,000 - 32,999,999;

server for cent accounts with the address InstaForex-Cent2.com or 85.10.206.226:443 can be used for trading accounts with the numbers from 3,500,000 to 4,000,000 and 35,000,000 - 37,999,999.

In the process of registering a demo account, specify one of the following servers:

server for contests that has an address InstaForex-Contest.com or 173.192.99.81:443 can be used for demo accounts with the numbers from 65,000,000;

server for other demo accounts has an address InstaForex-Demo.com or 188.138.32.156:443 with the numbers from 60,000,000 to 65,000,000.


عنوانات کی فہرست
info icon تجارتی شرائط

انسٹا فاریکس 100000کی معیاری لاٹ کی بجائے 10000کی لاٹ کیو ں استعمال کرتا ہے؟

انسٹا فاریکس آپ کو مارکیٹ میں بنک وقت تین طرح کے اکاؤنٹز سے تجارت کی سہولت دیتی ہے۔اور اسی سہولت کے حصول کے لئے یہ لاٹ استعمال کی جاتی ہے۔مزید یہ کہ اس طرح سے تجارتی لین دین آسان ہو تا ہے

ذیل کی معلومات پر نظر ڈالیں تو معلو م ہو تاہے۔
0.01 انسٹا فاریکس ڈیل برابر ہے 0.01$ پیپ کی قیمت
0.1 انسٹا فاریکس ڈیل برابر ہے 0.1$ پیپ کی قیمت
1 انسٹا فاریکس ڈیل برابر ہے 1$ پیپ کی قیمت
10 انسٹا فاریکس ڈیل برابر ہے 10$پیپ کی قیمت
100 انسٹا فاریکس ڈیل برابر ہے 100$ پیپ کی قیمت
1000نسٹا فاریکس ڈیل برابر ہے 1000$ پیپ کی قیمت

حساب کی آسانی اور باک وقت تین اکاؤنٹز میں تجارت کی سہولت نے انسٹا فاریکس کو یہ لاٹ سسٹم اپنانے پر اکسایا


لیوریج سے کیا مراد ہے ؟

لیوریج سے مراد مارجن کی رقم کا تناسب ادھار لی گئی رقم سے ہے جیساء کہ 1:100 ، 1:200 ، 1:1000 ، 1:100 لیوریج کا مطلب ہے کہ ٹریڈ اوپن کرنے کے لئے آپ کے پاس ٹریڈ اوپن کے لئے درکار رقم سے 100 گناہ کم رقم ہو - انسٹا فاریکس کمپنی میں اپ 1: 1 سے 1:1000 تک کی لیوریج منتحب کرسکتے ہیں


میں مارکیٹ واچ میں تمام سمبل کیوں نہیں دیکھ سکتا؟

یہ ٹرمینل کے سیٹنگ پر منحصر اگر آپ تمام کے فہرست دیکھنا چاھتے ہیں تو مارکیٹ واچ پر رائٹ کلک کر کے شو آل امیج کو منتحب کر کے آپ دیکھ سکتے ہیں۔".


کیا نیوز ایونٹ کے دوران سپریڈ بڑھ سکتا ہے؟

انسٹا فاریکس اس چیز کو سپورٹ نہیں کرتا۔سو ہر ایک کو اس بات کا اطمینان ہو نا چاھیے کے شرائط و ضوابط یکساں رہتے ہیں حتی کے نیوز ایونٹ کے دوران بھی۔


کیا میں ایڈوائزر سروس آن کرسکتا ہو ں؟کیا اس پر کو ئی پابندی تو نہیں۔?

نہیں اس پر کو ئی پابندی نہیں۔.


کیا کوئی تاجر کمپنی کی رقم استعمال کرسکتا ہے؟

نہیں یہ ممکن نہیں ۔البتہ اگر کو ئی تاجر تجارت کے دوران جتنی اس کے پاس رقم ہے اس سے ذیادہ کا نقصان کر لے تو کمپنی اس کا اکاؤنٹ صفر پر لے آتی ہے۔


کیا اصل اور ڈیمو میں کو ئی فرق ہے؟

اس میں صرف یہ فرق ہے کے کوئی رقم جمع یا نکلوائی نہیں جا سکتی باقی کو ئی فرق نہیں ہے۔؟


کم از کم کتنی رقم جمع کروائی جا سکتی ہے؟

ایک ڈالر جس سے آپ کسی بھی چیز میں تجارت کر سکتے ہیں۔


یورو / جی بی پی اور یورو / سی ایچ ایف میں فلوٹنگ سپریڈ کس طرح ہوتا ہے ؟

Variable spread is a common tool used by the largest international brokers. It is applied for a number of trading instruments, including EUR/ GBP and EUR/CHF. Spread is the broker`s reward for a transaction, determined by the market conditions in which the company operates. Due to the increased spreads of counterparties and low volatility, spread was moved to a variable state. The information on all instruments for which a variable spread is used is available on the page of specifications.


میں اپنی مارجن رقم کس طرح گن سکتا ہو ں؟

مارجن کی رقم کا انحصار ٹریڈ کے حجم کو لیوریج سے تقسیم کرنے پر ہوتا ہے – ٹرید والیم 10000 امریکی ڈالر کے برابر ہے جس کو لاٹس اور اور بیس کرنسی کے امریکی ڈالر میں ایکسینج ریٹ سے ضرب دی جاتی ہے مثلا : یورو / یو ایس ڈی کرنسیی پئیر میں بیس کرنسی یورو ہے {لہذا ٹریڈ کا ایکسینج ریٹ امریکی ڈالر میں یورو / یو ایس ڈی ہوگا} یو ایس ڈی / ڈی/ سی اے ڈی میں یو ایس ڈی ہے {لہذا اس میں ایکسینج ریٹ 1 ہوگا کیونکہ یوایسڈی / یوایسڈی برابر ہے 1 کے – جی بی پی / جے پی وائے میں بیس کرنسی جی بی پی ہے {یو ایس ڈالر میں ایکسیج ریٹ جی بی پی کو امریکی ڈالر سے تقسیم کرنے سے ہوگا لہذا جب 2 لاٹس میں 100۔1 لیوریج کے ساتھ 4956۔1 ہوگا – مارجن 10000 ضرب 2 ضرب جی بی پی / یو ایس ڈی تقسیم 100 برابر ہے 12۔299 یو ایس ڈی ہوگا – 3.5 لاٹ برائے یو ایس ڈی / جے پی وائے 1000۔1 کی لیوریج کے ساتھ برابر ہے 10000 ضرب 5۔3 ضرب 1000/1 برابر ہے 35 یو ایس ڈی

اپنے کلائنٹ کے سہو لت کے لئے ہم نے یہ ٹول دیا ہے کہ کیلکولیٹر ہماری ویب سائٹ پر .


برائے مہربانی مجھے ویلکم بونس کی رسید کا لنک بتائیں؟

وہ ویلکم اور بونس لنک ہے.


کیا آپ کے پاس مائیکرو یا منی اکاؤنٹ ہیں؟

جی ہاں ہمارے پاس ہیں۔انسٹا فاریکس میں بہرحال تجارت مائیکرو اور منی لاٹز میں ہی ہو تی ہے۔


میں اپنی لیوریج کس طرح تبدیل کر سکتا ہو ں؟

یہ تبدیل ہو سکتی ہے کلائنٹ کیبنٹ . اگر کسی وجہ سے یہاں سے تبدیل نہیں کر پارہے تو بذریعہ ای۔میل clients@instaforex.com یا support@instaforex.com جس میں درج ذیل معلومات ہو ں اکاؤنٹ نمبر ’ فون پاس ورڈ ’ جو لیوریج لینا چاھتے ہو ں اور کو ئی اپنا لائیو چیٹ ، یاہو ، سکائپ ، آئی سی کیو کے ذریعہ بھی معلومات فی جاسکتی ہیں۔


اگر میں اپنا پاس ورڈ یا پن نمبر بھول جاؤں یا تبدیل کرنا ہو توکیا کرؤں ؟

اس کے تبدیلی یہاں سے ممکن ہے کلائنٹ کیبنٹ یا انسٹا ٹریڈر کی سیٹنگز سے۔.

آپ سپورٹ سروس میں درخواست دے سکتے ہیں جس میں درج ذیل معلومات ہو ں اکاؤنٹ نمبر ’ فون پاس ورڈ اور نیا جو رکھنا چاھتے ہوں ( 6-12 لاطینی حروف.

بھو ل جانے کے صورت میں رابطہ کریں بذریعہ ای ۔میل support@instaforex.com یا clients@instaforex.com, اور اس کے ساتھ اپنے شناختی کارڈ ’ لائسنس’ کی سکین کاپی اکاؤنٹ نمبر ’ ۔ یہ آپ کی خواھش کے مطابق تبدیل ہو گا۔

پن کے لئے لازمی میل کریں clients@instaforex.com یا support@instaforex.com جس میں اکاؤنٹ نمبر ’ نیا پن ’ور اس کے ساتھ اپنے شناختی کارڈ ’ لائسنس’ کی سکین کاپی۔


کیا میں ایک ہی نام سے مختلف اکا’ونٹ کھلوا سکتا ہو ں؟

جی ہا ں جتنے چاھیں اس کی کو ئی حد نہیں۔


میں صرف آٹھ لاٹ لے سکتا ہوں

نہیں آپ ذیادہ سے ذیادہ 10000 لاٹز لے سکتے ہیں۔


عنوانات کی فہرست
info icon میٹا ٹریڈر 4 اور میٹا ٹریڈر 5 میں پائے جانے والے فرق کی تفصیلات

میٹا ٹریڈر ایک تجارتی پلیٹ فارم ہے جو کہ آن لائن تجارتی ٹیکنالوجی میں ایک بڑی پیش رفت ثابت ہوئی اور یہ سال 2001 میں مارکیٹ میں آیا - تب سے یہ بے شمار تاجران کی جانب سند پزیرائی حاصل کرچُکا ہے - 14 سال سے میٹا کوٹس کے سافٹ وئیرز جو کہ تجارتی پلیٹ فارمز بنانے والی ایک کمپنی ہے نے تجارتی عمل کو ہموار کیا ہے اور اپنے اپریشن کو نقائص سے پاک کیا ہے - آج کی دنیا میں معروف پلیٹ فارمز میٹا ٹریڈر 4 اور میٹا ٹریڈر 5 ہیں چوتھے اور پانچویں ورژن میں واضح فرق ان کے کام اور ان کے جاری ہونے والے وقت کے تناظر میں پایا جاتا ہے اس کے علاوہ ان میں تجارت کرنے کے طریقہ کار کا بھی فرق ہے ذیل میں ہم ان دونوں میں پائے جانے اہم متفرقات کا ایک تعارف پیش کررہے ہیں

№ п/пفیچرز برائے موازنہمیٹا ٹریڈر 4میٹا ٹریڈر 5
1ڈاون لوڈیہ ایک آسان عمل ہے اور اس میں کوئی خاص وقت بھی درکار نہیں ہوتا ہے تاجر کو بروکیج کمپنی کے ویب سرور کا ایڈریس دینا ہوتا ہے کہ تجارتی اکاونٹ اوپن کرنے کے وقت منتحب کیا گیا ہوتا ہے یہ ایک آسان عمل ہے اور اس میں کوئی خاص وقت بھی درکار نہیں ہوتا ہے تاجر کو بروکیج کمپنی کے ویب سرور کا ایڈریس دینا ہوتا ہے کہ تجارتی اکاونٹ اوپن کرنے کے وقت منتحب کیا گیا ہوتا ہے
2چارٹ کا ظاہر کیا جانا ایک وقت میں ایک ساتھ لاتعداد چارٹس ظاہر کئے جاسکتے ہیں اور چارٹ ٹک چارٹ میں دستیاب ہے ایک وقت میں ایک ساتھ لاتعداد چارٹس ظاہر کئے جاسکتے ہیں اور چارٹ ٹک چارٹ میں دستیاب ہے
3ٹائم فریمز کی تعداد9 ٹائم فریمز21 ٹائم فریمز
4خبر آنے پر تجارت کے لئے فنڈامینٹل تجزیات اکنامک کیلنڈر خود سے کو دستیاب نہیں ہوتا ہے بہرحال اس کے اضافی پلگ ان کو انسٹال کیا جاسکتا ہے تجارتی پلیٹ فارم میں شامل ہیں اکنامک کلینڈر کہ جس میں شامل ہیں مارکیٹ میں کسی بڑی موو کے موجب ایونٹس کی تفصیل ، فنڈامینٹل ڈیٹا ، اور پیشن گوئی وغیرہ
5 ٹیکنیکل انڈیکیٹرز ، گرافک پیٹرنز اور تجزیاتی آبجیکٹس30 ٹیکنیکل انڈیکیٹرز
دستیاب نہیں ہیں
دستیاب ہیں
38 ٹیکنیکل انڈیکیٹرز
46 گرافک پیٹرنز
22 تجزیاتی آبجیکٹس
6فاریکس ایڈوائزرزمیٹا ٹریڈر 4 ایڈیٹر
سٹریٹیجی ٹیسٹر 4
یہ پراڈکٹس تجارتی پلیٹ فارم کے صرف چوتھے ورژن سے مطابقت رکھتی ہیں جو کہ ایم کیو ایل لینگویج کی جانب سے تیار کیا گیا ہے
میٹا ٹریڈر 5 ایڈیٹر
سٹریٹیجی ٹیسٹر 5
سٹریٹیجی ٹیسٹر ایجنٹ مینجر 5
یہ جدید پراڈکٹس آپ ڈیٹ ہیں اور تجارتی پلیٹ فارم کے پانچویں ورژن کے ساتھ ہی مطابقت رکھتی ہیں یہ ایم کیو ایل 5 لینگویج میں تیار کی گئی ہیں میٹا ٹریڈر 5 میں ایکسپرٹ ایڈوائزر تیار کرنا ذیادہ پیچیدہ عمل ہے
7آڈرز کی قسم اور تعدادمارکیٹ آڈرز – 2
پینڈنگ آڈرز – 4
Stop orders - 2
مارکیٹ آڈرز – 2
پینڈنگ آڈرز – 6
سٹاپ آڈرز - 2
8درجات ایک تاجر ایک ہی سمت میں ایک ہی تجارتی انسٹرومنٹ میں لے سکتا ہے لیکن یہ مختلف چارٹس پر ظاہر ہوں گے لہذا تاجر کو ان تمام آڈرز میں الگ الگ کام کرنا ہوگا کوئی بھی تاجر ایک ہی سمت میں جتنے چاھے آڈرز لے سکتا ہے بہرحال وہ چارٹ پر موجود ہون اور ایک واحد پوزیشن کے طور پر ظاہر ہورہے ہوں گے
9اضافی ایم کیو ایل پراڈکٹس کی خریداری اضافی ایم کیو ایل پراڈکٹس ایم کیو ایل کی ویب سائٹ سے خریدی جاسکتی ہیں تجارتی پلیٹ فارم کا چوتھا ورژن ویب پورٹل تک خود کار رسائی فراہم نہیں کرتا ہے اضافی ایم کیو ایل پراڈکٹس انٹرفیس کے کے خصوصی سب مینو کے ذریعہ خرید کی جاسکتی ہیں لہذا اس کے لئے تاجران کو ایم کیو ایل کی ویب سائٹ کو وزٹ کرنا ہوگا
10لاکنگایک تاجر اپنی پوزیشن کو لاک کرسکتا ہے ایک تاجر اپنی پوزیشن کو لاک کرسکتا ہے
11تجارت حکمت عملی یعنی ہیجنگ ، فیفو وغیرہ جیساء کہ فرسٹ ان ، فرسٹ آوٹآسان تجارتی ماحول اس بات کا ضامن ہے کہ تمام تجارتی طریقوں اور حکمت عملیوں پر عمل کیا جائےآسان تجارتی ماحول اس بات کا ضامن ہے کہ تمام تجارتی طریقوں اور حکمت عملیوں پر عمل کیا جائے
12صارفین کی تعداد5. وہ تاجران جو کہ چھوتھے ورژن میں تجارت کرتے ہیں ان کی تعداد پانچوِیں ورژن میں تجارت کرنے والوں سے بڑھ گئی ہے بہت کم بروکر ایسے ہیں جو کہ اپنے صارفین کو میٹا ٹریڈر کے ذریعے تجارت کی سروس فراہم کرتے ہیں
13مارکیٹفاریکس ، فیوچر آپشنز سیکیورٹی وغیرہ میں تجارت کئے جانے والے انسٹرومنٹس
14مارکیٹ کی گہرائیدستیاب نہیں ہیںدستاب ہیں
15انٹر فیس سادہ اور استعمال میں آسان ہے چوتھے ورژن میں معروف آپشن جیساء کہ ون کلک ٹریڈنگ اور ڈریگ اینڈ ڈاون شامل ہوگئے ہیں انٹر فیس میں صورتحال بہتر ہوگئی ہے اور ظاہری صورت میں واضح تبدیلی کردی گئی ہے معروف سروسز جیساء کہ ون کلک ٹریڈنگ اور ڈریگ اینڈ ڈاون 5وین ورژن میں دستیاب ہیں - سرچ کی آپشن شامل کردی گئی ہے مارکیٹ اوور ویوو ونڈو میں تجزیات شامل کردئیے گئے ہیں
16کلائنٹ ایریاتاجران کے کلائنٹ کیبنٹ کی تمام سہولیات دستیاب ہیں کلائنٹ کیبنٹ کی سہولت میٹا ٹریڈر 5 کے اکاونٹس کے لئے دستیاب نہیں ہے - تاجر بروکر کی افیشل سائٹ سے رقم کا لین دین کرتا ہے
عنوانات کی فہرست
info icon ایفی لی ایٹ پروگرام

شراکت داری میں میرا کتنا حصہ ہوگا؟

اپ کا حصہ 5۔1 پپس فی ڈیل ہوگا جو کہ پوری دُنیا میں چلتا ہے


میں کسی صارف کو کس طرح کمپنی میں لاسکتا ہوں؟

ایک مرتبہ جب آپ اپنا ایفی لی ایٹ اکاونٹ کھول لیتے ہیں ایفی لی ایٹ اکاونٹ کھولیں جو کہ تجارت کے لئے بھی دستیاب ہے تو آپ صارفین کو اپنا ایفی لی ایٹ لنگ بھیجتے ہوئے کمپنی تک لاسکتے ہیں جب وہ اس لنک کو کلک کرتے ہوئے اپنا اکاونٹ کھولیں گے تو وہ آپ کے لائے ہوئے صارف شمار ہوں گے – آپ یہ لنگ اپنے احباب میں پھیلا سکتے ہیں ایک اور طریقہ یہ ہے کہ اپ اپنا ایفی لی ایٹ اکاونٹ اپنے دوستوں کو ویسے بھی بتا سکتے ہیں کہ جس کو وہ اکاونٹ کھلواتے وقت درج کرسکیں گے یا انہیں کہیں کہ وہ اس ای میل پر eng.partners@instaforex.com. اپنا مکمل نام ، اپنا اکاونٹ نمبر اور آپ کا ایفی لی ایٹ اکاونٹ بھیج دیں – اس کے علاوہ آپ مزید معلومات کمپنی کی ویب سائٹ کے خصورصی سیکشن میں بھی حآصل کرسکتے ہیں


کیا شراکت داری کمیشن نکلوانے پر کو ئی پابندی ہے ؟

نہیں اس پر کوئی پابندی نہیں


ایفی لی ایٹ پروگرام میں اندراج کے لئے کیا کیا چیزیں درکار ہیں ؟

کچھ خاص نہیں آپ صارفین کو ریفر کرسکتے ہیں اپنے دوستوں میں معلومات پہنچاتے ہوئے یا اپنے علاقہ میں بطور انسٹا فاریکس نمائندہ کام کرسکتے ہیں


عنوانات کی فہرست
info icon پی اے ایم ایم سسٹم

وہ کون سی پی اے ایم ایم رابطہ معلومات ہیں جو کہ مجھے پی اے ایم ایم سسٹم میں اندراج کے وقت مہیاء کرنی ہوتی ہیں اور ان کا مقصد کیا ہے ؟

یہ معلومات آپ کے انویسٹر درمایہ کار کے لئے دستیاب ہوں گی جب آپ درخواست کو قبول کریں گے یہ یہ معلومات اُن کے لئے اور اُن کی معلومات آپ کے لئے دستیاب ہوں گی – اس سے سسٹم استعمال کرنے والوں کے درمیان رابطہ ممکن ہوتا ہے کیونکہ کمپنی محض ٹیکنیکی معاونت اور سرمایہ کی ضمانت فراہم کرتی ہے لیکن اس کے علاوہ تمام معاملات فریقین کو اپنے طور پر طے کرنے ہوتے ہیں


پی اے ایم ایم سسٹم میں اندراج کے لئے کس کرنسی اکاونٹ کی ضرورت ہوتی ہے؟

پی اے ایم ایم سسٹم میں صرف یو ایس ڈالر اکاونٹ ہی شامل ہوسکتے ہیں اگر آپ کا ڈالر اکاونٹ نہیں ہے تو آپ اس کو کمپنی کی ویب سائٹ پر آن لائن کھول سکتے ہیں


میں ایک پی اے ایم ایم تاجر ہوں اور میں نے سرمایہ کاری کی درخواست قبول کی ہے اب " ویٹنگ فار سنکرونازیشن " کا کیا مطلب ہے؟

اس کا مطلب یہ ہے سرمایہ کاری جتنی جلد ممکن ہوگی پراسیس ہوجائے گی تمام درخواستوں پر ایک گھنٹہ میں عمل ہوجاتا ہے


میں ایک پی اے ایم ایم تاجر ہوں ؟ تو جب میں نے سرمایہ کاری کے لئے درخواست قبول کرلی ہے تو میری بیلنس میں اضآفہ کیوں نہیں ہوا ؟

ایک دفعہ جب آپ "سرمایہ کاری قبول ہے" کے بٹن کو دباتے ہیں تو سرمایہ کاری کا سٹیٹس ویٹنگ فار سنکرنائزشن میں تبدیل ہوجاتا ہے – جس کا مطلب یہ ہے کہ تب تک انتظار کیا جائے کہ جب تک سرمایہ کاری آپ کے اکاونٹ میں پہنچ نہیں جاتی – اگر ایک سے ذائد اکاونٹ انتظار میں ہوں تو یہ ایک ساتھ ہی اکاونٹ میں جمع ہوں جائیں گے


کیا آپ اس بات کی ضمانت دیتے ہیں کہ پی اے ایم ایم تاجرمیری رقم کا نقصان نہیں کروائے گا؟

انسٹا فاریکس پی اے ایم ایم سسٹم اس بات کی ضمانت نہیں دیتا تاجر ہر حال میں نفع ہی حاصل کرے گا – اس کا مقصد یہ ہے کہ سرمایہ کار اور تاجر کے درمیان ایک ٹیکنیکل ربط بنایا جاسکے جس کے تحت پی اے ایم ایم اکاونٹ کی مانیٹرنگ ، رقم کی وصولی اور ری فنڈ شامل ہے – لہذا سسٹم آپ کے فنڈ کی حفاظت کی یقین دہائی فراہم کرتا ہے کہ وہ پی اے ایم ایم تاجر کی جانب سے نکلوائی نہیں جاسکتی – مزید یہ کہ سسٹم اس بات کی ضمانت فراہم کرتا ہے کہ آپ 30 سے 60 منٹ کے نوٹس پر پی اے ایم ایم تاجر کے اکاونٹ سے رقم نکلوا سکتے ہیں اس کا انحصار سنکرونائزشن پرہے


کیا پی اے ایم ایم تاجر میری سرمایہ کاری کی رقم نکوا سکتا ہے ؟

انسٹا فاریکس پی اے ایم ایم سسٹم سرمایہ کار کو اس بات کی ضمانت فراہم کرتا ہے کہ اس کی رقم پی اے ایم ایم تاجر کی جانب سے نکلوائی نہ جاسکے – پی اے ایم ایم تاجر پی اے ایم ایم اکاونٹ سے اپنے حصہ کی صرف وی رقم نکلوا سکتا ہے جو کہ تجارت میں استعمال نہ ہوئی ہو


کیا یہ ممکن ہے کہ سرمایہ کار کی جانب سے رقم نکوالنے کی درخواست پی اے ایم ایم تاجر اکاونٹ میں سٹاپ آوٹ کا سبب بن جائے ؟

اگر سرمایہ کار کا اکاونٹ میں حصہ 90 فیصد سے ذیادہ ہو اور کچھ یا صرف ایک سرمایہ کار ہو تویہ ممکن ہے – لیکن پی اے ایم ایم سسٹم یہ سہولت فراہم کرتا ہے کہ وہ سینکٹروں پی اے ایم ایم تاجروں کی جانب سے درخواست قبول کرسکیں اور ایک ہی اکاونٹ میں کئی سرمایہ کاروں کی سرمایہ کاری ہوسکے – لہذا یکمشت رقم نکلوانے کے امکانات بہت کم ہیں اور اس کی وجہ ایک سے ذائد سرمایہ کاروں کو ہونا ہے


کیا میں پی اے ایم ایم سسٹم میں ایفی لی ایٹ اکاونٹ کو شامل کرسکتا ہوں؟

جی ہاں آپ پی اے ایم ایم سسٹم میں ایفی لی ایٹ اکاونٹ کو شامل کرسکتے ہیں لیکن یہ سہولت صرف پی اے ایم ایم سرمایہ کاروں اور پی اے ایم ایم پارٹنرز کے لئے دستیاب ہے


میں اپنا وہ نفع کہاں دیکھ سکتا ہوں کہ جو کہ پی اے ایم ایم تاجر اکاونٹ سے نکلوا سکتا ہوں ؟

کلائنٹ کیبنٹ میں سے پی اے ایم ایم سسٹم کا انتحاب کریں اور مائی انویسٹمنٹ پر کلک کریں – براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ سرمایہ کار صرف کُل جمع کروائی ہی نکلوا سکتا ہے – اگر آپ جزوی رقم نکلوانا چاھتے ہیں تو آس کے لئے آپ حصوں میں رقم جمع کروائیں تاکہ وہ نکلوانے کے لئے دستیاب ہوں سکیں


کیا پی اے ایم ایم تاجر کے لئے نئی سرمایہ کاری کی صورت میں اطلاع کا ایس ایم ایس مفت ہے ؟

جی ہاں یہ سہولت مفت ہے لیکن ہر 24 گھنٹوں میں صرف 10 ایس ایم ایس ہی مل سکتے ہیں


کیا پی اے ایم ایم انویسٹر وہ ایفی لی ایٹ کمیشن حاصل کرسکتا ہے جو کہ پی اے ایم ایم تاجر کے ایفی ایٹ اکاونٹ میں موجود اکاونٹس کی وجہ سے آتی ہو؟

فی الوقت پی اے ایم ایم اکاونٹس میں ایفی لی ایٹ کمیشن حاصل کرنے پر کوئی پابندی نہیں ہے – بہرحال اس کے لئے انسٹا فاریکس ایفی لی ایٹ پروگرام کی شرائط کا پورا کرنا لازمی ہے


میں ایک پی اے ایم ایم تاجر ہوں تو کیا میں اپنے سرمایہ کاروں کے لئے کمیشن ریٹ تبدیل کرسکتا ہوں

آپ پی ایم ایم سسٹم میں شامل ہوتے ہوئے کمیشن ریٹ کو سیٹ کرسکتے ہیں جو کہ پی اے ایم ایم کیبنٹ میں کسی بھی وقت تبدیل ہوسکتی ہے لیکن اس کا تعلق صرف نئی سرمایہ کاری پر ہی ہوگا – اس کے علاوہ آپ شرائط کا سیٹ لگا سکتے ہیں لہذا پی اے ایم ایم سرمایہ کار پی اے ایم ایم اکاونٹ میں اپنی مرضی کی سہولت کا انتحاب کرسکتے ہیں


میں ایک پی اے ایم ایم سرمایہ کار ہوں اور میں نے پی اے ایم ایم تاجر کو سرمایہ کاری کی درخواست دی ہے اس نے نہ تو ابھی قبول کی ہے اور نہ ہی ابھی اس کو منسوح کیا ہے درخواست کب تک قابل قبول رہ سکتی ہے یا پھر میری رقم کب واپس میرے اکاونٹ میں آجائے گی ؟

اگر پی اے ایم ایم تاجر آپ کی سرمایہ کاری کی درخواست قبول کرنے کے 72 گھنٹوں کے اندر اندر درخواست قبول نہیں کرتا تو رقم آپ کے اکاونٹ میں واپس آجائے گی اس کے علاوہ آپ اپنی درخواست خود بھی واپس لے سکتے ہیں


کیا میں اپنی سرمایہ کاری نکلوائے بغیر رقم نکلوا سکتا ہوں ؟

جی ہاں آپ کرسکتے ہیں اپنا جزوی نفع حاصل کرنے کے لئے روول اوور کی درخواست دیں – یہ آپشن پی اے ایم ایم کیبنٹ میں دستیاب ہے یہ آپشن صرف کامیاب سرمایہ کاری کے لئے یہ دستیاب ہے – پی اے ایم ایم تاجران کے ساتھ ساتھ پی اے ایم ایم سرمایہ کار بھی سہولت استعمال کرسکتے ہیں


انسٹا فاریکس پی اے ایم ایم سسٹم میں روول اوور کیا ہے ؟

روول اوور ایک آپشن ہے جس کے ذریعہ آپ اپنی رقم نکلوائے بغیر اپنا نفع نکلوا سکتے ہیں – جب روول اوور ایکٹیو ہوجاتا ہے تو پی اے ایم ایم تاجر اور سرمایہ کار اپنے اپنے حصہ کا نفع لے سکتے ہیں


کیا یہ ممکن ہے کہ پی اے ایم ایم تاجر کے لئے کہ پی اے ایم ایم سروس کو ڈی ایکٹیو کردے {مانیٹرنگ لسٹ سے اکاونٹ کو ہٹا دے} ۔

کلائنٹ کیبنٹ میں آپ مانیڑنگ لسٹ کے ہٹانے کا فنکشن آن کرسکتے ہیں اور مانیٹرنگ سے اکاونٹ کو ہٹا سکتے ہیں - اگر آپ انسٹا فاریکس پی اے ایم ایم سسٹم میں ایک مختلف یوزر کے طور پر {مثلا پی اے ایم ایم تاجر کی بجائے پی اے ایم ایم سرمایہ کار کے طور پر یا اس سے برعکس}تو ایک اکاونٹ اوپن کریں ایک صآرف انسٹآ فاریکس نے ساتھ لا تعداد اکاونٹس اوپن کرسکتا ہے


کیا میں پی اے ایم ایم تاجر اکاونٹ میں بونس کی سرمایہ کاری کرسکتا ہوں؟

جی آپ صرف 30 فیصد خوش آمدید نونس کو ہی پی اے ایم ایم ٹریڈ آکاونٹ میں شامل کرسکتے ہیں


پی اے ایم ایم تاجر کی کون سی معلومار پی اے ایم ایم سرمایہ کار کے لئے دستیاب ہوتی ہیں ؟

پی اے ایم ایم سرمایہ مانیٹرنگ میں پی اے ایم ایم تاجر کی درج ذیل معلومات جیساء کہ اکاونٹ نمبر ، پراجیکٹ کا نام ، آئی سی کیو اور واِئے ایم اور اگر تاجر نے اپنا نام اور ای میل ظاہر کئے ہوں تو وہ دیکھ سکتا ہے مزید معلومات سرمایہ کاری کے بعد دستیاب ہوں گی


پی اے ایم ایم سرمایہ کار کی وہ کون سی ذاتی معلومات پی اے ایم ایم تاجران کے دستیاب ہوں گی

پی اے ایم ایم تاجر سرمایہ کار کا اکاونٹ نمبر ، فون نمبر اور ای میل دیکھ سکتا ہے


کیا پی ایم ایم تاجر بونس حاصل کرسکتا ہے ؟

جی ہاں پی اے ایم ایم تاجر بونس حاصل کرسکتا ہے


کیا بونس والا اکاونٹ بطور پی اے ایم ایم تاجر شامل ہوسکتا ہے ؟ اور اس بونس کا کیا بنے گا؟

بونس والا اکاونٹ اس میں شامل ہوسکتا ہے بونس منسوح نہیں ہوگا بلکہ پی اے ایم ایم تاجر کی رقم کے طور پر تصور کیا جائے گا


اگر سرمایہ کار اپنے اکاونٹ کو ری چارج کرتا ہے اور بونس حاصل کرتا ہے اور پھر رقم لگاتا ہے تو کیا بونس منسوح ہوجائے گا؟

خوش آمدید بونس ختم نہیں ہوگا آپ اپنا بونس بھی تجارت میں لگا سکتے ہیں ہاں اگر سرمایہ کاری کرنے کے بعد بونس کی کچھ رقم اکاونٹ میں رہ جاتی ہے تو وہ تب تک منسوح ہوجائے گی جب تک سرمایہ ری فنڈ / واپس نہیں آتا


سرمایہ کار تاجر کی جانب سے رکھی جانے والی کمیشن کو کب دیکھ سکے گا ؟

مانیٹرنگ میں اگر سرمایہ کاری کی درخواست قبول ہوجاتی ہے تو تاجر کی کمیشن پی اے ایم ایم کیبنٹ میں میری سرمایہ کاری / مائی انویسٹمنٹ کے تحت ظاہر ہوگی


پی اے ایم ایم مانیٹرنگ لسٹ میں اکاونٹ ہولڈر کی جانب سے جمع کروائی گئی رقم کب ظآہر ہوتی ہے ؟

عموما چارٹ میں ایک گھنٹہ تک اور مانیٹرنگ لسٹ میں5 سے 10 منٹ تک


کیا پارٹنر اپنے کلائنٹ جو کہ سرمایہ کاری کرے گا کے لئے تجارت کرنے پر کمیشن حاصل کرے گا {جو کہ پی اے ایم ایم تاجر بنے گا} ؟

جی ہاں عمومی صورتحال کے مطابق


نقصان کس طرح تا جر اور انویسٹر کے درمیا ن تقسیم ہو گا یعنی شرح کیا بنے گی کیا وہ سرمایہ کاری کے حّہ کی بنیاد ہو گی یا پھر نفع کے تناسب سے؟

یہ دونوں میں برابر تقسیم ہو گا یعنی جس قدر جس کا حصہ ہو گا اتنا ہی تقسیم ہو گا۔ اس صورت میں تاجر کی کمیشن اہم نہ ہوگی


کیا یہ ممکن ہے کہ پی اے ایم ایم پراجیکٹ کے شماریات برائے نفع جو کہ ویجٹ میں ظاہر ہوں اور مانیٹرنگ لسٹ سے مختلف ہوسکتے ہیں ؟

انسٹا فاریکس صارفین کے لئے مختلف ویجٹس دستیاب ہوتی ہیں مثلا وہ ویجٹس بھی ہیں جو کہ پی اے ایم ایم پراجیکٹ میں نفع کے شماریا بیلنس اور ایکوٹی کے حوالے سے ظاہر کررہے ہوتے ہیں جبکہ پی اے ایم ایم اکاونٹ کی مانیٹرنگ فہرست میں صرف ایکوٹی ظاہر ہورہی ہوتی ہے


پی اے ایم ایم سسٹم کے ویجٹ میں معلومات کتنے تواتر سے آپ لوڈ ہورہی ہوتی ہیں ؟

یہ معلومات ایک گھنٹے میں ایک مرتبہ آپ ڈیٹ ہوتی ہیں لہذا ویجٹ میں اور مانیٹرنگ لسٹ میں معلومات میں فرق کم ہی ہوتا ہے


پی اے ایم ایم سسٹم سے رقم نکلوانے کے بعد وہ رقم سرمایہ کار کے انسٹا والٹ میں کب دستیاب ہوگی ؟

پی اے ایم ایم اکاونٹ کے رقم نکوالنے کے بعد یہ رقم آپ کے اکاونٹ میں 12 گھنٹہ کے اندر اندر دستیاب ہوگی ؟


عنوانات کی فہرست
info icon فاریکس کاپی سسٹم

فاریکس کاپی سسٹم کیا ہے ؟

فاریکس کاپی سسٹم سے تاجر تازہ ترین رن ٹائم بنیادوں پر تجارتی حکمت عملی ڈیلز کی نقل کرسکتے ہیں جو کہ فالور کے اکاونٹ میں ایک خود کار انداز میں اوپن ہوتی ہے – فاریکس کاپی فالور ٹریڈز کا نمبر ، لاٹ کا تناسب ، تجارتی انسٹرومنٹس کسی بھی فاریکس کاپی ٹریڈر کی نقل میں استعمال کرسکتا ہے


کیا میں بطور فاریکس کاپی فالور کاپی کے لئے انسٹرومنٹس اور ان کے تناسب کا انتحاب کرسکتا ہوں

جی ہاں آپ کرسکتے ہیں آپ چاھیں تو تمام ٹریڈز کی نقل کرسکتے ہیں یا پھر اپنی پسند سے انتحاب کرسکتے ہیں


فاریکس کاپی سسٹم کے تاجر کو کاپی کرنے کی کمیشن کب وصول ہوتی ہے ؟

:ذیل کی صورتوں میں فاریکس کاپی تاجر کو کمیشن ادا کی جاتی ہے
- جب فاریکس کاپی تاجر یا فاریکس کاپی فالور کی جانب سے یہ سروس ختم کی جائے;
- جب روول اوور فنکشن ایکٹیو ہو {جب کہ فاریکس کاپی فالور کے اکاونٹ میں سروس ختم کئے بغیر ٹریڈز جاری ہوں} تو ;
- اگر فاریکس کاپی سسٹم میں تاجر ڈیلی کمیشن سیٹ کرے تو یہ کمیشن 11:30 شام {جی ایم ٹی 2+} پر اکاونٹ میں شامل ہوتی ہے


کیا میں بطور فاریکس کاپی فالور فالو کی گئی تجارت کو منسوح کرسکتا ہوں کہ اگر میں یہ خیال کروں کہ یہ نفع بخش نہ ہوگی ؟

جی ہاں آپ کو میٹا ٹریڈر میں کلوز کرسکتے ہیں لیکن اس کو منسوح کرنا ممکن نہیں ہے


کیا سہولت حاصل کرنے کی درخواست فاریکس کاپی تاجر کی جانب خود قبول کی جاتی ہے کیا کوئی خود کار نظام یہ کرتا ہے ؟

جی یہ فاریکس کاپی تاجر ہی اپنے طور پر اس کو قبول یا رد کرنے کا اختیار رکھتا ہے اگر یہ درخواست 72 گھنٹوں میں قبول نہیں ہوتی تو یہ خود بخود منسوح تصور ہوگی


فاریکس کاپی سسٹم میں ٹریڈز کتنی جلد کاپی ہوسکتی ہیں

اس میں ذیادہ سے ذیادہ 15 سیکنڈ کی تاخیر ہوتی ہے لیکن یہ آڈرز ہوہی ہوتے ہیں جو کہ فاریکس کاپی تاجر کے اکاونٹ میں ہوتے ہیں


انتحاب کے لئے کرنسی پئیرز کی فہرست اتنی مختصر کیوں ہے؟

اس میں صرف مقبول ترین پئیرز ہی شامل ہیں – اگر آپ تمام انسٹا فاریکس ٹرینڈنگ انسٹرومنٹس آپشن کا انتحاب کرتے ہیں تو اس صورت میں فاریکس کاپی تاجر کی جانب سے اختیار کئے گئے تمام انسٹرومنٹس کاپی ہوجائیں گے جس میں فیوچرز اور سٹاک وغیرہ بھی شامل ہیں


اگر فاریکس کاپی تاجر اس کی سہولت لینے کے بعد اپنی کمیشن میں تبدیلی کرتا ہے تو یا مجھے پہلے سے طے شدہ کمیشن دینا ہوگی یا پھر نئی والی ؟

آپ صرف وہ کمیشن ادا کریں گے کہ جو پہلے سے طے کی گئی ہوگی یہاں تک کہ آپ کا دورانیہ ختم ہوجائے بہرحال بعد میں آنے والے فالورز نئی کمپشن ہی ادا کریں گے


کیا فالورز کی آڈرز سیٹنگ میں کوئی تبدیلی آئے گی کہ اگر تاجر اپنی ٹریڈ میں کوئی تبدیلی کرتا ہے ؟

جی ہاں فالور کے آڈر میں بھی تبدیلی واقع ہوگی


اگر فاریکس کاپی فالور کے اکاونٹ میں اکاونٹ میں اتنی رقم نہ ہوکہ وہ کمپشن ادا کرسکے تو کیا اس صورت میں تاجر کو کچھ حاصل نہ ہوگا ؟

اگر فاریکس کاپی فالور کے اکاونٹ میں اتنی رقم نہ ہوکہ وہ کمیشن ادا کرسکے تو یہ رقم اس کے اکاونٹ سے منہاء کی جائے گی لیکن اگر پھر بھی رقم بچ جائے تو یہ جب فاریکس کاپی فالور رقم جمع کروائے گا سسٹم خود بخود یہ رقم کاٹ لے گا لیکن کے سہولت ختم ہونے کے 72 گھنٹوں کے اندر اندر ہوگا


کیا میں فاریکس کاپی ٹریڈز کے ڈیلز سے باہر نکل سکتا ہوں؟

جی ہاں ایساء ممکن ہے لیکن اس کے لئے ضروری ہے کہ آپ نے تمام کاپی کی گئی ڈیلز کو بند کرلیا ہو


کیا فاریکس کاپی تاجر بھی فاریکس کاپی فالور کو اپنی ڈیلز سے باہر نکال سکتا ہے ؟

جی ہاں فاریکس کاپی تاجر بھی فاریکس کاپی فالور کو اپنی ڈیل سے باپر نکال سکتا ہے لیکن اس کے لئے ضروری ہے کہ فالور کی تمام ڈیلز کلوز ہوگئیں ہوں اور فالور کی جانب کی ادا کی جانے والی کمیشن 0 ہو


فاریکس کاپی فالور کے اکاونٹ میں پینڈنگ آڈر کس طرح کاپی ہوگا

پینڈنگ آڈر فاریکس کاپی فالور کے اکاونٹ میں تب کاپی ہوگی کہ جب یہ فاریکس کاپی ٹریڈر کے اکاونٹ میں عمل میں آجائے گی


کیا کوئی ایسی شق بھی ہے کہ فالور کے پاس کم از کم کتنا بیلس ہو کے وہ یہ سہولت استعمال کرسکے

جی ہاں فالور کے پاس کم از کم 10 ڈالرز ہوں جن میں بونس کی رقم شامل نہیں ہے جس کے بعد وہ یہ سہولت حاصل کرسکتا ہے


عنوانات کی فہرست
info icon فاریکس آپشن

آپشن ٹرینڈنگ کے اوقات کار کیا ہیں ؟

یہ آپ کو 00:01 جی ایم ٹی + 2 پیر سے لے کر جمعہ 23:50 جی ایم ٹی +2 تک دستیاب ہوتی ہے اس میں فاریکس مارکیٹ بند ہونے کے ایام شامل نہیں ہیں


کیا آیشن کی خریداری کی کوئی ڈیلی لمٹ بھی ہے ؟

نہیں اس کی کوئی لمٹ نہیں کہ ان کی تعداد کیا ہو اور ان کا حجم کیا ہو


آپشنز کی خرید کے لئے کون کون سی کرنسی والے اکاونٹ استعمال ہوسکتے ہیں ؟

آپشن ٹریڈنگ کے لئے امریکی ڈالر ، یورو ، ربل ، امریکی سینٹ اور یورو سینٹ کے اکاونٹس شامل ہیں


آپشنز کی کم از کم اور ذیادہ سے ذیادہ ویلیو کیا ہوسکتی ہے ؟

امریکی ڈالرز والے اکاونٹس میں کم از کم 1 ڈالر اور ذیادہ سے ذیادہ 1 ہزار ڈآلرز ہے اور یورو کے بھی 1 اور 1000 ڈالرز ہے ، ربل کے لئے 30 اور 15000 ڈالرز بلترتیب ہے - سینٹ والے اکاونٹس کے لئے کم از کم ویلیو 100 سینٹس اور ذیادہ سے ذیادہ 50000 سینٹس ہے


آپش پرائس کہاں سے آتی ہے ؟

آپشن پرائس کینڈل سٹک اوپن پرائس ہے جو کہ انسٹا فاریکس لائیو یو ایس اے سرور سے حاصل کی جاتی ہے


کیا میں خریدی گئی آپشن منسوح کرسکتا ہوں؟

جی ہاں آپ اپنی خریدی گئی آپشن کو اس کے ایکیٹو ہونے سے پہلے 10 فیصد فیس کے ساتھ منسوح کرسکتے ہیں – لیکن جب یہ ایکٹیو ہوجائے تو اس کو منسوح نہیں کیا جاسکتا


اگر ایکٹیویشن پرائس کلوزنگ کے برابر ہوتو کیا صورت بنے گی ؟

اگر آپ کی ایکٹویشن پرائشن پرائس کلوزنگ پرائس کے برابر ہے تو آپشن ریکارڈ لاس میں ہوگی کیونکہ وہ خاص آئٹم درست تصور نہ ہوگی


عنوانات کی فہرست
info icon اکاونٹ کی تصدیق کے حوالے سے سوالات

اکاونٹ کی تصدیق کیا ہے ؟ کیا میں غیر مصدقہ اکاونٹ سے تجارت کرسکتا ہوں؟

تصدیق کا مطلب ہر صارف کی شناخت ہے – یہ آپ کے اکاونٹ کو غیر قانونی استعمال سے روکنے میں مدد فراہم کرتا ہے – انسٹا فاریکس کے پبلک آفر ایگریمنٹ کے مطابق تجارتی اکاونٹ کی تصدیق کوئی لازمی امر نہیں ہے – بہرحال انسٹا فاریکس کی کچھ خآص سہولیات صرف مصدقہ اکاونٹس کے لئے ہی دستیاب ہیں – اکاونٹ کی تصدیق کا مرحلہ آپ کے تجارتی عمل پر اثر انداز نہیں ہوسکتا آپ اپنا تجارتی اکاونٹ کی کسی بھی وقت تصدیق کراوسکتے ہیں تصدیق کے لئے صفحہ کسی ابھی ایسی دستاویز کو آپ لوڈ کرسکیں جو کہ آپ کی شناخت کو ثآبت کرتی ہو


میں آپنے اکاونٹ کی تصدیق کہاں سے کروا سکتا ہوں ؟

اس مقصد کے لئے آپ اپنے کلائنٹ کیبںٹ میں جاتے ہوئے اکاونٹ کی تصدیق کرسکتے ہیں Account settings -> Verify account.


ایک اکاونٹ کی تصدیق کے لئے کتنا وقت درکار ہوتا ہے ؟

ایک تجارتی اکاونٹ کی تصدیق کے لئے کم از کم 72 گھنٹے درکار ہوتے ہیں


کیا اکاونٹ کی تصدیق ضروری ہے؟

انسٹا فاریکس پبلک آفر ایگریمنٹ کے مطابق تجارتی اکاونٹ کی تصدیق کوئی لازمی امر نہیں ہے بہرحال کچھ خاص سہولیات صرف مصدقہ اکاونٹس کے لئے ہی دستیاب ہوتی ہیں


کیا ایک غیر مصدقہ اکاونٹ میں رقم جمع کروانا یا نکلوانا ممکن ہے ؟

جی ہاں آپ کسی بھی رکاوٹ کے بغیر اکاونٹ سے رقم جمع کروانے سے ساتھ ساتھ اس سے نکلوا بھی سکتے ہیں


ایک اکاونٹ کی تصدیق کے لئے کن کن دستاویزات کی ضرورت ہوتی ہے ؟

تمام وہ دستاویزات شناخت کے لئے قبول ہوسکتی ہیں جیساء کہ پاسپورٹ ، شناختی کارڈ یا ڈرائیونگ لائسنس قابل قبول ہوں گی


تصدیق کے لئے بھیجے جانے والی دستاویز / سکین کاپی کا کم از کم یا ذیادہ سے ذیادہ سائز کیا ہونا چاھیے ؟

کوئی سائز کو متعین نہی ہے لیکن سکین کا معیار اعلی ہونا چاھیے تاکہ بڑھنے میں آسانی ہو اور اس کا ذیادہ سے ذیادہ سائز 2 ایم بی ہونا چاھیے


مجھے ایک ای میل ملی ہے کہ جس میں یہ کہا گیا ہے کہ اکاونٹ کی تصدیق کے لئے بھیجی گئی دستاویز ابھی منظور نہیں سکی تو مجھے اب کیا کرنا چاھیے ؟

تصدیق کے لئے بھیجا گئی دستاویز درج ذیل وجوہات کی وجہ سے منسوح ہوسکتی ہے کہ کہ وہ دستاویز ہی درست نہیں یعنی مکمل نام یا تصویر نہیں ہے یا وہ دستاویز پہلے مرحلہ کی تصدیق کے لئے بھجوائی جا چُکی ہے


اگر دستاویز کو آپ لوڈ کرتے ہوئے کوئی غلطی ہوجائے تو میں کیا کروں ؟

اگر ایساء ہوتا کہ آپ اپنی دستاویز کو آپ لوڈ نہیں کرسکتے تو آپ کو اس کی اطلاع اس ای میل support@instaforex.com, پر کرنی چاھیے جس میں آپ کا اکاونٹ نمبر اور ویب پیج کا سکرین شارٹ ہونا ضروری ہے – اس کے علاوہ اپ کوئی آور براوزر بھی اس مقصد کے لئے استعمال کرسکتے ہیں


اکاونٹ کی تصدیق کے فوائد کیا ہیں ؟

اگر آپ اپنے اکاونٹ کے تمام تصدیق مراحل مکمل کرلیتے ہیں تو کمپنی کی ان سہولیات سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں جو کہ انسٹا فاریکس کے غیر مصدقہ اکاونٹس کے لئے نہیں ہے


اگر پہلے سے میرے اکاونٹ کی تصدیق ہوگئی اور میں دوبارہ ایک نیا اکاونٹ اوپن کروں تو کیا اس کے لئے مجھے دوبارہ تصدیق کروانا ہوگی ؟

اگر تجارتی اکاونٹ مین ویب سائٹ سے اوپن کیا گیا ہو جو کہ عمومی رجیسٹریشن کے طریقہ کار کے تحت ہو تو تصدیق کے دستاویزات دوبارہ دینا ہوں گی

اگر آپ کسی ایسے اکاونٹ کی کیبنٹ سے اکاونٹ اوپن کرتے ہیں کہ جو پہلے سے تصدیق شدہ ہو اکاونٹ مینجمنٹ سیکشنیہ تصدیقی عمل ایک خود کار طریقہ سے ہوگا


عنوانات کی فہرست
info icon عمومی سوالات

اگر میں فاریکس میں کم از کم ڈیپازٹ کے ساتھ تجارت شروع کرتا ہوں تو میں کتنا کما سکتا ہوں ؟

اس کا انحصار آپ کے تجزیہ ، علم اور ہنر پر ہے – فاریکس میں تجارت بہت پُرخطر ہوسکتی ہے لہذا آپ کو پہلے ہی اس کا مکمل ادارک ہونے کے ساتھ اپنے علم اور تجربہ کا مکمل انداز ہونا چاھیے – انسٹا فاریکس کا تجارتی نظام نئے آنے والے اور تجزبہ کار تاجروں دونوں کے لئے آسان کیا گیا ہے


سپورٹ اور ریزسٹنس لیولز سے کیا مراد ہے؟

سپورٹ لیول حالیہ قیمت سے نیچے کا وہ لیول ہے کہ جہاں سے اوپر کی جانب قیمت کاجانا ممکن ہوتا ہے

ریزسٹنس لیول حالیہ قیمت سے اوپر کا وہ لیول ہے کہ جہاں سے قیمت کا واپس نیچے آنا ممکن ہوتا ہے


ٹریلینگ سٹاپ کیا چیز ہے؟

جب آپ ایک ٹریلنگ سٹاپ آڈر {ایکس پپس} کا لگاتے ہیں تو پلیٹ فارم اس وقت تک کچھ نہیں کرتا کہ جب تک آپ کو ایکس پپس کا نفع حاصل نہ ہوجائے {ٹریلنگ سٹاپ کا ریٹ} جس کے بعد پلیٹ فارم سٹاپ لاس آڈر ایکس پپس کو حالیہ قیمت کے خاصا دور لے جاتا ہے {ہماری صورت بریک ایون کی ہے} اگر مارکیٹ کی قیمت اوپر جاتی ہے تو سٹاپ لاس لیول بھی اسی تناسب سے اوپر جاتا ہے – اگر مارکیٹ کی قیمت نیچے آتی ہے تو سٹاپ لاس لیول وہی رہتا ہے – اس کا مطلب یہ ہے کہ ٹریلنگ سٹاپ حالیہ قیمت کا تعقب ایکس پپس کے فاصلہ سے کرتا ہے – اس صورت میں تاجر ممکنہ نقصان کو تو محدود کرتا ہے لیکن نفع کو نہیں – لہذا ٹریلینگ سٹاپ دراصل سٹاپ لاس کنٹرول الگوریتھم ہے یہ نفع کے لئے قیمت کا تعقب کرتا ہے – توجہ طلب بات یہ ہے کہ ٹریلنگ سٹاپ صرف اسی صورت میں کام کرتا ہے کہ اگر پلیٹ فارم بذریعہ انٹرنیٹ سرور سے رابطہ میں ہو


پرافٹ فیگر یا پرائس موومنٹ فیگر سے کیا مُراد ہے؟

پرافٹ فیگر سے مراد 100 پپس کا نفع ہے اور پرائس موومنٹ فیگر سے مراد 100 پپس کی موو ہے – راونڈ نمبرز کو فیگر بھی کہا جاتا ہے – مثلا یورو/ یو ایس ڈی کو اگر یہ کہا جائے کہ وہ سترہویں فیگر سے آگے گیا ہے تو اس سے مراد اس کا لیول 1700۔1 لیا جائے گا


سٹاک ایکسینج کے کام کے اوقات کیا ہیں؟

تجارتی سیشن 22:00 {جی ایم ٹی 00+} پر اتوار کے روز اوپن ہوتا ہے اور جمعہ کے روز 22:00 {جی ایم ٹی 00+} پر بند ہوتا ہے


انسٹا فاریکس کمپنی میں کتنے تجارتی سروسرز ہیں اور وہ کن کن علاقوں میں ہیں؟

انسٹا فاریکس کمپنی کے کُل 7 تجارتی سروسرز لائیو اکاونٹس اور 1 ڈیمو اکاونٹس کے لئے ہے- انسٹا فاریکس کے یہ سرورز دنیا بھر میں ڈیٹا سنٹرز کے ذریعہ لوڈ کو تقسیم کرتے ہیں – لہذا 7 سرورز پر مشتعمل یہ نظام صارفین تجارتی سرورز سے فوری رابطہ کی سہولت فراہم کرتے ہیں – اگر سرور پر لوڈ ہوتا ہو صارف کا ٹرمینل خود بخود ایک سے دوسرے کم لوڈ والے ڈیٹا سنٹر پر منتقل ہوجاتا ہے

امریکہ میں انسٹا فاریکس کے سرور کے 5 ڈیٹا سینٹرز ہیں اور دُنیا بھر سے صارفین کو سہولت فراہم کرتے ہیں جن کا تعلق خصوصا یورپ ، امریکہ اور روس سے ہے – جدید اور بہتر ٹیکنیکل سہولیات امریکہ کی معروف کمپنی کی جانب سے فراہم کی جارہی ہیں جو کہ انسٹا فاریکس کے امریکہ اور یورپ کے صارفین میں مقبول بناتا ہے

انسٹا فاریکس کا سنگاپور میں تجارتی سرور {17:443۔136۔235۔111} کے دو ڈیٹا سینٹرز ہیں اور ان کو انسٹا فاریکس کے مشرق وسطی اور جنوبی ایشیاء کے صارفین استعمال کرتے ہیں – ان سروسرز تک جلد رسائی ایشیائی صارفین کے لئے کشش کا سبب ہے جو کہ تجارتی رفتار کی تعریف کرتے ہیں – یہ دونوں سرورز ایشیاء کے بڑے معاشی مرکز سنگاپور کی ایک بڑی کمپنی کی جانب سے چلائے جارہے ہیں ان کا کام کا لوڈ اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ بِلا تعطل فراہمی ممکنہ ہوسکے

اپنے علاقہ ۔ مُلک سے ہٹ کر انسٹا فاریکس کا نیاء صارف ان سات میں سے اپنی مرضی کا تجارتی سرور منتحب کرسکتا ہے – ہر انسٹا فاریکس تجارتی سرور بذریعہ انٹر نیٹ اپنی رقم کی حفاظت ممکن بناتے ہیں اور آپ کو 2۔0 سیکنڈ میں ان سرورز تک رسائی فراہم کرتا ہے – بہت سے صارفین ایک ہی وقت میں مختلف تجارتی سرورز پر اکاونٹ کھلواتے ہوئے ہر سرور کی کارکردگی کا مشاہدہ کرسکتے ہیں


کیا انسٹا فاریکس کمپنی ای سی این بروکر کی سہولت فراہم کرتی ہے؟

انسٹا فاریکس کمپنی ایک بین الاقوامی آن لائن فاریکس بروکر ہے جو کہ اپنے صارفین کو فاریکس میں تجارت کے لئے بین الاقوامی ٹولز فراہم کرتی ہے جس میں ای سی این سہولیات بھی شامل ہیں – ای سی این کے حوالے سے مزید جاننے کے لئے خصوصی صفحہ کم کمپنی کی ویب سائٹ پر مطالعہ کرسکتے ہیں


عنوانات کی فہرست