ہماری ترجیحات میں ہے فراہم کرنا سروسز کی وسیع رینج ہر صارف کو اکاونٹ اوپن کرنے سے لے کر رقم نکلوالنے تک

تجارتی شرائط دنیا میں بجا طور پر بہترین خیال کی جاتی ہیں تاجران کو رسائی ملتی ہے بے شمارفنانشل ٹولز تک جو کہ 300 سے ذائد ہیں - جدید انفارمیشن ٹیکنالوجی اور سافٹ وئیر پراڈکٹس جوکہ دنیا کی بہترین کمپنیوں کی جانب سے تیار کئے گئے ہوتے ہیں جیساء کہ میٹا کوٹس ، ریوٹرز ، ڈاو جونز اور ای سگنل کی سروسز صارفین کو دستیاب ہیں بہرحال ہم وہ پہلی کمپنی ہیں کہ جنہوں نے اپنے صارفین کو مقامی اور بین الاقوامی سطح پر فراہم کئے ایم ٹی 5 اکاونٹس.

تاجران 1:1 سے 1:1000 تک کی لیوریج سیٹ کرسکتے ہیں ، سواپ اور سواپ فری اکاونٹس میں تجارت کرسکتے ہیں جو کہ کمیشن اور سپریڈ دونوں کے ساتھ ممکن ہے مزید یہ کہ انسٹا فاریکس کے صارفین کو ون کلک تجارت تک رسائی میں ملتی ہےخصوصی آفر اور بونسسز.

ہم مستقل بنیادوں پر اپنے تجارتی ٹولز کو آپ ڈیٹ کرتے ہیں لہذا ہمارے صارفین پہلے صارف تھے کہ جنہوں نے بِٹ کوائن میں تجارت کا اغاذ کیا اس تمام کے علاوہ انسٹا فاریکس ان بروکرز میں سے پہلے نمبر پر آتا ہے کہ جس نے فیس بُکس اور ٹویٹر میں کمپنیوں کے ائی پی او کے بعد سی ایف ڈی میں تجارت کروائی

انسٹا فاریکس گروپ میں سے ہر کمپنی کا مطمع نظر اپنے صارفین کو توجہ دینا اور ان کی ضروریات کا خیال رکھنا ہے ہم معیاری اور پر اثرفاریکس سروسز فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ مسلسل ٹیکنالوجی کی بہتری پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہیں کہ جو ہمیں سرکردہ رکھتی ہے

ہمارے تاجران وہ صارف ہیں کہ جن کا تجارتی تجربہ دوسرں سے مختلف ہے وہ جو کہ فارن ایکسینج مارکیٹ میں ابھی نئے ہی ہیں اور فاریکس تجارت کو ذیادہ وقت دینے کے قابل نہیں ہیں تو ان کے لئے انسٹا فاریکس نے ایک سروس متعارف کروائی ہے کہ جس میں ان کو مسلسل تجارت کرنے کی ضرورت نہیں ہے پی اے ایم ایم سسٹم, جو کہ صارفین کو اس قابل کرتا ہے کہ وہ کامیاب پی اے ایم ایم تاجران کے ساتھ سرمایہ کاری کرنے کے ساتھ ساتھ فاریکس کاپی, سسٹم بھی استعمال کرسکتے ہیں کہ جس کی مدد سے وہ کامیاب تاجران کی ڈیلز کو کاپی کرسکیں دوسرے الفاظ میں آپ کسی خاص کوشش کے بغیر ہی فاریکس میں کماسکتے ہیں اور ساتھ ساتھ تجربہ اور تجارتی ہنر بھی لے سکتے ہیں

اس تمام کے علاوہ انسٹا فاریکس سماجی محافل میں بھی شرکت کرتا ہے دنیا کی مشہور ٹیموں اور اٹھلیٹس کے ساتھ تعاون کا سلسلہ بھی جاری رکھے ہوئے ہے کہ جن کا جیت کے لئے جذبہ اور ثابت قدمی ہماری پالیسی سے مطابقت رکھتی ہے

انسٹا فاریکس برانڈ کے آفیشیل لیڈران تین بار یورپی باسکٹ بال کے چیمپئن رہے ایلونا کورستین,دنیا کا سابق اول ریکیٹ وکٹوریہ ازارینکا, عالمی شطرنج چیمپئن میگنس کارلسن. فٹبال کلب لیورپول اور ریس ٹیم لوپرائس ہماری شراکت دار بن گیی. ہم نیز موسم سرما کے روایتی کھیلوں کے ایک مشہور ترین - 8 بار اولمپک چیمپئن، 16 بار عالمی چیمپئن اور 6 بار عالمی کپ بائیتھلون میں چیمپئن کے ساتھ تعاون کرتے ہیں -نارویجین اولے اینار بجورندالین.

انسٹافاریکس اور ہمارے آفیشل نمائدگان بہت سے اعزازت جیت چُکے ہیں ہمارے اعزازوں میں بہترین بروکر برائے ایشیاء ہمیں کئی سال تک مسلسل ورلڈ فنانس ایوارڈ کی جانب سے ملا ہےاس کے علاوہ ہم نے موقر جریدوں کی جانب سے بے شمار قابل قدر انعامات حاصل کررکھے ہیں جیساء کہ سی این بی سی بزنس میگزین ، یورپین سی ای او {بہترین ریٹیل بروکر کا اعزاز} ، مزید یہ کہ ہمارے کام کو شوایف ایکس ورلڈ جو کہ بین الاقوامی فنانشل شو ہے میں ، شو ایف ایکس ایشیاء ، سی آَئی ٹی اور ایکسپو اور سوڈان کے ایکسپو میں سراہا گیا ہے اعزازات کی مکمل فہرست آپ دیکھ سکتے ہیں ایوارڈ سیکشن.

ہم اپنی کامیابی کے ساتھ ساتھ اہم صارفین کی کامیابی کا ذکر کرتے ہوئے بھی خوشی محسوس کرتے ہیں کہ جنہوں نے کمپنی کی جانب سے منعقدہ کردہ قرعہ اندازیوں میں بے شمار انعامات جیتے ہیں ہمر ایچ 3, لوٹس ایلسی, لو ٹس ایورا اور پورشے کیانہسالانہ انعامی رقم 500000 ڈالر کی ہے اور ہم ہمیشہ قابل قدر انعامات کا اعلان کرتے ہیں اور فاتح بننے کے موقع کا اعلان کرتے ہیں!

یقینی طور پر ہمارے صارفین ہمارا سرمایہ افتخار ہیں انسٹا فاریکس فاریکس بروکرز کے درمیان بہترین خیال کیا جاتا ہے اور پارٹنرز کو اس بات کا یقین ہونا چاھیے کہ انسٹا فاریکس گروپ کے کسی بھی ممبر کی جانب سے فراہم کی جائے والی سروس عالمی معیار کی ہے ہمارا ہدف فاریکس میں تجارت کو نفع بخش اور راحت بخش بنانا ہے

مشورہ کریں ہمارے ماہرین سے اور اپنے لئے بہترین تجارتی ماحول کا انتحاب کریں


Win Lamborghini from InstaForex!

World №1 broker gives its clients a unique opportunity to carry off the legendary luxury sports car! The campaign with Lamborghini Huracan as a main prize will be held from December 26, 2016 to December 20, 2019. Anyone who tops up their account with $1,000 or more and register for the campaign can compete for the posh car. The winner will be determined randomly with the help of Lamborghini-number, so all contenders have a chance to win.

مزید معلومات

انسٹا فاریکس کی جانب سے بی ایم ڈبلیو ایکس 6

ہم یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس کرتے ہیں ہم ایک نئے مقابل کا آغاذ کررہے ہیں جو کہ سُپر مقابلہ ہے اور اسکا عنوان "ون بی ایم ڈبلیو ایکس 6 فرام انسٹا فاریکس" ہے جس کا بڑا انعام شاندار لگژری کراس اوور بی ایم ڈبلیو ایکس 6 ہے اس مقابلہ کا دورانیہ 28 دسمبر 2015 سے 29 دسمبر 2017 ہے

مزید معلومات

لیور پول فُٹ بال کلب انسٹا فاریکس پارٹنر بنا ہے

انسٹا فاریکس اور ایک منجے ہوئے فُٹ بال کلب نے اپنی دو سالہ شراکت داری کا اعلان کیا ہے جو کہ سال 2015/2016 کے سیزن کے اختتام تک جاری رہے گی انسٹا فاریکس بن جائے گا ایشیاء اور سی آئی ایس {کامن ویلتھ آف انڈیپنڈینٹ سٹیٹ}اور ایشیاء میں لیور پول ایف سی کا آفیشل پارٹنر اس نئے اشتراک سے انسٹا فاریکس اپنے صارفین کو ایل ایف سی کے خصوصی فوائد فراہم کرے گا بشمول این فیلڈ میں ہونے والے اہم مقابلہ جات کے ٹکٹس

مزید معلومات

اولے اینر بجرنڈلین - انسٹا فاریکس کا سفیر

انسٹا فاریکس یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس کرتا ہے کہ ناروے کی ونٹر سپورٹس کا استعارہ اولے اینر بجرنڈلین ، 8 مرتبہ کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ، 20 مرتبہ کے ورلڈ چیمپین شپ ہولڈر ،اور 6 مرتبہ کے عالمی کپ کے فاتح انسٹا فاریکس کے سفیر بنے ہیں - موسم سرما 2015 کے آغاذ پر ان جیسے ونٹر اولمپک کھلاڑی کے ساتھ تعاون ایک بہترین چیز ہے - اس کے شاندار 20 سالہ فتح کے کردار سے ہٹ ان کو "کنگ آف بیتھلون" کا بھی اعزاز سوچی گیم میں ملا کہ جہاں انہوں نے 2 گولڈ میڈل حاصل کئے

مزید معلومات

انسٹا فاریکس – ڈراگن ریسنگ کا آفیشل پارٹنر

پروفیشنل موٹر ریسنگ کی دُنیا بھی فنانشل دُنیا کی طرح مسلسل ترقی کررہی ہے اور جدید ترین ٹیکنالوجی کو متعارف کروا رہی ہے اور آخر کا روز مرہ کی ذندگی کا حصہ بن رہی ہے – ایسیاء ہی کچھ ٹربو موٹرز ، کےرس سسٹم ، کیرمک بریکس ، آن لائن ٹریڈنگ کے ساتھ ساتھ پی اے ایم ایم سسٹم اور فاریکس کاپی سسٹم میں ہوا ہے – ماضی میں کوئی منفرد چیز صرف منتحب افراد تک محدود تھی – آج ہم الیکڑک کار چلا سکتے ہیں اور اپنی جیب میں موجود گیجٹس کے ذریعہ با آسانی فاریکس گلوبل مارکیٹ میں تجارت کرسکتے ہیں

مزید معلومات

یو ایس سیٹا دی پالرمو - انسٹا فاریکس کے نئے شراکت دار / پارٹنر

خزاں 2015 میں انسٹا فاریکس نے اس فُٹ بال ٹیم کے ساتھ معائدہ سال 2015- 2016 کے سیزن کے عروج پر سیریز اے لییگ کے دوران سنی سیسیلے سے کیا اس موقع پر پالرمو چیمپین شپ جیتنے کے لئے کوشاں تھی - ان کے کھلاڑی جیساء کہ آل برٹو گی لار ڈینواٹلی کے لئے 2006 کے عالمی چیمپین اور فرانکو وازکویز اٹلی کی موجودہ قومی ٹیم کے بہترین فارورڈ کھلاڑی اور اٹلی میں چیمپین شپ کی بہترین اٹیک انگ لائن کا حصہ ہیں

مزید معلومات

انسٹا فاریکس لوپرائس ٹیم- ڈکارکار ریلی کی آفیشل حصہ دار

انسٹا فاریکس ڈکار کار ریلی میں انسٹا فاریکس کی افیشل سپانسر ہے- انسٹا فاریکس اور لوپرائس ٹیم مشترکہ طور پر اور مستقل بنیادوں پر ڈکار کار ریلی میں شرکت کرتے ہیں- گاڑیاں بنانے والی کمپنی ٹاٹرا ٹیم کو خصوصی ٹرک فراہم کرتی ہے- مئی 2011 میں ٹیم کے کپتان ایلسی لوپرائس اور کمپنی کے ڈائیریکٹر جنرل ڈمی ٹرے ساوسنکو کے ساتھ یہ معائدہ دستخط ہوا تھا-جو کہ لوپرائس خاندان اور انسٹا فاریکس کمپنی کے لئے ایک شاندار اور تاریخی موقع تھا

مزید معلومات

مزید پڑھیں


ہم آپ کو تجارت شروع کرنے کی دعوت دیتے ہیں
نو ڈپوزٹ بونس کے ساتھ