یہ حصّہ انسٹا فاریکس کے ساتھ تجارت کے بارے میں سب سے اہم معلومات فراہم کرتا ہے۔ ہم تجربہ کار تاجروں کے لیے سرکردہ ماہرین کے تجزیات اور نیاء شروع کرنے والوں کے لیے تجارتی حالات پر مضامین دونوں فراہم کرتے ہیں۔ ہماری خدمات آپ میں نفع صلاحیت کو بڑھانے میں مدد کریں گار ہوںگی
یہ حصّہ اُن لوگوں کے لیے تیار کیا گیا ہے جو ابھی اپنا تجارتی سفر شروع کر رہے ہیں۔ انسٹا فاریکس کا تعلیمی اور تجزیاتی مواد آپ کی تربیتی ضروریات کو پورا کرے گا۔ ہمارے ماہرین کی سفارشات تجارتی کامیابی کے لیے آپ کے ابتدائی اقدامات کو آسان اور واضح بنا دیں گی
انسٹا فاریکس کی جدید خدمات پیداواری سرمایہ کاری کا ایک لازمی عنصر ہیں۔ ہم اپنے صارفین کو جدید تکنیکی صلاحیتیں فراہم کرنے اور ان کے تجارتی معمولات کو سہل بنانے کے لئے کوشاں ہیں کیونکہ ہمیں اس سلسلے میں بہترین بروکر کے طور پر جانا جاتا ہے۔
انسٹا فاریکس کے ساتھ شراکت فائدہ مند اور اعلیٰ درجے کی ہے۔ ہمارے ملحقہ پروگراموں میں شامل ہوں اور بونس، پارٹنر انعامات اور عالمی شہرت یافتہ برانڈ کی ٹیم کے ساتھ سفر کرنے کے امکانات سے لطف اندوز ہوں۔
یہ حصّہ انسٹا فاریکس کی جانب سے سب سے زیادہ منافع بخش پیشکشوں پر مشتمل ہے۔ کسی اکاؤنٹ میں رقم جمع کروانے پر بونس حاصل کریں، دوسرے تاجروں سے مقابلہ کریں، اور ڈیمو اکاؤنٹ میں ٹریڈنگ کرتے وقت بھی حقیقی انعامات حاصل کریں۔
انسٹا فاریکس کے ساتھ تعطیلات نہ صرف خوشگوار بلکہ سود مند بھی ہیں۔ ہم ایک ون اسٹاپ پورٹل، متعدد فورمز، اور کارپوریٹ بلاگز پیش کرتے ہیں، جہاں تاجران تجربات کا تبادلہ کر سکتے ہیں اور فاریکس کمیونٹی میں کامیابی سے شامل ہو سکتے ہیں۔
انسٹا فاریکس ایک بین الاقوامی برانڈ ہے جسے 2007 میں بنایا گیا تھا۔ کمپنی آن لائن ایف ایکس ٹریڈنگ کے لیے خدمات فراہم کرتی ہے اور اسے دنیا کے معروف بروکرز میں سے ایک جانا جاتا ہے۔ ہم نے سے زیادہ ریٹیل تاجران 7,000,000کا اعتماد جیت لیا ہے، جنہوں نے پہلے ہی ہمارے بھروسہ کو سراہا ہے اور اختراعات پر توجہ مرکوز کی ہے۔
انسٹا فاریکس کمپنی کی جانب سے پی اے ایم ایم سسٹم ایک بہترین ذریعہ ہے کہ اپ سرمایہ کاروں کو راغب کرسکتے ہیں اگر آپ اپنے تجارتی اکاونٹ میں سرمایہ کاری لانا چاھتے ہیں تو پی اے ایم ایم سسٹم آپ کے تجارتی سسٹم میں سرمایہ کاری کو سبق رفتار اور آسان بناتا ہے ایک مرتبہ پی اے ایم ایم سسٹم کے ساتھ اندراج ہوجائے بطور مینیجنگ ٹریڈر کے تو اپ کا آپ سرمایہ کاروں کے لئے دستیاب مانیٹرنگ لسٹ یا فہرست میں شامل ہو جاتا ہے
سرمایہ کاری کی درخواست کے حوالے بذریعہ ای میل اور ایس ایم ایس اطلاع
سرمایہ کاری کی درخواست کا رد کیا جانا : تاجر صرف انہی درخواستوں کو قبول کرسکتا ہے کہ جن میں وہ دلچسپی رکھتا ہو
تاجر کے نفع کے حصہ کا خود کار طریقہ سے تعین
سرمایہ کاری کی واپسی کے درخواست پر عمل داری سے تاجر کے حصہ کے نفع کی خود کار ادائیگی
تاجر کے صوابدید پر سرمایہ کاری کی واپسی : تاجر اپنے صوابدید پر اپنے نفع میں سے حصہ لے سکتا ہے
نفع کا حصہ کا حصول تاجر کا صوابدید : ایک مرتبہ جب تاجر تاجر کے اکاونٹ میں رقم جمع کرواتا ہے تو تاجر اپنا سرمایہ نکلوا سکتا ہے جو کہ فری مارجن میں سے ہوگا
اکاونٹ کی مانیٹرنگ اور انٹرنٹ پر پراجیکٹ کی تشہیر کا موقع
مینجگ ٹریڈر کس طرح بنا جائے ؟
کوئی بھی انسٹا فاریکس کا صارف جو کہ لائیو تجارتی اکاونٹ رکھتا ہو وہ بن سکتا ہے مینجنگ ٹریڈر برائے انسٹا فاریکس پی اے ایم ایم سسٹم اگر آپ کا انسٹا فاریکس کمپنی میں پہلے سے تجارتی اکاونٹ ہے تو پی ایم ایم سسٹم میں اندراج کے لئے کلائنٹ کیبنٹ میں لاگ ان کرتے ہوئے بائیں مینیو سے پی اے ایم ایم سسٹم کے لنک پر کلک کریں اپنے پراجیکٹ کا نام درج کریں ، وہ رابطہ معلومات جو کہ سرمایہ کاروں کے لئے دستیاب ہوں گی ، پی ایم ایم سسٹم میں پراجیکٹ کی سیٹنگ کریں اور اپنے اندراج کا عمل مکمل کریں
اندراج کے فوری بعد آپ کا اکاونٹ پی اے ایم ایم سسٹم کا حصہ بن جائے گا اور کمپنی کی آفیشل ویب سائٹ پر کلائنٹ کیبنٹ میں ممکنہ سرمایہ کاروں کے لئے مانیٹرنگ کے لئے دستیاب ہوگا اور پارٹنرز کی ویب سائٹ پر بھی دستیاب ہوگا
آپ اندراج کے چند گھنٹوں کے بعد سرمایہ کاری کی درخواست قبول کرنا شروع کردیں گے جن کو آپ قبول یا رد کرسکتے ہیں سرمایہ کاری کی درخواستوں کی فہرست پی اے ایم ایم کیبنٹ کے سیکشن مائی انویسٹمنٹ میں موجود ہوتی ہے
انسٹا فاریکس کمپنی کے پی اے ایم ایم سسٹم میں بطور مینجنگ ٹریڈر شامل ہونے لئے تفصیلی معلومات کے حصول کے لئے وزٹ کریں پی اے ایم ایم سسٹم میں اندراج کے صفحے کا
تاجر کی کمیشن
پی اے ایم ایم سسٹم کا ایک اہم حصہ انویسٹر کی رقم پر تجارت کے عوض بننے والی کمیشن ہے اگر سرمایہ کاری سے نفع ملا ہو تو تاجر پراجیکٹ میں سیٹ کئے گئے اپنے حصہ کے مطابق رقم وصول کرے گا جو کہ تاجر کے اکاونٹ میں تب شامل ہوگا کہ جب سرمایہ کاری کی واپسی کی درخواست پر عمل ہوجائے گا
پی اے ایم ایم تاجر کا اکاونٹ کس طرح کام کرتا ؟
پی اے ایم ایم سسٹم میں اندراج اور اکاونٹ کو ری چارج کرنے کے بعد تاجر تجارت کرتا اور مثبت نتائج دیتا ہے - پی اے ایم ایم تاجر ممکنہ سرمایہ کاروں کو راغب کرتا ہے جو کہ اس کے ساتھ سرمایہ کاری کرتے ہیں پی اے ایم ایم تاجر کو سرمایہ کاری کی درخواستیں ملتی ہیں جن کو وہ قبول کرتا ہے کہ مناسب ربط کا انتظار کرتا ہے - ایساء ایک گھنٹہ میں ایک مرتبہ ہوتا ہے لہذا انتظار کا کم و بیش دورانیہ آدھ گھنٹے سے ذیادہ نہیں ہوتا سرمایہ کاری کے وصول ہو جانے کے بعد پی اے ایم ایم تاجر کام کا آغاذ کرتا ہے نفع کی صورت می تاجر اور سرمایہ کار کے نفع کا حصہ مانیٹرنگ پیج پر ظاہر ہوتی ہیں اگر پی اے ایم ایم تاجر یا سرمایہ کاری رقم کی واپسی چاھیں تو سرمایہ کار کا حصہ پی اے ایم ایم تاجر کے اکاونٹ سے منہاء ہوجائے گا اسی دوران سرمایہ کار کے نفع کا ایک حصہ بطور کمیشن تاجر کے اکاونٹ میں شامل کردیا جائے گا
پی اے ایم ایم اور فاریکس کاپی سسٹم میں بیک وقت اندارج
انسٹا فاریکس صارفین کے پاس یہ بے مثل موقع ہے کہ وہ ایک ہی تجارتی اکاونٹ کو دونوں سسٹمز میں شامل کرسکتا ہے - لہذا ایک اکاونٹ میں تجارت کرتے ہوئے تاجر نہ صرف پی اے ایم ایم سسٹم کے لئے سرمایہ کاری کی درخواست قبول کرسکتا ہے بلکہ وہ فاریکس کاپی سسٹم میں دوسرے تاجران کو ٹریڈز کو کاپی کرنے کی سہولت بھی دے سکتا ہے - اس کے عوض انسٹا فاریکس صارفین رقم بنانے میں طریقہ کے انتحاب میں آذاد ہیں جو کہ دوںوں سسٹم میں شامل تاجران کے کارکردگی کی بنیاد پر ہوسکتی ہے لہذآ وہ پی ایم ایم سسٹم بطور پی اے ایم ایم سرمایہ کار شامل ہوسکتے ہیں وہیں وہ فاریکس کاپی فالور کے طور پر بھی اپنا اندراج کرواسکتے ہیں
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟ اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.