empty
 
 

میٹا ٹریڈر

یہ ایک روسی کمپنی میٹاکوٹز کا تیار کردہ سافٹ ویئر ہے۔جو کہ 2002 میں تیار کیاگیا جس کا مقصد تجارتی امور انجام دینا اور بہتر تجزیات کرنا تھا۔اور یہ تازہ ترین معلومات کے مطابق کام کرتاہے اور یہ دونوں سی ایف ڈی اور فیوچر کے ساتھ کا م کر سکتا ہے۔


صرف یہ سافٹ ویئر ونڈوز کے ساتھ قابل استعمال ہو تا ہے۔اور اس کی سب سے اہم خصوصیت یہ ہے کہ اس کا فاریکس بروکرز پر انحصارنہیں ہو تا۔اس کا ایک اپنا ورژن اور ایک اپنا نظام ہے کہ جس کے تحت یہ کا م کرتا ہے۔


میٹا ٹریڈر اپنی وسعت کے لئے جا نا جاتا ہے۔جو کہ تجزیات اور مشوروں پر مشتعمل ہے۔اور ساتھ ہی ساتھ یہ مختلف اکاؤنٹز کے لئے ایک ساتھ ہی استعمال ہو سکتا ہے۔اور آپ اس کو ونڈوز سپورٹڈموبائلز پر بھی استعمال کر سکتے ہیں۔یہ پلیٹ فارم بہت چیزوں پر مستعمل ہو تا ہے۔میٹا ٹریڈر سرور 4 میٹاٹریڈر ایڈمنیسٹرٹر 4 میٹا ٹریڈر مینجر 4 میٹا ٹریڈر ڈیٹا سنٹر -4


اس سافٹ ویئر میں ایک وسیع تعداد میں مختلف سودے موجو د ہیں۔اور ساتھ ہی ساتھ یہ مختلف تجارتی حکمت عملیوں کو بھی سپورٹ کرتا ہے۔اور اس تمام کی وجہ ایکسپرٹ ایڈوائیزر ’سکرپٹ ’اور پروگرامنگ سسٹم کا موجود ہو نا ہے۔


اس کے ظا ہر ی میں سے یے ہے کہ یہ نئے آنے والوں کے لئے ہر طرح کی سپورٹ دیتاہے۔اور کم معیار کے کمپیوٹر پر بھی قابل استعمال ہو تاہے۔حالانکہ کے اکثر چارٹ کم از کم 2جی بی درکار رکھتے ہیں۔


«

لسٹ کی طرف واپسی




ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback