مس انسٹا ایشیاء کے فاتحین کو انعامات دئیے گئے
مس انسٹا ایشیاء کے مقابلہ سال 2015 کے لئے انعامات تقسیم کرنے کی تقریب 31 مئی کو ماسکو میں چھٹی سالانہ انسٹا فاریکس کانفرنس میں ہوئی
اس سال مختلف ممالک کی خوبصورت خواتین بشمول روس ، کارگستان ، بیلاروس ، مولڈوا ، یوکرائن ، سلواکیا اور بھارت نے مس انسٹا ایشیاء کا ٹائیٹل حاصل کرنے کے لئے حصہ لیا - امیدواروں کو مقابلہ کی افیشل سائٹ پر فارم مکمل کرنا کرنے کے ساتھ ساتھ اپنی تصاویز اور ویڈیوز کا آپ لوڈ کرنا تھا - صارفین کے اپنے ووٹ آفیشل ویب سائٹ کے ساتھ ساتھ انسٹا گرام میں دئیے
بنیادی انعامات آن لائن ووٹنگ کے نتائج کے نتیجے تقسیم کئے گئے جو کہ یکم اکتوبر کو ختم ہوئی تھی ڈریا ٹوریوا نے سب سے ذیادہ ووٹ حاصل کئے اور مس انسٹا ایشیاء کا انعام حاصل کیا انعامات کچھ اس طرح سے تقسیم ہوئے :
پہلا انعام - امریکی ڈالر 20000 ڈریا ٹوریوا
دوسرا انعام - امریکی ڈالر 10000 ایکاٹرنیا سٹارکووا روس
تیسری پوزیشن - امریکی ڈالر 5000 ایلنا سندولیاک یوکرائن
انسٹا چوائس - امریکی ڈالر 5000 آآدرینا جانسکووا سلواکیا
دی فاریکس لیڈی - امریکی ڈالر 5000 ایکاٹرنیا روگوزینا یوکرائن
انسٹا فاریکس ٹیم اپنے صارفین کو یہ دوبارہ یاد کروانا چاھتی ہے کہ انسٹا فاریکس مقابلہ حُسن کا اگلا مرحلہ برائے 2016 کے لئے مقابلہ کا عمل پہلے ہی شروع ہوچُکا ہے مقابلہ کی آفیشل ویب سائٹ پر اندراج کروائیں ، بہترین تصاویز آپ لوڈ کریں اور بڑا انعام اور بہترین ٹائیٹل جیتنے کا موقع حاصل کریں اس مرحلہ کی انعامی رقم 45000 ڈآلرز ہے لہذا آپ حصہ کیونکہ نہیں لیتے دُنیا تک اپنی آواز پہنچائیں اور اپنے خوابات کی تکمیل کریں
Visit the
نتائج مزید معلومات کا سیکشن بمعہ انعامات دینے کی تقریب کی شاندار تصاویر ، تازہ ترین معلومات ، مقابلہ کی تصویری کوریج اور فاتحین کا انٹرویو کے
سابقہ مقابلہ جات کے نتائج
سال کے لئے مس انسٹا ایشیاء کے مقابلہ کے نتائج 2018
سال کے لئے مس انسٹا ایشیاء کے مقابلہ کے نتائج 2017
سال کے لئے مس انسٹا ایشیاء کے مقابلہ کے نتائج 2016
سال کے لئے مس انسٹا ایشیاء کے مقابلہ کے نتائج 2014
سال کے لئے مس انسٹا ایشیاء کے مقابلہ کے نتائج 2013
سال کے لئے مس انسٹا ایشیاء کے مقابلہ کے نتائج 2012
سال کے لئے مس انسٹا ایشیاء کے مقابلہ کے نتائج 2011
سال کے لئے مس انسٹا ایشیاء کے مقابلہ کے نتائج 2010