empty
 
 

جدت بطور بنیاد

جب ایک انتہائی اعلی معیار کر ٹیم اور جدت ہے تو انسٹا فاریکس ایک بہترین آن لائن فاریکس کے طو ر پر جا نا جاتا ہے۔

انسٹا فاریکس کمپنی ونیا بھر کے تاجروں کے مابین ایک مستند کمپنی کے طور پر جا نی جاتی ہے۔اور ایک مخصوص طریقہ کار کی وجہ سے دنیا کی سرکردہ اور بہترین کمپنیوں میں ایک تصور کی جاتی ہے کہ جس نے اپنے کام کا آغاذ 2007 میں کیا ۔اوراس قلیل وقت میں اس بروکر نے دنیا بھر کے موقر جریدوں سے سند امتیاذ حاصل کر لی ہے۔مثلا 2009 برطانوی جریدے عالمی معاشیات نے اسے ایشیا ء کے لئے بہتریب بروکر قرار دیا۔سی این بی سی جو کہ ایک اور برطانوی جریدہ ہے نے اس کمپنی کے اچھوتے اور ابھرتے ہو ئے کا م کے انداز کو سراہا۔ اور ایک بین الاقوامی شو ایف ایکس نے دو دفعہ اسے بہترین بروکر قرار دیا ۔ایک دفعہ کو الالپور اور دوسری دفعہ ماسکو میں۔

بزنس اور فانس میگزین کے صفحہ جات

ایک ہجوم میں یکتا

سو وہ کیا ہے کہ جس نے انسٹا فاریکس کو دوسری بروکر ز سے الگ کیا اور کامیا ب بنایا وہ کیا ہیں۔بنیادی طور پر تو اس کا وہ طرز عمل جو کہ ایک کاروباری تنظیم کے لئے ضروری ہو تی ہے اورشروع دن سے ہی ایک مضبوط سرمایہ کاری کی گئی کہ جس نے اسے ایک مضبو ط اور مستحکم مقام دیا۔ایک وسیع معا شی مارکیٹ میں فاریکس تو ایک جزو ہے اس مارکیٹ کا ۔اور اس صورت میں یہ بہت اہم ہے کہ اپنے کلائنٹز کے لئے جدید اور نئے نئے نظریا ت اور طریقے دئیے جائیں۔کمپنی کا یہ مستحکم مقام نے کمپنی کو ہر لحاظ سے ایک اہم اور جدید مقام عطا کیا ہے۔انسٹا فاریکس کمپنی نے یہ مقام مضبوط معاشی حثیت اور ذاتی روابط کی بنا پر حاصل ہو ا۔اور ساتھ ہی ساتھ جدید طریقہ کار جو کہ کمپنی میں ہر جگہ نظر آتا ہے نے انسٹا فاریکس کمپنی کو اس کی ہم عصر کمپنیوں میں ایک اہم جگہ اور مقام دیااور مسلسل کامیابیا ں بھی اس کا مقدر بنی۔انسٹا فاریکس کمپنی کا ایک بہت وسیع آئی ٹی نیٹ ورک ہے جو کہ 25 مستند ماہرین پر مشتعمل ہے اور ان میں سے ہر ایک اپنے شعبہ کا ماہر خیا ل کیا جاتاہے۔جیسے کو ئی ویب پر و گرامنگ ’ڈئزائن ’ایس ای او اور بہت سے شعبہ جات۔اور یہ ٹیم انسٹا فاریکس کو اپنے کا میں جدت پیدا کرنے میں معاونت دیتے ہیں۔

کام میں جدت

مزید برآں انسٹا فاریکس کی آئی ٹی ٹیم چند مخصوص اور جرید پر وگرامز بھی چلا نے میں ماہر جا نی جا تی ہے۔انسٹا ٹیک لیب جو کہ گزشتہ ایک سال سے کام میں ہے اور مطلو بہ نتائج عاصل کرنے کے لئے ماہرین کے وقت کے ساتھ ساتھ اضافی اخراجات بھی برداشت کئے جا رہے ہیں تا کہ مطلو بہ نتائج حاصل ہو سکیں۔ان میں کچھ پر وگرام تو شروع کئے جا چکے ہیں ۔جس کی ایک چیدہ مثال پی اے ایم ایم اکاؤنٹ سسٹم ہے۔اس کا سیکیو رٹی نظام ایک جدت فراہم کرتاہے ۔انسٹا ایف ایکس گارڈ انسٹا فاریکس کا ایک جدید نظام ۔اگرچہ انسٹا فاریکس کا یہ تمام کام صرف آئی ٹی پر بنیاد نہیں کرتا۔اس کے ساتھ ساتھ مارکیٹنگ کا شعبہ بھی اس کامیابی میں پیش پیش ہے۔خصوصا انسٹا فاریکس ٹی وی کا شعبہ اس میں پیش پیش ہے۔اور ساتھ ہی ساتھ اس کمپنی نے تاجروس کے لئے بے شمار مقابلہ جات کا انعقاد بھی کیا کہ جس کی انعامی رقم صرف 10 مقابلہ جات کے لئے 350,000 امریکی ڈالر بنتا ہے۔کمپنی کا انتظامی نظام بھی مکمل توجہ اور اطمینان کے ساتھ اپنا کام جاری رکھے ہوئے ہے۔اور کام کا معیار برقرار رکھنے کے لئے ایک سافٹ وئیر کا م کرتا ہے۔جو کہ انتظامیہ کو اپنا کام بہتر انداز میں کرنے میں معاونت فراہم کرتاہے۔

ملازمین کے حقوق کے تحفظ کے لئے انسٹا فاریکس نے شروع دن ہی سے ایک جامع پالیسی اپنائی ہو ئی ہے۔کہ جس میں حقوق کے تحفظ کی پا سداری کا ضمانت دی گئی ہے۔اور ا س بات کی ضمانت دی گئی ہے انسٹا فاریکس کے ملازمین وہ تمام قواعد پو رے کرتے ہوں جو کہ ایک بین الاقوامی کمپنی کے لئے ضروری ہیں۔مزید برآں کمپنی کے ملازمین اپنی مسلسل ترقی کے لئے دوران ملازمت اپنی تعلیم کا سلسلہ جا ری رکھ سکتے ہیں۔اس کے علاوہ اندرونی ترقی کے بھی بے شمار مو اقع فراہم کئے جا تے ہیں اور اس مقصد کے لئے مختلف مقابلہ جات کا انعقاد عمل میں لایا جا تا ہے۔اس تما م کے علاوہ انسٹا فاریکس کمپنی علاقائی ترقی پر بھی یقین رکھتی ہے اور اس کے 140دفاتر دنیا کے 40 ممالک میں کا م جاری رکھے ہو ئے ہیں اور مختلف شعبہ جات پر مبنی ہیں اور 15 خصوصی شعبہ جات بھی کام میں مشغول نظر آتے ہیں۔

جریدہ کاروبار اور معاشیات مئی 2010

واپسی



ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback