empty
 
 

1. کمپنی میں اکاؤنٹ کھلواتے وقت کسٹمر اس بات کی ضمانت دیتا ہے کہ اس کی مہیا کردہ تمام معلومات درست ہیں۔اگر کو ئی رابطہ کی معلومات تبدیل ہو تی ہیں تو وہ اس بات کا پابند ہے بروقت کمپنی کو مطلع کرئے گا۔

2. اگر کو ئی معلومات غلط پائی جا تی ہیں تو کلائنٹ اس بات کا اقرار کرتا ہے کہ اس کے اکاؤنٹ کے تمام معاملات منسوح کردئیے جائیں۔جس سے اس کا اکاؤنٹ ابتدائی حالت میں واپس آ جا ئے گا۔

3. کلائنٹ اس بات کا بھی اقرار کرتا ہے کہ اس کی طرف سے تمام لین دین قانونا جائز ہیں ۔اور وہ تمام دستاویزات جو کمپنی کے طرف سے درکار ہیں جمع کروانے کا پابند ہے۔تاکہ ان کی تصدیق کر وائی جا سکے

کلائنٹ کو اس بات کا بھی اقرار کرنا ہو گا کہ یہ کا م اس کے ملک میں نا جائز نہیں ہے ا ورقانون کے عین مطابق ہے

4.کلائنٹ کا اکاؤنٹ صرف اسی صورت میں تیار خیا ل کیا جا ئے گا کہ جب تمام مطلوبہ دستاویزات جمع کروا دی جائیں گئیں جن میں پاسپورٹ کی سکین کاپی ’رقم کی ادائیگی کی دستاویزات شامل ہیں

5. کلائنٹ اس بات کا اقرار کرتاہے کہ وہ اپنے اکاؤنٹ سے رقم صرف اسی صورت واپس لے سکتا ہے جب وہ تمام شرائط مکمل کی جائیں جو کہ رقم جمع کروانے کے لئے کی جا تی ہیں

اگر کلائنٹ اسکے علاوہ کو ئی طریقہ اختیار کرتا ہے تو کمپنی کچھ اضافی دستاویزات مانگ سکتی ہے کہ جن سے اس کی شناخت ہو سکے اور اگر رقم لینا ممکن نہ ہو تو کمپنی اس کی اطلاع پہلے کرئے گی کہ یہ طریقہ ریچارج کے طریقے سے مختلف ہے

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback