empty
 
 
06.09.2010 12:00 AM

ہمیشہ سے سارے کامیاب لوگ - کھلاڑی، اداکاران، سیاستداں یا تاجرین - سبھوں نے چھوٹے پیمانے پر فتوحات اور کامیابیوں کے ساتھ پیشہ ورانہ مہارت تلک اپنے راستہ کی شروعات کی ہے. وہ آہستہ آہستہ اپنی ترقی کے مراحل پر چڑھتے ہیں، تجربہ حاصل کرتے ہیں اور صرف حتمی مقصد کے ساتھ اپنی صلاحیتوں کو فروغ دیتے ہیں - اعلی تر ہونے کے لئے. اپنے خوابوں کی پیروی کرتے ہوئے تمام رکاوٹوں پرغالب آتے ہیں اور نئے ریکارڈ قائم کرتے ہیں. انسٹا فاریکس کمپنی کے گاہکوں کو "سنیپر" مقابلہ ساتھ اپنی منزل کو شروع کرنے کے موقع کی پیشکش کی جاتی ہے. مقابلہ اپنے تمام شرکاء کو فاریکس پر کامیابی کے ساتھ تجارت کرنے کا طریقہ سیکھنے کے لئے عظیم موقع فراہم کرتا ہے.

مقابلے کے سخت قوانین پر قائم رہتے ہوئے، اس کے شرکاء بنیادی تجارتی مہارتوں میں دسترس حاصل کرتے ہیں، ضبط نفس اپنے اندر پیدا کرتے ہیں اور معاہدوں کا آغاز کرنے کے لئے معقول طریقہ کو فروغ دیتے ہیں. مقابلہ انہیں اموال انتظامیہ قوانین اور تاجرکے بنیادی نفسیات کا ایک تصور عطا کرتا ہے. مقابلہ کے دوران مزید تجربہ اور پختہ معلومات حاصل کر کے، ایک ہزار سے زائد شرکاء میں سے پانچ افراد کو ہر ہفتہ فاتحین ہونے کا اعلان کیا جاتا ہے. شاندار پیشگی اور ترقی کی راہ میں فتح ان کی پہلی منزل ہے. آپ کے لئے فاریکس کے مشہور ہونے والے افراد کو پیش کرنا یہ ہماری خوش نصیبی ہے:

1 مقام- نکولائی وی. کونستارکین (8036546) - 500 امریکی ڈالر

2 مقام- آندرے وی. کریتسکی (8037570) - 400 امریکی ڈالر

3 مقام- الیگزینڈر وی. روزکوف (8037418) - 300 امریکی ڈالر

4 مقام- لیدیا این. بوگومولووا (8033424) - 200 امریکی ڈالر

5 مقام- ٹونی ویدودو (8037458) - 100 امریکی ڈالر

انسٹا فاریکس کمپنی مخلصانہ طور پر "انسٹا فاریکس سنیپر" مقابلہ کے تمام انعام یافتگان کو مبارکبادی پیش کرتی ہے! ہمیں اس بات کا یقین ہے کہ یہ فتح آپ کو ٹریڈنگ اولمپس سے ایک قدم قریب لے آئی ہے. ہم اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ آپ اپنے خوابوں کے ذری‏عے تمام پیش ترتیب دیے گئے مقاصد کو حاصل کرلیں گے. ان لوگوں کے مطابق جو اس بار نہیں جیت پائے ہیں، خوش رہیئے، مقابلہ کے اگلے مرحلہ میں فتح آپ کا انتظار کر رہی ہے!

مقابلہ کے اعدادوشمار

رجسٹریشن پیج

تصاویر اور فائزین کے تبصرے

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback