empty
 
 
07.09.2010 08:41 AM

یہاں بمشکل ہی کوئی ایسا شخص ملے گا جو وقت کی قدر کو ایک تاجر سے زیادہ جانتا ہو. طالب علم اپنی چھٹیاں گزار رہے تھے، چھٹی پر جانے والے لوگ ترکی کے دھوپ میں اپنا وقت بتا رہے تھے اور گھریلو خواتین سوپ اوپیرا دیکھنے میں اپنا وقت ضائع کر رہی تھیں، آٹھ سو سے زائ‏د ماہر کھلاڑی 6000 ہزار سے زاید ایک معمولی اور مہنگے چیز کی تلاش میں سرگرداں تھے - وہ "انسٹا فاریکس ریئل سکالپنگ'' مقابلے کا انعامی رقم ہے. اس طرح، آسان حساب کتاب اور پیشین گوئی کی مدد سے آٹھ ہوشیار تاجروں نے 100-2000 امریکی ڈالر تک اپنے سرمائے کو فروغ دینے میں کامیاب ہوگیے:

پہلا انعام - دیمیتری وی. زیانسکوفسکی (666649) - 2000 امریکی ڈالر

دوسرا انعام - آندرے این. لزاریف (671206) - 1500 امریکی ڈالر

تیسرا انعام – ولادیمیر آئی. کوندرتینکو (673141) - 1000 امریکی ڈالر

چوتھا انعام - رینتو وجیانتی (675249) - 500 امریکی ڈالر

پانچواں انعام - ڈینس وی. پروکھوروف (672957) - 400 امریکی ڈالر

چھٹا انعام - کسینیا پی کروگلیکووا (652592) - 300 امریکی ڈالر

ساتواں انعام - ولادیمیر ٹی گلادون (674762) - 200 امریکی ڈالر

آٹھواں انعام - عباس بن مصباح (658360) - 100 امریکی ڈالر

اپنا وقت ضائع نہ کیجیے! ، آپنا موقع لیجیے "ریئل سکالپنگ" مقابلہ میں جیت حاصل کیجیے اور انسٹا فاریکس کے ساتھ منافع کمائیے!

مقابلہ کے اعدادوشمار

رجسٹریشن کے صفحے

تصاویر اور حتمی امیدواروں کے تبصرے

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback