empty
 
 
19.04.2018 11:14 AM

ایف ایکس 1 ریلی
ایف ایکس 1 ریلی کے باقاعدہ مرحلے میں مایکل ٹرینسک نےبہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا، اور شاندار ٹریڈنگ اور ریسنگ کی مہارت دکھاۂی، ہم شاندارکارکردگی پر فاتح کو مبارکباد دیتے ہیں، اورایف ایکس 1 ریلی مقابلہ کے اگلے مراحل میں بہترین تاجر کی اپنی ساکھ کوباقی رکھنے کے لۂے نیک خواہشات پیش کرتے ہیں، اگر آپ سخت مقابلہ اور حیرت انگیزدوڑ میں حصہ لینے کے لئے تیار ہیں، توایف ایکس 1 ریلی کے باقاعدہ مرحلے کے آغاز میں آپکا خوش آمدیدہے، آپ اگلےریس کے لۂے رجسٹر کرسکتے ہیں اور حصہ لے سکتے ہیں جو 00:00 27اپریل، 2018 سے 27 اپریل، 2018 کے 23:59تک منعقد ہوگا.

ون ملین آپشن

ون ملین آپشن انسٹا فاریکس کی طرف سے منعقد ایک انتہائی مقبول مقابلہ ہے، ہر مرحلے میں متعدد شرکاء حصہ لیتے ہیں جو بہترین آ پشن ٹریڈر کےٹاۂیٹل کے لئے مقابلہ کرتے ہیں، مقابلہ کے حالیہ مرحلے کے نتائج میں، آرٹر اناتولیویچ ٹوچیلن نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا، ہم آپ کو یاد دلادیں کہ انسٹا فاریکس ون ملین آپشن کا اگلامرحلہ جلد ہی23 اپریل، 2018 کو شروع ہو جائے گا - اور 27 اپریل، 2018 کو ختم ہو گا.

انسٹا فاریکس اسنیپر

انسٹا فاریکس اسنیپرمقابلہ میں تیز ترین اور مشتاق تاجران مقابلہ کرتے ہیں، انسٹا فاریکس اسنپر کے پچھلے مرحلہ کے نتائج کے مطابق، دمتری اناتولیوویچ گلی فاتح رہے تھے، یاد رہے کہ انسٹا فاریکس اسنپر مقابلہ کا اگلا مرحلہ 23 اپریل، 2018 کو شروع ہوگا اور 27 اپریل ، 2018 کو ختم ہو جائے گا.

ریل اسکالپنگ

مختصر مدت کی ٹریڈنگ ایک پیچیدہ اور محتاط قسم کی ٹریڈنگ ہے جسمیں بڑی توجہ کی ضرورت ہوتی ہے، ہر کوۂی اس قسم کی ٹریڈنگ میں کامیابی کے لۓ فیصلہ کرنے کی رفتاراور توجہ نہیں رکھ پاتا ، لیکن یہ وہ خصوصیات ہیں، جو اسکاپنگ میں اعلی نتائج حاصل کرنے کے لئے ضروری ہیں، اس بار، عبدکیم ابراجیموویک روضیباییو نے ان مہارتوں کا مظاہرہ کیا اور مقابلہ کے تازہ ترین مرحلے میں پہلا مقام حاصل کرنے میں کامیاب رہے، انسٹا فاریکس فاتح کو مبارکباد پیش کرتاہے اور ان سب کو دعوت دیتا ہے، جو مقابلہ کے اگلے مرحلے میں حصہ لیکر قسمت آزمانا چاہتے ہیں، کوۂی بھی جومقابلہ میں اپنی خصوصیات کو پہچاننا چاہتے ہیں اگلے دور میں رجسٹر کرسکتے ہیں، جو 7 مئی 2018 سے 25 مئی، 2018 تک ہوگا.

لکی ٹریڈر

پابت قدمی بردباری اور کامیابی پر توجہ دو ہفتے کے لکی ٹریڈر میراتھن کے لۂے بہترین نتائج کی بنیاد ہیں، اگر آپ لکی ٹریڈر مقابلہ میں مکمل طور پر دو ٹریڈنگ ہفتےلگا سکتے ہیں ،جیسا کہ ڈونی فترہ نے کیا، آپ کو بھی کسی نہ مرحلے میں فاتح بننے کا موقع مل سکتا ہے، یاد رکھیں کہ مقابلہ کا اگلا مرحلہ 30 اپریل 2018 سے 11مۂی، 2018 تک ہوگا۔

مقابلہ کے بارے میں مزید جانیں

فائنلسٹ کے تصاویر اور تبصرے

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback