empty
 
 
20.04.2018 09:48 AM

10 اپریل کو، انسٹا فاریکس کی ٹیم اپنی ساںسیں تھام کر چیمپیئنز لیگ کا کواٹر فائنل دیکھ رہی تھی. کمپنی کےآفیشل پارٹنر لیجنڈری انگلش لیورپول فٹ بال کلب نے مانچسٹر سٹی کے خلاف انکے ہوم گراونڈ میں ایک ٹکر کا میچ جیتا اور سب سے زیادہ مشہور یورپین کلب ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہوںچا

یو ای ایف اے کے ڈرا کے مطابق، سیمی فائنل میں انکی مد مقا بل ٹیم اٹلی کی اے ایس روما ہوں گی، جس نے بالترتیب 3-0 کے ا سکور سے ایک ہوم میچ میں بارسلوناکو ہرایا تھا ، لیکن لیورپول نے انفیلڈ میں مانچسٹر سٹی کوبالکل اتنے ہی ا سکور سے شکست دی تھی، اور شہریوں کے لۂے اگلے مرحلے میں داخل ہونے کا بہت کم موقع چھوڑ ا تھا.

اس میں کوۂی شک نہیں ہے ، کہ دونوں مخالفین جیتنے کےلۂے انتہائی سنجیدہ ہیں ، روما صرف ایک بار 1984 میں چیمپئنز لیگ کے فائنل میں پہںچی تھی (اس وقت، ٹورنامنٹ کو یورپین چیمپیئنز کپ کہا جاتا تھا).لیورپول چیمپیئنز لیگ کی پانچ بار فاتح رہی ہے، اورجرگن نوربرٹ لوپ کی ٹیم یقینا اس سال ٹورنامنٹ کے فائنل میں چیمپئن شپ کے لئے مقابلہ کرنے سے انکار نہیں کرے گی،

اس کا مطلب یہ ہے کہ ہمیں زبردست سیمی فاۂینل کے لۂے تیار رہنا چاہۂے ، جس کا پہلا میچ 24 اپریل کو ہوگا.جب لیور پول اینفیلڈ میں روما کے آمنے سامنے ہوگی، انسٹا فاریکس دونوں ٹیموں کے کوچوں اور کھلاڑیوں کو بہترین خواہشات پیش کرتا ہے ،بہتر کھیلنے والی ٹیم جیتے ،اور ہم امید کرتے ہیں کہ لیورپول بہتر کارکردگی کا مظاہرہ پیش کرے گی

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback