empty
 
 

، انسٹا فاریکس سنیپر مقابلہ میں شرکت کریں اورایک فاریکس پیشہ ور بنیں!

27.09.2010 12:00 AM

مقابلہ میں شرکت ہمیشہ سرگرمی کے کسی بھی شعبے میں پیشہ ورانہ ترقی کے لئےکافی تعاون کرتی ہے. مقابلے میں حصہ لیکر آپ اس طرح کے برانگیختہ کرنے والے جذبات مثلا شوق، مقابلہ، فاتحانہ ولولہ کا تجربہ کرسکتے ہیں اور نیز نئی معلومات، مہارتوں اور صلاحیتوں کو حاصل کر سکتے ہیں. مختلف مقابلوں اور مسابقوں کے شرکاء بے مثال تجربہ، مہارت اور عام اعتراف کے لئے لازمی شرط کو حاصل کرتے ہیں. یہی وجہ کہ اپنے ابتدائی ایام ہی سے انسٹا فاریکس کمپنی بے شمار دلچسپ مقابلوں کا انتظام وانصرام کرتی ہے جن میں سے ایک "انسٹا فاریکس سنیپر" سب سے زیادہ مقبول بنتا جارہا ہے. اس کی شرائط، حرکیات، انعام پول اور منفرد کردار زیادہ سے زیادہ تاجروں کو اپنی طرف مائل کرتے ہیں. اس کے فاتحین کو بجا طور پر فوریکس ٹریڈنگ کے مالکان کہلا تے ہیں. اس ہفتے مندرجہ ذیل تاجرین کو اس خطاب کے لئے مستحق ہونے پر فخر ہے:

1 مقام- اولیگ وی. اریسینٹیو (8058800) - 500 امریکی ڈالر

2 مقام- الیکسی وی. تریشین (8057502) - 400 امریکی ڈالر

3 مقام- الیگزینڈر جی. فیدورو (8055446) - 300 امریکی ڈالر

4 مقام- الیگزینڈر جی. لیبیدیو (8057439) - 200 امریکی ڈالر

5 مقام- ولادیمیر وی. ترافیمو (8058900) - 100 امریکی ڈالر

"انسٹا فاریکس سنیپر" مقابلہ میں حصہ لیکر، آپ اپنی پیشہ ورانہ مہارت کو فروغ دیتے ہیں اور قابل قدر تجربہ حاصل کرتے ہیں. انسٹا فاریکس کمپنی کے ساتھ اپنی فوریکس ٹریڈنگ میں مہارت حاصل کریں!

مقابلہ کے اعدادوشمار

رجسٹریشن پیج

تصاویر اور فائزین کے تبصرے

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback