empty
 
 
30.09.2010 12:00 AM

"انسٹا فاریکس ریئل سکالپنگ" - کوئی مذاق یا تاجروں کے درمیان ایک مقابلہ نہیں ہے: یہ ایک سنگین امتحان ہے. پورے مہینے کے دوران شرکاء کو بہت سی مشکلات پر غلبہ پانا اور نقصان دہ چیزوں سے بچنا ہوگا جو کہ کناقابل اعتبار مارکیٹ کی طرف سے مقرر کی گئی ہیں. ہزاروں تاجر اہم انعام کے لئے مقابلہ کرتے ہیں اور صرف کچھ ہی تاجر فاریکس پر کامیابی کی بلندیوں تک پہونچنے میں کامیاب ہوتے ہیں. انسٹا فاریکس کمپنی کو تمام دعویداروں کے انصاف پر فخر ہے لیکن قوانین ہمیں صرف آٹھ سب سے زیادہ ماہر اور ان میں سے تگڑے لوگوں کو انعام کا پابند بناتی.

شاندار نتائج کا مظاہرہ "انسٹا فاریکس ریئل سکالپنگ" کے ستمبر کے کھلاڑیوں کی طرف سے کیا گیا، ان کے نام کچھ اس طرح ہیں:

پہلا انعام - فرید آر. ملیوکوف (8028505) - 2000 امریکی ڈالر

دوسرا انعام - منتیانو اگور میہیل (8026325) - 1500 امریکی ڈالر

تیسرا انعام - نتالیہ وی گوبیزیلا (8047610) - 1000 امریکی ڈالر

چوتھا انعام - سرگے ایم کنالن (8045023) - 500 امریکی ڈالر

پانچواں انعام - نجام این. اسماعیلوف (8044194) - 400 امریکی ڈالر

چٹھا انعام - نماز الحثیری (804393) - 300 امریکی ڈالر

ساتواں انعام - نووی کی سوسیلو (8042781) - 200 امریکی ڈالر

آٹھواں انعام - انتون وی ستانچیو (8047969) - 100 امریکی ڈالر

انسٹا فاریکس "ریئل سکالپنگ" مقابلہ کے فاتحین کو گرمجوشی سے مبارکباد پیش کرتی ہے! ہم ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور ان لوگوں پر فخر ہے جو اعلی نتائج حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے!

مقابلہ کے اعدادوشمار

رجسٹریشن کے صفحے

تصاویر اور حتمی امیدواروں کے تبصرے

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback