empty
 
 
26.05.2018 10:12 AM

سلوواکیا میں ہاکی چیمپئن شپ کا سیزن ختم ہو ا. کمپنی کی شراکت دار ایچ کے ایم زوولین نے ریگولر چیمپئن شپ میں دوسرا مقاحاصل کیا اور نمبر 1 بننے سے صر ف دو پوائںٹس پیچھے رہ گئے

اکسٹرا لیگ کے دوران، زوولین نائیٹز جتنا ممکن کوشس کررہے تھے نتیجتا ، وہ پلے آف میں داخل ہوئے اور سیمی فائنل تک پہنچے برف پر ایک ڈرامائی مقابلہ میں، ہمارے کھلاڑیوں نےمواقع دئے ، لیکن کچھ نے کوشس کی اور ڈکولا ٹرینسن ٹیم کے خلاف عمدہ مزاحمت پیش کی. مخالف کا اسکور 2 ٹو 4 رہا

ویسے ، کھلاڑیوں نے اپنے حریفوں کوالجھاتے ہوئے بہت ہی سخت حالات پیدا کئے .2017-2018سیزن کے مضبوط پوائنٹس میں سے ایک اٹیک تھا=کھلاڑیوں نے حریفوں کے خلاف عمدگی سے اسکور کئے . سلوواکیا کے اکسٹرا لیگ کا بہترین گول اسکورر زوولین کا فارورڈ ، ٹیموتھی کوفمین ر ہے جن کے 33 پکس ہیں.

اب ایچ کے ایم زوولین کے کھلاڑی قو ت اور تربیت حاصل کرنے کے لئے ایک وقفہ لے رہے ہیں. اب ہم اگلےسیزن میں ان کے کامیاب نتائج کے منتظر ہیں. ہم، ہماری باری میں، ہونہار نوجوان ٹیموں کو اسپانسرشپ فراہم کرتے ہوئے ، زندگی کے ایک فعال طریقہ اور فتح کی خواہش کی حمایت جاری رکھیں گے . سیزن کے نتائج کو دیکھتے ہوئے ، مینجمنٹ اور ہاکی ٹیم کی طرف سے کلب نے کلب کی ترقی میں طویل عرصہ کی تعاون اور شراکت کے لئے ان انسٹا فاریکس کا شکریہ ادا کیا، اور کمپنی کو تحفہ شکر گزار ی پیش کی

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback