empty
 
 
01.06.2018 06:44 AM

انتظامیہ مقابلہ انسٹا فاریکس کے 5 مقابلوں اور کمپین کے فاتحین کا اعلان کرنے کے لئے تیار ہے: ون ملین آپشن، انسٹا فاریکس اسنیپر، ایف ایکس -1 ریلی، لکی ٹریڈر، اور ریل اسکالپنگ. ہم شاندار نتائج پر اپنےہیروز کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دوسرے مدمقابلوں کے نام اگلے مراحل کے فاتحوں کے درمیان ہونے کی خواہش رکھتے ہیں.

ون ملین آپشن

ون ملین آپشن انسٹا فاریکس مقابلوں میں سب سے ذیادہ مقبول ہے ۔ ہر مرحلہ میں بہت سے شرکاءحصہ لیتے ہیں چیلنج کا سامنا کرتے ہیں اور بہترین آپشن ٹریڈر کے ٹائٹل کے لئے مقابلہ کرتے ہیں. اس بارلاتوییا کے ایک تاجر، برونیسلاوز زینونوو ک کولودینسکیز نے سب سے بہترین سکورکیا.

اگلا مرحلہ جلد ہی ، 4 جون، 2018 کو شروع ہونے والا ہے اور 8 جون، 2018 کو ختم ہوگا .

انسٹا فاریکس اسنیپر

یہ مقابلہ تیز رفتار اور سب سے درست تاجروں کے لئے ہے. ابھی کے ٹورنامنٹ سے پتہ چلا کہ بہترین ا سنیپراسی بالٹک ملک کے ایک تاجر آلدس کالوا ہیں . آگا ہ رہیں کیوںکہ انسٹا فاریکس ا سنیپر مقابلہ کا اگلا مرحلہ 4 جون 2018 سے 8 جون، 2018 تک ہوگا.

لکی ٹریڈر

اعتماد ،ہوشیاری ، اور کامیابی پر توجہ دو ہفتہ کے لکی ٹریڈر میراتھن میں فتح حاصل کرنے کی کنجی ہیں .اگر آپ دو ہفتوں تک بےنقص ٹریڈنگ کر پاتے ہیں تو، آپ اس مقابلہ کو جیت سکتے ہیں، جیسے انڈونیشیا کے علی ستیاوان نے کیا.

لکی ٹدیڈر مقابلہ کا قریب ترین مرحلہ 18 جون، 2018سے 22 جون، 2018 تک چلے گا.

ایف ایکس 1 ریلی

انٹون الیگزینڈروویک یورن ایف ایکس -1 ریلی کے پورے فاصلے کو پورا کرنےمیں سب سےاول آئے ، اور قابل ذکر ٹریڈنگ اور ریسنگ کی مہارت پیش کی۔ ہم فاتح کو شاندارفتح کے لئے مبارکباد پیش کرتے ہیں اوراگلے مراحل میں بہترین ریسر کے ٹائیٹل کی تصدیق کے لئے نیک خواہشات پیش کرتے ہیں۔ اگر آپ ایک مشکل چیلنج اور ایک پرجوش ریس کے لئۓ تیار ہیں ،تو ایف ایکس1 ریلی میں آپکا خوش آمدید ہے! آپ آنے والے ٹورنامنٹ میں حصہ لے سکتے ہیں جو 00:00 جون 8، 2018 سے 23:59 جون 8، 2018 تک منعقد ہوگا.

ریل اسکالپنگ

مختصر مدت کی ٹریڈنگ ایک پیچیدہ اورنازک قسم کی ٹریڈنگ ہے جس میں خاص توجہ کی ضرورت ہوتی ہے.

لیکن ریئل اسکالپنگ مقابلہ جیتنے کے لئے یہ خصوصیات لازمی ہیں. اس بار، سرجے روزنوف نے ان تمام خصوصیات کا مظاہر کیا اور پہلا انعام حاصل کیا انسٹا فاریکس فاتح کو مبارکباد پیش کرتا ہے دوسرے تاجروں کو مقابلہ میں شرکت کرنے کی دعوت دیتا ہے. جو بھی اپنی صلاحتوں کو پرکھنا چاہتے ہیں ریئل اسکالپنگ مقابلہ کے لئے رجسٹر کرسکتے ہیں. اگلا راؤنڈ جون 4، 2018 کو شروع ہوگا اور 29 جون 2018 کو ختم ہو جائے گا.

مقابلہ کے بارے میں مزید جانیں

فائنلسٹ کے تصاویر اور تبصرے



لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback