ہوئے عالمی کانفرنس Affiliate Summit Dubai 2025 میں "Lowest Spreads Leader"
InstaForex کو Affiliate Summit Dubai 2025 میں بہترین تجارتی شرائط پر بین الاقوامی سطح پر سراہا گیا
عید الفطر اسلامی دنیاکے اہم تہواروں میں سے ایک ہے. یہ پیار، مصالحت اور مخلص دوستانہ والا دن ہے.
رمضان المبارک کے اخیر میں پورے مہینہ روزہ رکھنے کے بعد مسلمان اپنے قریبی اور عزیزوں سے ملاقات کرتے ہیں ، تحائف کے ساتھ جشن مناتے ہیں ۔وہ ہمیشہ خوشی کے حصول کے لئے عام دعوت میں دوسرے مذاہب کے عقیدت مندوں کا خیرمقدم کرتے ہیں. یہ روایت 14 صدیوں سے چلی آرہی ہے.
ہم آپ کے لئے اس شاندار دن پر نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں ،یہ دن آپکے لئے روحانی دلکشی اور خوبصورتی سے بھرا ہو.عید الفطر کے دن، ہم آپ کے لئے اور آپ کے خاندان کے لئے صحت، رحم خداوندی، امن اور فلاح و بہبود کی خواہش رکھتے ہیں. اللہ سبحانہ وتعالی آپکی تمام دعا ئوں کو قبول فر مائے ! آپ کے گھر اور دل خوشی اورمسرت سے روشن ہوں
عید مبارک !
