empty
 
 
11.07.2018 10:09 AM

ایک اور انسٹا فاریکس مقابلے کا ہفتہ ختم ہوا اب فاتحین کے نام لینے کا وقت آچکا ہے یہ مندرجہ ذیل مقابلہ کے شرکاء ہیں: انسٹا فاریکس اسنپر ، لکی ٹریڈر ، ایف ایکس -1ریلی اور ون ملین آپشن انسٹا فاریکس تمام فاتحین کو مبارک باد پیش کرتا ہے اور باقی مدمقابلوں کے لئے آئندہ مقابلوں میں فتح کا خواہاں ہے.

انسٹا فاریکس اسنیپر

انسٹا فاریکس اسپنر مقابلہ سب سے زیادہ درست اور تیز ترین تاجروں کا زبردست مقابلہ ہے. اس بار، بیلاروس کے پا ویل گریبسو سکی نے اس مقابلہ کے مرحلہ میں بہترین نتیجہ دکھا یا.اگلا مرحلہ 16 جولائی 2018 سے 20 جولائی، 2018 تک ہو گا.

لکی ٹریڈر

کامیابی پر توجہ ، سمجھ، اوراعتماد دو ہفتہ کے لکی ٹریڈرمیراتھن کے کامیابی کی کلید ہیں. اگر آپ دو ہفتوں کے دوران مکمل طور پر تجارت کرنے کا انتظام کرلیتے ہیں، تو آپ لکی ٹریڈر مقابلہ جیت سکتے ہیں، جیسے کہ الیگزینڈر میشریریکوف نے کیا.لکی ٹریڈر مقابلہ کا اگلا مرحلہ 23 جولائی، 2018 سے 3 اگست، 2018 تک منعقد کیا جائے گا.

ایف ایکس1ریلی

ایف ایکس -1 ریلی مقابلہ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ ازبکستان کے مظفر شمسیو نے کیا. ہم فاتح کو مبارکباد دیتے ہیں اور اگلے مقابلوں میں انکی اچھی قسمت کے خواہاں ہیں. اگر آپ اس مقابلہ کے زبردست انداز کودیکھنا چاہتے ہیں تو، FX-1 ریلی مقابلہ کے دوسرے مرحلے کے آغاز میں آپکا خوش آمدید ہے۔ آپ ہونے قریب ترین ریلی کے لئے رجسٹر کر سکتے ہیں جو 00:00 جولائی 13، 2018 سے 23:59 جولائی 13، 2018 تک ہوگا.

ون ملین آپشن

ون ملین آپشن انسٹا فاریکس کے سب سے زیادہ مقبول مقابلوں میں سے ایک ہے. ہر مرحلہ میں سینکڑوں شرکاءحصہ لیتے ہیں جو اپنے آپ کو بہترین آپشن ٹریڈر کے طور پر ثابت کرنے کے لئے ایک دوسرے کے خلاف مقابلہ کرتے ہیں. اس میں یوکرین کے والیری کوزیشین نے بہترین نتیجہ کامظاہرہ کیا اگلا مقابلہ جلد ہی جولائی 16، 2018سے شروع ہوکر، 20 جولائی، 2018 تک چلے گا.

مقابلہ کے بارے میں مزید جانیں

فائنلسٹ کے تصاویر اور تبصرے

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback