empty
 
 
22.11.2010 10:08 AM

نومبر میں منعقد ہوئے لگاتار دوسرا "انسٹا فاریکس سنیپر" مقابلہ جس میں 1500 سے زائد مدمقابلوں نے حصہ لیا. ان میں سے ہر ایک شیرجیسا بہادر تھا، اہم انعام جیتنے کی کوشش کررہا تھا اور وہ سب کے سب اس کے قابل تھے. انٹرنیٹ کے میدان پر ایک تیز سنیپر جنگ ہوئی. وقت کی ایک مختصر مدت کے لئے، تاجرین مہارتوں کے ایک وسیع میدان عمل کے ساتھ حقیقی جنگجو بن گیے. استادی کی بدولت ہر ایک نتیجہ خیز"شاٹ" بنانے کے قابل تھا. تاہم، قسمت نے صرف ان 5 حتمی امیدواروں کا انتخاب کیا جنہوں نے مخالفین پر مختلف مراحل میں برتری قائم رکھا تھا:

1 مقام- رولی نور اے (8107293) - 500 امریکی ڈالر

2 مقام- ولادسلاو دوبرووولسکی (8107266) - 400 امریکی ڈالر

3 مقام- الیگزینڈر وی. گریگوریو (8105898) - 300 امریکی ڈالر

4 مقام- ادیوالی اولوگبنگا ادیلی (8106676) - 200 امریکی ڈالر

5 مقام- الیگزینڈر جی. فیدورو (8102096) - 100 امریکی ڈالر

ہم "انسٹا فاریکس سنیپر" مقابلہ کے باقی شرکاء سے درخواست کرتے ہیں کہ مایوس نہ ہوں اور مقابلہ کے اگلے مرحلے کے لئے تیاری شروع کریں. کامیابی ان لوگوں کو پسند کرتی ہے جو ہمت کرتے ہیں، اور یہ یقینی طور دلیر ہونے میں آپ کی حوصلہ افزائی کرے گی!

مقابلہ کے اعدادوشمار

رجسٹریشن پیج

تصاویر اور فائزین کے تبصرے

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback