empty
 
 
09.12.2010 09:22 AM

«Tornado-InstaForex» Fight Club

انٹرنیشنل بروکر انسٹا فاریکس کمپنی M-1 مخلوط مقابلہ"ٹورنیڈو" کے معروف یوکرائن فائٹ کلب کا خطابی پارٹنر بن چکی ہے. اب ایک مشہور کلب پیش ہے جسے "ٹورنیڈو- انسٹا فاریکس" کےنام سے جانا جاتا ہے.ایک نیے نام کے ساتھ مل کر کلب نے نئی فتوحات حاصل کی ہے. - اس طرح، یوکرائن کے دارالحکومت کیو میں منعقد ہوئے M-1 سلیکشن یوکرائن کے پانچویں راؤنڈ میں 6 نومبر کو "ٹورنیڈو- انسٹا فاریکس" ٹیم نے"تیز ٹور اسپورٹ" ٹیم کو4 مقابلوں میں اسکور 1:3 کے ساتھ شکست دی ہے. اور ایک پرجوش ٹورنامنٹ "چیمپیئن فائٹ" کے دوران سمفروپول میں 26 نومبر کو "ٹورنیڈو- انسٹا فاریکس" "سی آئی ایس سلیکٹ ٹیم" کے ساتھ مقابلے میں مجموعی سکور 5:0 کے ساتھ مکمل فاتح رہا. یہ بات قابل ذکر ہے کہ ان لڑائیوں میں سے ایک لڑائی مقابلہ کے 15ویں منٹ میں ختم ہوئی.

"چیمپیئن فائٹ" ٹورنامنٹ جہاں انسٹا فاریکس کمپنی بنیادی اسپانسر تھی 2010 کا آخری اور مضبوط ترین مقابلہ رہا ہے. تقریبا مخلوط سٹائل کے تمام بہترین لڑاکؤوں کوسی آئی ایس خطوں سے وہاں پیش کیا گیا. یوکرائن، روس اور دیگر سی آئی ایس ممالک میں ٹورنامنٹ کے ٹیلی ویژن ناظرین کی تعداد 4 ملین کے ایک ریکارڈ تعداد تک پہنچ گيی.

کھیل کی تقریبات کی حمایت کرنا بالکل ہی نیا لیکن انسٹا فاریکس کمپنی کے لئے مثبت تجربہ ہے. "ٹورنیڈو- انسٹا فاریکس" کلب اپنی فتوحات کی وجہ سے جو توجہ حاصل کی وہ کھیلوں میں ساتھ ہی ساتھ کاروبار میں مستقبل کی مزید کامیابیوں کے لئے ضروری تمہید ہو سکتی ہے. اگلے سال "ٹورنیڈو- انسٹافاریکس" حریفوں کے خلاف آپ کو مزید دلچسپ اور روشن فتوحات دکھائے گا.

انسٹا فاریکس - فاتح کی پسند!

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback