empty
 
 
17.06.2019 01:08 PM

InstaForex مقابلہ کے نتائج کا خلاصہ ہوچکا ہے اور باضابطہ مراحل کے فاتحین کا تعین ہوچکا ہے. آج ہم InstaForex اسپنر،لکی تاجر،اورFX-1 ریلی مقابلوں کے فاتحین کا نام پیش کرنے کے لئے تیار ہیں.InstaForex فاتحین کو مبارکباد پیش کرتی ہے، اور تمام شرکاء کیلئے ان تمناوں کااظہارکرتی ہے کہ وہ اگلے مقابلے کے خلاصوں میں اپنا نام دیکھ پائیں. اپنی قسمت میں یقین کرو!

انسٹا فاریکس سپنر

InstaForex Sniper مقابلہ میں آرزومند اور تیز ترین تاجر مقابلہ کرتے ہیں. آج آرمینیا کےوہان آرمینوچ گرگورین کواسی طور پرشناخت ہوئی ہے. انہوں نے اپنے حریفوں کوشکست دی اور فاتح بن گئے. ہم ریکارڈ ہولڈر کو مبارکباد دیتے ہیں اور اس کی کامیابی پر خوشی مناتے ہیں! ہم دوسرے تاجروں کو شرکت کی دعوت دیتے ہیں! انسٹا فاریکس اسنائپرمقابلہ کا اگلا مرحلہ 24 جون 2019 سے 29 جون، 2019 تک منعقد ہوگا.

لکی ٹریڈر

لکی ٹریڈر مقابلہ میں مضبوط ارادہ ، کامیاب سمت، حصلہ، اور صبرجیت کی کنجی ہے. شاید، آپ یوکرائن کے والیری پاولوویچ گرچکوسی سے بہتر کر سکتے ہیں. تاہم، یہ وہی تھا جس نے آج لکی ٹریڈرریگولر مقابلہ میں شاندار نتائج دکھائے. ہم انعام یافتہ کی تعریف کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ اسی طرح کارکردگی دکھاتے رہیں گے! آپ رجسٹریشن کرواکے مقابلہ کے اگلے مرحلے میں شرکت کرسکتے ہیں. یہ 24 جون، 2019 کو شروع ہو گا اور 5 جولائی 2019 کو ختم ہو جائے گا.

FX -1 ریلی

ایف ایکس -1 ریلی کے باضابطہ مرحلے کے دوران سب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ انڈونیشیا کے مکیسن آنسوری نے کیا . ہم چیمپئن کو مبارکباد دیتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ FX-1 ریلی مقابلے کے اگلے مراحل میں بہترین تاجر کی ساکھ کو ثابت کریں گے. اگر آپ کو قیادت کے لیے سخت مقابلے کی تمنا ہے تو آپ کو FX-1 ریلی کے باضابطہ مرحلے کے آغاز میں خوش آمدید ہے! آپ رجسٹریشن کروا کے اگلی دوڑ میں حصہ لے سکتے ہیں جو 00:00 21جون، 2019سے 23:59 21 جون، 2019 تک منعقد ہوگی.

مقابلہ کے بارے میں مزید جانیں

فائنلسٹس کی تصاویر اور تبصرے

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback