empty
 
 
17.01.2011 11:26 AM

انسٹا فاریکس ایک اور "لکی ٹریڈر"، مقابلہ کا اعلان کرنے کے لئے خوش ہے، جو ہماری کمپنی کی طرف سے منعقد مقبول ترین مقابلہ کا خطاب حاصل کی ہے. ہم یہ بات پورے وثوق سے کہ سکتے ہیں کہ تقریبا ایک سال کے دوران مقابلہ کو زیادہ سے زیادہ پسند کیا جا رہا. ہم یہ دیکھ کر خوش ہیں کہ 1000 سے زیادہ تاجر ہمارے ساتھ نتائج کی توقع کر رہے ہیں. یہ مقابلہ کچھ اس وجہ سے ممتاز رہا کیوں کہ تاریخ میں پہلی بار اس کی فاتح کوئی خاتون ہوئی ہے. اس چیز نے ایک مرتبہ پھر یہ ثابت کر دکھایا ہے کہ خواتین مردوں کے ساتھ ایک ہی سطح پر فاریکس کو فتح کر سکتی ہيں!

بہر حال، اب فاتحین کے ناموں کے اعلان کرنے کا وقت ہوگیا ہے، جو کہ کچھ اس طرح ہیں:

پہلا مقام - گالینا این. سائیٹک (8158500) - 1000 امریکی ڈالر

دوسرا مقام - الیگزینڈر وی. پریگودن (8156904) - 750 امریکی ڈالر

تیسرا مقام - ولادیمیر اے. اکونیکو (8159037) - 500 امریکی ڈالر

چوتھا مقام - ولادیمیر وی. ایروفینکو (8159546) - 250 امریکی ڈالر

پانچواں مقام - سرگے کے. کروتیکو (8156479) - 200 امریکی ڈالر

چھٹا مقام – نزلی رہماوتی (8156391) - 150 امریکی ڈالر

ساتواں مقام – ابیودین مایووا اکانمو (8158823) - 100 امریکی ڈالر

آٹھواں مقام - ولادیمیر این کریونکو (8159347) - 50 امریکی ڈالر

انسٹا فاریکس کمپنی خوش قسمت فاتحین کو مبارک دینے کے لئے بہت خوش ہے! ہم "لکی ٹریڈر" مقابلہ میں آئندہ شرکت کرنے والے تمام شرکاء کے لیے یہ آرزو کرتے ہیں کہ وہ پچھلے تمام نتائج پر غالب ہوں اور مقابلہ کی تاریخ میں ایک شاندار صفحے کا اضافہ کریں بہترین فتوحات حاصل کرکے!

مقابلہ کے اعدادوشمار

رجسٹریشن کے صفحے

تصاویر اور فائنلسٹ کے تبصرے

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback