empty
 
 
24.01.2011 10:23 AM

"انسٹا فاریکس گریٹ ریس" کا ریکارڈ شرکاء کی غیر معمولی تعداد کی وجہ سے بڑھ گیا: 2800 سے زائد تاجروں نے چوتھے مقابلہ مرحلہ میں رجسٹرکیا ہے اور معزز مقامات اور انعامات جیتنے کے لئے جن کی رقم تقریبا 8000 امریکی ڈالر پر مشتمل ہے انہوں نے اپنی سب سے بہترین کارکرگی کا مظاہرہ کیا!

اس میں جیت کے لئے حرص یا طمع پیدا کیجیئے، اپنی مہارتوں کا مظاہرہ کرنے کے لئے رغبت یا حسرت پیدا کیجيئے جوحتمی امیدواروں کو نکال دے، وہ اپنے دیرینہ خواستہ مقصد کو پورا کرنے میں کامیاب ہو گئے اور فاخرانہ انداز میں فتح کے پوڈیم پر مقام حاصل کیے. گزشتہ کوشش و محنت مندرجہ ذیل کھلاڑیوں کے لئے خاص طور پر کامیاب رہی:

1مقام- مایا ایم. مالکووا (8090525) - 3000 امریکی ڈالر؛

2 مقام- رسلان بی. پوپادیوک (8132744) - 2000 امریکی ڈالر؛

3 مقام- الیگزینڈر اے. کودریاشو (8134073) - 1000 امریکی ڈالر؛

4 مقام- دیمتری وی. لیتوین (8127587) - 750 امریکی ڈالر؛

5 مقام- دیمتری وی. زیانچکوسکی (8126276) - 500 امریکی ڈالر؛

6 مقام- یوری وی.کولابوخو (8128395) - 250 امریکی ڈالر؛

7 مقام- آندرے ایس. باساراب (8128395) - 100 امریکی ڈالر+ 40 بونس پوائنٹس؛

8 مقام- رسلان جی. گائيکو (8078344) - 100 امریکی ڈالر+ 30 بونس پوائنٹس؛

9 مقام- شووونمی فونکے (8127443) - 100 امریکی ڈالر+ 20 بونس پوائنٹس؛

10 مقام- الیگزینڈر اے. کوروتاییو (8129240) - 100 امریکی ڈالر+ 10 بونس پوائنٹس؛

11 مقام- الف نور شولیخین (8131932) - 100 امریکی ڈالر+ 5 بونس پوائنٹس.

ہم آپ کو یاد دلاتے ہیں کہ صرف ایک ہفتہ "عظیم ریس" کے لئے رہ گیا ہے. مقابلہ جوکہ ایک سال سے منعقد کیا جارہا ہے آخرکار اپنے اختتام کو پہنچ رہا ہے! اس کے باوجود، سب سے زیادہ دلچسپ انعامات اب بھی در پیش ہیں. خزانہ میں مستقبل نے مقابلے کا ایک دلچسپ فائنل پایا ہے جو کہ تاجروں کواپنی قسمت اور پیشہ ورانہ مہارت آزمانے کے لئے ایک عظیم موقع کی حیثیت سے خدمت انجام دیگا اور اس میں کوئی بات نہیں کہ انہوں نے گزشتہ مراحل میں کیسے نتائج کا مظاہرہ کیا تھا. تاہم، یہ بات قابل ذکر ہے کہ چار پچھلے مراحل کے فاتحین بونس کی ملکیت کے اس حق سے لطف اندوز ہورہے ہیں جو انہیں ایک اختیار فراہم کرتا ہے لیکن اس کے باوجود فتح کی ضمانت نہیں دیتا ہے. ہر شریک کے پاس خوش قسمتی کی طرف سے حمایت کیے جانے کا ایک موقع ہے.

مقابلے کا آخری مرحلہ 31 جنوری سے 25 فروری، 2011 تک منعقد ہونے والا ہے. مقابلہ میں رجسٹر کرنے کے لئے آخری دن 29 جنوری ہے. لہذا، آپ کے پاس اسے کرنے کے لئے چند ایام ہیں اور انعام کے لیے جدوجہد شروع کریں. جلدی کریں، اپنا وقت برباد نہ کریں!

"انسٹا فاریکس گریٹ ریس" کا مجموعہ انعامی فنڈ 46400 امریکی ڈالر پر مشتمل ہے. مقابلہ پانچ مراحل اور ایک شاندار ترین فائنل پرمشتمل ہے. قوانین کے مطابق، آپ مقابلہ کو کسی بھی مرحلہ میں حتی کہ آخری مرحلہ میں شمولیت اختیار کرسکتے ہیں. اس طرح، آپ کے پاس انسٹا فاریکس عظیم مقابلہ کے آخری مرحلے میں حصہ لینے کے لئے ایک شاندار موقع ہے. آگے بڑھیں اور ہوسکتاہے کہ آپ آخری لمحہ میں کامیاب ہوجائیں. اس طرح کے لوگ ہوتے ہیں جن کی قسمت ہر حالت میں ہمیشہ حمایت کرتی ہے!


رجسٹریشن پیج

مقابلہ کے قوانین

تصاویر اور فاتحین کے تبصرے

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback