empty
 
 
15.04.2011 09:35 AM

کچھ لوگوں کا یہ سوچنا ہے کہ قسمت کا سب سے اہم رول ہے، اور کچھ لوگوں کا یہ ماننا ہے کہ ایک شخص اپنی زندگی کو کنٹرول کرتا ہے. ناکامی کی صورت میں سابق بدقسمتی کو الزام دیتا ہے اور مؤخر الذکر - صرف خود کو دوش دیتا ہے. تاہم، ہمیں سنہری موقع کو کبھی نہیں بھولنا چاہئے. جب پیشہ ور افراد انعام کے لئے جدوجہد میں ایک دوسرے کا سامنا کرتے ہیں، تو نتیجہ صرف قسمت کے فیصلے پر منحصر ہوتا ہے جو کہ ہمیں انتظار نہیں کراتا ہے! اس طرح، آئيے ہم "لکی ٹریڈر"مقابلہ کے منتخب فاتحین کی فہرست پیش کرتے ہیں!


1 مقام- لیانڈر سیروتکین (8291857) - 1000 امریکی ڈالر

2 مقام- لیوند پالامارچوک (8296790) - 750 امریکی ڈالر

3 مقام- انا تروخان (8292798) - 500 امریکی ڈالر

4 مقام- ڈینس زریتسکی (8295712) - 250 امریکی ڈالر

5 مقام- اولیگ زرسکی (8295252) - 200 امریکی ڈالر

6 مقام- ڈینس اودوکیمو (8290252) - 150 امریکی ڈالر

7 مقام- انتون میخائيلوچ (8288112) - 100 امریکی ڈالر

8 مقام- الیگزینڈر نیسترینکو (8292854) - 50 امریکی ڈالر


انسٹا فاریکس کمپنی ٹورنامنٹ جیتنے والوں کو خوش ہونے اور اس پر فخر کرنے سے کبھی باز نہیں آتی ہے اور اپنے تاجروں کے لیے نئی فتوحات خواہش کرتی ہے!


مقابلہ کے اعدادوشمار

رجسٹریشن پیج

تصاویر اور فائزین کے تبصرے

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback