empty
 
 
14.07.2022 02:35 PM

ہماری بنیادی ترجیح آپ کے کسٹمر کے تجربے کو ہر ممکن حد تک آرام دہ بنانا ہے

آپ کی سہولت کے لئے انسٹا فِن ٹیک گروپ کی ٹیم نے ایف ایکس ڈاٹ کو تیار کی ہے جو کہ ایک موبائل ایپ ہے ایف ایکس ڈاٹ کو جس کو کسی بھی وقت اور دُنیا بھر میں کہیں سے بھی استعمال کرسکتے ہیں

پلے مارکیٹ میں ایف ایکس ڈاٹ کی انسٹالیشن کی تعداد پہلے ہی 1 ملین سے تجاوز کر چکی ہے! ہماری مصنوعات کو منتخب کرنے پر ہم آپ کے شُکر گُزار ہیں

یہ ظاہر کرتا ہے ہماری انتھک محنت بار آور رہی ہے۔ ہماری ٹیم نے ایک ایپ بنائی ہے جس میں ہر وہ چیز شامل ہے کہ جس کی ایک تاجر کو ضرورت ہوتی ہے

- حقیقی قیمتیں

- تکنیکی تجزیات کے ٹولز اور اشارے

متعدد تجزیاتی مضامین؛

- اقتصادی کیلنڈر؛

- تجزیہ کاروں کی تجارتی تجاویز

- تربیتی نصاب؛

- اور دیگر کار آمد سہولیات

بطور یاد دہانی ایف ایکس ڈاٹ کوایپ اسٹور میں ڈاؤن لوڈ کے لیے بھی دستیاب ہے۔ قابل توجہ یہ کہ، ہماری ایپ فاریکس مارکیٹ کے لیے سرفہرسے 10 ایپلی کیشنز میں سے ایک ہے۔

ایک ملین تاجران پہلے ہی ہماری موبائل ایپ کا استعمال کرکے معقول منافع کما رہے ہیں۔ تم اسے کیوں نہیں استعمال کرتے؟

Play Market App Store

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.