empty
 
 
27.07.2011 12:00 AM

ایسا معلوم پڑتا ہے کہ معاشرہ ہمیشہ سے کاہلی اور آلسی کی تنقید کرتا آرہا ہے. اسے انسانی عیب و نقص اور اکثر غیر پسندیدہ سمجھا جاتا ہے. لیکن ٹی وی سیٹ کے سامنے ایک شام خرچ کرنا یا ایک مصروف دن کے بعد خواب میں تحلیل ہو جانا کیا یہ گناہ ہے؟ کتنا اچھا ہو اگر یہ خاص لمحہ آپ کے لیے شاندار میں منتقل ہوجائے اور یہ اعلان کیا جائے کہ آپ نے انسٹا فاریکس کمپنی کی طرف سے لاٹری جیت لیا ہے. اکاؤنٹ نمبر7130032 کے مالک - محمد بن اسماعیل منصور کے ساتھ بالکل ایسا ہی ہوا. انہیں 1000 امریکی ڈالر کا انعام عطا کیا گیا! ہم دل سے خوش نصیب ساتھی کو مبارکباد دیتے ہیں اور ان کے لیے بارہاں راحت سے لطف اندوزی کرتے رہنے کی دعا کرتے ہیں. یہ شیریں لمحات آپ کے لیے خوش قسمتی لائے!

"چانسی ڈیپوزٹ لاٹری"میں حصہ لیجیئے-ہم آپ کونفع دیتے ہیں جب آپ سو رہے ہوتے ہیں!

مہم پیج

مقابلہ کے قوانین

تصاویراور فاتحین کے تبصرے

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback