empty
 
 
05.08.2011 12:00 AM

ہر شخص بعض اوقات بظاہر ناقابل رسائی بلندیوں کو حاصل کرنے کی خواہش محسوس کرتا ہے. کچھ لوگ بادل نخواستہ اپنے عزائم کو رد کردیتے ہیں اورایک ٹھہری زندگی گزارتے ہیں. جبکہ دوسرے لوگ مضبوطی سےاپنے خوابوں کو سچ کردکھاتے ہیں، زینہ بہ زینہ نئي بلندیوں کو فتح کرتے رہتے ہیں.اگر تجارت آپ کی زندگی کا نچوڑ ہے، تو آپ اس شعبے میں بہترین سے بہترین تر بننے کے لئے ہر ممکن کوشش کریں، تجارت کے نئے ریکارڈ قائم کریں! اپنے مقابلوں اور انعامات کے ساتھ بامقصد، باصلاحیت اور خود اعتماد بننے کے لیے انسٹا فاریکس کمپنی آپ کی کامیابی کی راہ کو آسان بنائے گي! ہم اس مقبول مقابلہ کے ایک اور مرحلہ کے فاتحین کو مبارکباد دیتے ہیں. انہوں نےاپنے عزائم کے نفاذ کے لئے ضروری انعامات حاصل کیا:


1مقام - ولادیمیر خودیخین (8482058) - 500 امریکی ڈالر

2 مقام- دیسگ یودھاپراستیا (8480609) - 400 امریکی ڈالر

3 مقام- نیکیتا کیسیلکو (8481950) - 300 امریکی ڈالر

4 مقام- سرگے دوبینین (8480335) - 200 امریکی ڈالر

5 مقام- واسیو سریوزہا دیموترو (8481496) - 100 امریکی ڈالر


"ون ملین آپشن" مقابلہ میں شامل ہوں! کامیابی کے لئے کوشش کریں، ایک بھی موقع نہ گنوائیں!


مقابلہ کے اعدادوشمار

رجسٹریشن پیج

تصاویر اور فائزین کے تبصرے


لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback