empty
 
 
09.09.2011 10:05 AM


"انسٹا فاریکس سنیپر مقابلہ" کی تاریخ مندرجہ ذیل مخصوص رجحان کو ظاہر کرتی ہے: انعام کی فہرست ایک ہی جیسے ناموں پر مشتمل ہے. اس کے باوجود، وقت گزرتا رہتا ہے، نئے فائنلسٹس فہرست میں ظاہر ہوتے رہتے ہیں اور یہ رجحان مسلسل جاری ہے. یہ حقیقت بلاشبہ اس بات کی طرف اشارہ کرتی ہے کہ ایک مستقل بنیاد پرانسٹا فاریکس کمپنی میں حصہ لیتے ہوئے تاجرین اپنی صلاحیتوں کو نکھارتے ہیں اور اولمپس چوٹی کے قریب بڑھتے ہیں! یہاں اس ہفتے کے فاریکس ستارے مندرجہ ذیل ہیں:


1 مقام- یلینا شوتروپا (8544626) - 500 امریکی ڈالر

2 مقام- پینتیا ولادیمیر اناتولی (8542889) - 400 امریکی ڈالر

3 مقام- الیگزینڈر یرماکو (8543871) - 300 امریکی ڈالر

4 مقام- چندینما کرسچین (8542003) - 200 امریکی ڈالر

5 مقام- اولیگ گلاواتسکیہ (8542601) - 100 امریکی ڈالر


ہم فاتحین کو ایسی جیت کے لیے مبارکبادی پیش کرتے ہیں جو کوشش طلب اور مشکل تھی! ہم تمام شرکاء کے لیے دعا کرتے ہیں کہ ان کا سر ہمیشہ بلند رہے اور نہ ترک کریں!


مقابلہ کے اعدادوشمار

رجسٹریشن پیج

تصاویر اور فائزین کے تبصرے


لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback