empty
 
 
21.09.2011 10:34 AM

ہم سب سالگرہ، نیا سال اور یوم آزادی کی چھٹیوں کو پسند کرتے ہیں... ہر سال ہمیں انکا انتظار رہتا ہے جو کہ ناقابل فراموش جشن سے بھر پور ہوتی ہیں! حقیقی چھٹی کن چیزوں پر مشتمل ہوتی ہے؟ اس کے اجزاء کیا ہیں؟ خوش ذہن، عزیز دوست و احباب اور خوشگوار تحائف!

انسٹا فاریکس کمپنی کی طرف سے منعقد "لکی ٹریڈر" مقابلہ میں حصہ لیجیے! یہ آپ کے لیے ایک منفرد موقع ہے اپنی فتح کے دن کو جشن کے طور پر منانے کے لئے! 29 اگست سے 10 ستمبر کو ہونے والے مقابلے میں ہمارے خوش قسمت فاتحین سے ملیے!

پہلا مقام - لیڈیا بوریسنکو کی (8544294) - 1000 امریکی ڈالر

دوسرا مقام – ایم نور الرحمان (8529948) - 750 امریکی ڈالر

تیسرا مقام - مرینا توماشیوچ (8540185) - 500 امریکی ڈالر

چوتھا مقام - سرگے تیتنکو (8544774) - 250 امریکی ڈالر

پانچواں مقام - اگور الیگزیندروف (8540884) - 200 امریکی ڈالر

چھٹا مقام - یوری واسیلیو (8537380) - 150 امریکی ڈالر

ساتواں مقام - ولادیمیر اکونیکو (8540681) - 100 امریکی ڈالر

آٹھواں مقام - دیمیتری لیتون (8542669) - 50 امریکی ڈالر

انسٹا فاریکس کمپنی فاتحین کو مبارکباد دیتی ہے اور تمام شرکاء کا شکریہ ادا کرتی ہے!

مقابلہ کے اعدادوشمار

رجسٹریشن کے صفحے

تصاویر اور حتمی امیدواروں کے تبصرے

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback