empty
 
 
23.09.2011 12:15 PM

بسا اوقات لوگ غلطیاں کرتے ہیں، جن کی انہیں دراصل منہگی قیمت چکانی پڑتی ہے. "میں اسے نہیں جانتا، میں یہ نہیں چاہتا، یہاں تک کہ اس کے بارے میں سوچنا بھی نہیں چاہتا"، - اس طرح کے خیالات ایک شخص کے دماغ میں گردش کر رہے ہوتے ہیں جب وہ اس بات کا احساس کرتا ہے کہ یہ ایک مہلک غلطی تھی. اورہ اسی لمحہ وقت کو واپس لانے اور تبدیلی کرنے کی ایک آرزو ظاہر ہوتی ہے. لیکن زندگی تبدیل نہیں کی جا سکتی، تاہم آپ دوسری کوشش کر سکتے ہیں. اور یہ دوسرا موقع وہی ہے جوکہ "انسٹا فاریکس سنیپر" کے مدمقابلین کے پاس ہمیشہ ہے! ہر نئے مرحلےکے ساتھ ایک تاجر تجربہ حاصل کرسکتا ہے، بدقسمتی سے سبق حاصل کرسکتا ہے اور اس طرح کی حکمت عملی میں تبدیلی کر سکتاہے. غلطیاں کرنا اور ختم لائن کے لیے کوششیں کرنا مقابلے کےخوش قسمت فاتحین کی طرف سے کی گئیں:


1 مقام- بلیرینا توپسیو (8568496) - 500 امریکی ڈالر

2 مقام- شائواین وانگ (8567223) - 400 امریکی ڈالر

3 مقام- الیگزینڈر وی. دیجنکو (8567530) - 300 امریکی ڈالر

4 مقام- اگانیس وی. گنادیان (8567791) - 200 امریکی ڈالر

5 مقام- نیکولے او. ایوانوف (8567489) - 100 امریکی ڈالر


فاتحین کو مبارکباد، اور وہ لوگ جو انعام حاصل کرنے کے لئے زیادہ خوشنصیب نہیں ثابت ہوئے تو انہیں مایوس نہیں ہونا چاہیئے. ذہن میں رکھیں کہ انسٹا فاریکس ہمیشہ دوسرا موقع فراہم کرتی ہے !


مقابلہ کے اعدادوشمار

رجسٹریشن پیج

تصاویر اور فائزین کے تبصرے


لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback