empty
 
 
24.09.2011 12:00 AM

یہاں پر کچھ ایسے لوگ ہیں جو زندگي کو مرحلے وار تسلسل کے ساتھ ترقیوں اور حصول مقصد کی طرف گامزن رکھنا چاہتے ہیں. وہ ثابت قدم ہوتے ہیں اور مستقبل کے بارے میں ہمیشہ پر اعتماد ہوتے ہیں. ایسے لوگ تیز موڑ پر اعتماد نہیں کرتے اور غلط موڑ لینے سے ڈرتے ہیں. خوش قسمتی سے، "ریلی ایف ایکس 1" کے شرکاء ایک مختلف طریقے پر چلتے ہیں. وہ تعاقب کے بھگ دوڑ میں آسانی سے رک سکتے ہیں اور حرکت میں آسکتے ہيں، فتح اور انعامات سے ہمکنار ہوسکتے ہیں! براہ مہربانی انسٹا فاریکس کے مقابلہ کے فاتحین کو مبارک باد دینے کے لیے ہمارے ساتھ شامل ہوئیے! فاتح کچھ اس طرح ہیں:

پہلا مقام - جیناڈی دوروشکیوچ (8568147) - 500 امریکی ڈالر

دوسرا مقام - نکتا کیسلکو (8577935) - 400 امریکی ڈالر

تیسرا مقام - گوجن اناتولی دومترو کی (8575737) - 300 امریکی ڈالر

چوتھا مقام - فہیم رفیق فہیم عواد (8566034) - 200 امریکی ڈالر

پانچواں مقام - مزلان بن مودا (8576076) - 100 امریکی ڈالر

"ریلی ایف ایکس 1" مقابلہ میں حصہ لیجیے! اپنے آپ کو ناقابل فراموش تجربے کا حامل بنائیے، ہائی سپیڈ ٹریڈنگ کی کوشش کیجیے!

مقابلہ کے اعدادوشمار

رجسٹریشن کے صفحے

تصاویر اور حتمی امیدواروں کے تبصرے

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback