empty
 
 
29.11.2011 12:00 AM

سینکڑوں ہمت و حوصلہ کے متلاشی پوری ایمانداری کے ساتھ "ون ملین آپشن" مقابلہ کے فریم ورک کے اندر اندر ایک دوسرے کے ساتھ لڑنے کے لئے جمع ہوئے. اس جنگ نے اپنے مختلف پہلوؤں کی ذریعے جنگجوؤں کو اپنی طرف متوجہ کیا: کچھ پر کشش انعامات کا خواب دیکھ رہے تھے، کچھ بڑے جوش وخروش اور سخت جذبات کے محتاج تھے، جبکہ دوسرے تو صرف اپنی قسمت کو آزمانا چاہتے تھے. ان لوگوں میں سے ہر ایک اپنی مطلوبہ چاہت کو پانے میں کامیاب ہوگیا. کیوںکہ لیڈی قسمت، پانچ سب سے پر عزم ٹریڈر پر مہربان ہوئی. لہذا، ہم انہیں اعزازات سے نوازتے ہیں:

پہلا مقام - مبین احمد (8713426) - 500 امریکی ڈالر

دوسرا مقام – برولیسناو کولودنسکی (8706954) - 400 امریکی ڈالر

تیسرا مقام - ولادیمیر بیلیکو (8703248) - 300 امریکی ڈالر

چوتھا مقام - دیمتری مکریان (8706895) - 200 امریکی ڈالر

پانچواں مقام - اولگا کووالیسکایا (8704671) - 100 امریکی ڈالر

انسٹا فاریکس کمپنی فاتحین کو مستحق انعامات پیش کر نے پر خوش ہے. اس ٹورنامنٹ کے اگلے مرحلے کے لئے رجسٹر کیجیے، کامیابی کا مزہ چکھیے

مقابلہ کے اعدادوشمار

رجسٹریشن کے صفحے

تصاویر اور حتمی امیدواروں کے تبصرے

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback