empty
 
 
30.11.2011 06:45 AM

کمپٹیشنز بشمول مختلف فاریکس مقابلہ جات، ہمیشہ کسی بھی سرگرمی کی تاثیر میں اضافہ کرنےکا ایک طریقہ سمجھاتا ہے. فاتحین کی فہرست میں اپنا نام دیکھنے کی خواہش ہمیں اپنی ٹریڈنگ مہارت میں کامل بناتی ہے. مقابلے غیر معمولی ٹریڈنگ کے فیصلے تلاش کرنے اور غیر معمولی ٹریڈنگ کی حکمت عملی تیار کرنے کے لئے تاجروں کو طاقت فراہم کرتے ہیں.

انسٹا فاریکس کمپنی کے زیر اھتمام "لکی ٹریڈر" مقابلہ میں فاریکس کے مقابلوں کے مندرجہ بالا اور دیگر فوائد کا اندازہ کریں. یہاں ان تاجروں کے نام ہیں جنہوں نے خطرہ مول لیا اور 7 نومبرسے 19نومبر تک چلے تازہ ترین مقابلہ جیت لیا :


1 مقام- ماریہ کارپوا (8681166) - 1000 امریکی ڈالر

2 مقام- موسزتوک میہالی (8681221) - 750 امریکی ڈالر

3 مقام- محمد ماتاوای (8683590) - 500 امریکی ڈالر

4 مقام- الینا کوزوخر (8680647) - 250 امریکی ڈالر

5 مقام- لاورینوونچ میکالائی (8683588) - 200 امریکی ڈالر

6 مقام- الیگزینڈر استیوگو (8683595) - 150 امریکی ڈالر

7 مقام- الیکسے کازاخو (8681834) - 100 امریکی ڈالر

8 مقام- اوگانیس گانادیان (8684471) - 50 امریکی ڈالر


انسٹا فاریکس کمپنی فاتحین کو مخلصانہ مبارکبادی پیش کرتی ہے اورتمام شرکاء کا شکریہ ادا کرتی ہے. جیتنے کی ہمت پیدا کیجیئے!


مقابلہ کے اعدادوشمار

رجسٹریشن پیج

تصاویر اور فائزین کے تبصرے


لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback