empty
 
 
12.01.2012 09:49 AM

کیا آپ نے کبھی اپنے آپ کو خوش قسمت سمجھا ہے؟ قسمت اور موقع ایک بہتر اتفاق ہے جو ہماری زندگی کو تبدیل کرنے اور خوشی تلاش کرنے میں مدد کر سکتا ہے. لیکن کچھ لوگ یہ سوچ سکتے ہیں کہ کوئی اتفاق نہیں ہوتا ہے اور ہم ہی صرف اپنی خوشی کے ساز گارہیں. ہم اپنے مستقبل خود بناتے ہیں اور ہم ہی اپنی زندگی میں تبدیلی کے لئے ذمہ دار ہیں. ہمیں کامیابی کی طرف ایک قدم بڑھانے کے لئے صرف ایک ہی چیز کی ضرورت ہے اور وہ ہے خود اعتمادی. ایک منفرد مہم "چانسی ڈیپوزٹ" انسٹا فاریکس کی طرف سے اس طرح کا اقدام ہو سکتا ہے کیونکہ یہ آپ کو اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں 1000 ڈالر اضافی حاصل کرنے کے لئے ایک عظیم موقع فراہم کرتی ہے. یہی وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنا موقع لیا:

نومبر 28 - دسمبر 4: 1074865 - حمزہ بن موسی (ملائیشیا)

دسمبر5 - 11: 7132508 - محمد ازلی جیسمن بن بیدین (ملائیشیا)

دسمبر12 - 18: 7149616 - ایکو پراسیتیو (انڈونیشیا)

دسمبر 19 - 25: 340255 - وادم سلیموف (روس)

دسمبر 26 - 31: 322070 - نکولس جوہنسیاہ (انڈونیشیا)

شاندارانعام کے خوش مالکان کو ہماری مبارکبادیاں! ہم مہم کے دیگر تمام شرکاء کے لیئے ان احساسات اور جذبات کا تجربہ کرنے اور ان کے بہترین خواستہ انعامات حاصل کرنے کی دعا کرتے ہیں!


مقابلہ کے اعدادوشمار

رجسٹریشن پیج

تصاویر اور فائزین کے تبصرے


لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback