empty
 
 

انسٹا فاریکس کمپنی فاریکس شو ایشیا سنگاپور فائنانس اور انوسٹمنٹ ایکسپو 2012 میں شرکت کرے گی

21.01.2012 09:21 AM

انسٹافاریکس شو ایف ایکس بین الاقوامی بروکر آپ تمام لوگوں کو ایشیا کے بین الاقوامی نمائش برانڈ کے زیر اہتمام فاریکس نمائش میں اپنے اسٹال کا دورہ کرنے کے لیے دعوت دیتا ہے. تقریب 10-11، فروری 2012 میں سنگاپور کے پر تعیش سن ٹیک شہر کے نمائش مرکز میں منعقد کی جائے گی.

بڑے بروکرز کے ساتھ ساتھ بینکس، سرمایہ کاری کمپنیاں، ڈیلنگ کے مراکز، سافٹ ویئر ڈویلپرز اور تعلیمی مراکز سنگاپور فائنانس اور سرمایہ کاری ایکسپو میں حصہ لیں گے. فاریکس کمیونٹی کے نمائندے موجودہ انٹرا ماریکٹ رجحانات کے بارے میں بتائیں گے، فوریکس ٹریڈنگ سے متعارف کرائیں گے اور متعلقہ موضوع پر مشتمل کتابیں بھی پیش کریں گے، وغیرہ. سنگاپور فائنانس اور سرمایہ کاری ایکسپو کے سبھی مہمان موضوعاتی سیمینار کا دورہ کرنے کے ساتھ ساتھ فاریکس ماہرین اور دوسرے تاجروں کے ساتھ دلچسپ گفتگو میں شرکت بھی کرسکیں گے اور لطف اندوزی اور دل بہلانے والے پروگرام سے بھی محظوظ ہوسکیں گے. مزید لطف کی بات یہ کہ کمپنی نے اپنے اسٹال پر آے والے ہر زائر کے لیے 50 ڈالر کے ہدیے کا بھی اعلان کیا ہے جو اسکے ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں بھیج دی جائے گی. خوش قسمت مہمانوں کو ٹریڈنگ اکاؤنٹ کو منظم کرنے کے لئے مزید پیسے ملیں گے! انسٹا فاریکس برانڈ کی مصنوعات اور تحائف جو تمام موجودہ اور ممکنہ گاہکوں کے لئے تیار کی گئی ہے اسے حاصل کرنے کا موقع بالکل نہ چھوڑیں.

انسٹا فاریکس بین الاقوامی بروکرسنگاپور فائنانس اور سرمایہ کاری ایکسپو کا بنیادی اسپانسر ہے. نمائش میں کمپنی آپ کو اپنی نئی خدمات سے متعارف کرائیگی اور انسٹا فاریکس کے ساتھ تجارت کے بے شمار فوائد کو پیش کرے گی. آپ کے پاس انسٹا فاریکس کے نوجوان اور خوش مزاز نمائندوں سے ملنے اور ان سے غیر رسمی بات چیت کرنے کا موقع ملے گا.

ہم 10-11 فروری کو سنگاپور میں فاریکس شو ایشیا نمائش میں آپ سے ملنے کے منتظر ہیں!

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback