empty
 
 
02.02.2012 03:45 AM

InstaForex MasterCard

بین الاقوامی بروکر انسٹا فاریکس اپنے تمام گاہکوں کو بخوشی یہ اطلاع دیتا ہے، کہ اب انسٹا فاریکس ماسٹر کارڈ کے ذریعے ٹریڈنگ اکاؤنٹس میں فنڈ کو جمع کرنا ممکن ہوگیا ہے. اب انسٹا فاریکس ماسٹر کارڈ ڈیبٹ کارڈ کے سبھی ہولڈر ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں فوری طور پر پیسہ بھیج سکتے ہیں انسٹا فاریکس ماسٹر کارڈ کے ذریعے انسٹا فاریکس کمپنی کی سرکاری ویب سائٹ کے ویب پیج ڈپوزٹ پر. انسٹا فاریکس ماسٹر کارڈ کے ذریعے فنڈز جمع کرنے کا طریقہ کار بہت سادہ اور آسان ہے اور یہ آپکا کم سے کم وقت لے گا.

اس کے علاوہ، انسٹا فاریکس ماسٹر کارڈ کے ذریعے ڈپوزٹس کے لئے تمام کمیشنوں کو منسوخ کر دیا. اب انسٹا فاریکس ماسٹر کارڈ کا استعمال کرتے ہوئے اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں فنڈ بھیجنے کی صورت میں، آپ کو ڈپازٹ کا پورا رقم وصول ہوگا.

ہم آپ کو یاد دلانا چاہیں گے کہ انسٹا فاریکس ماسٹر کارڈ ڈیبٹ کارڈ جدید تاجر کی ایک عالمگیر آلہ ہے جس کی مدد سے آپ کا اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹ اور کیش کے درمیان براہ راست کنکشن ہوجاۓ گا (ٹریڈنگ اکاؤنٹ سے اپنے نکالے گئے رقم کو براہ راست شامل کریے)، ساتھ ہی ساتھ آپ، خریداری کرنے، خدمات کے لئے ادائیگی یا کارڈ میں رقم رکھنے کے لئے قابل ہو جائیں گے.

فاریکس اکاؤنٹس استعمال میں کبھی بھی اتنا آسان نہیں ہوا جتنا کہ اب ہے - انسٹا فاریکس ماسٹر کارڈ ڈیبٹ کارڈز کا شکریہ.

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback