empty
 
 
22.06.2012 09:31 AM

محترم مدمقابل! انسٹا فاریکس کے بین الاقوامی بروکر مقابلہ کے حالیہ مراحل کے نتائج کا خلاصہ کرنے میں فخر محسوس کرتے ہیں اور فاتحین کو مبارک باد دیتے ہیں. انعام لینے والے کی فہرست سے گزرنے سے پہلے، ہم اس بات کو واضح کرنا چاہتے ہیں کہ سبھی مشارکین نے اپنی طور سے بہتر کارکردگی انجام دیا، وہ ٹورنامنٹ کے اختتام تک ہار نہیں مانے، اگرچہ قسمت نے ان میں سے چند ہی کا انتخاب کیا.

انسٹا فاریکس سنیپر

سب سے بہترین سپنر ہونے کے لیے استقامت، مکمل دھیان اور سٹیل کی اسٹیل کی مانند سخت پکڑ ‎درکار ہے. روس کے اولیگ زاسکور کی یہ موروثی خصوصیات ہیں جو سب سے پہلے مقام پر فائز ہونے میں کامیاب رہا. آپ، اپنے آپ کو خوش حال بنائے رکھیے، اگر اس بار لیڈی لک آپ پر مہربان نہیں ہوتی ہے. آپ کے لیے بہتر ہوگا کہ آپ اپنے آپ کو بالکل اعتدال و اطمینان سے رکھیں اور مقابلہ کے اگلے مرحلے میں اپنی مہارت کا کو آزمائیں جو 25، جون 2012 سے 30 جون، 2012 (GMT + 3) تک چلے گا. رجسٹریشن 24 جون 23:00 تک کھلا ہوا ہے.

ون ملین آپشن

ون ملین آپشن فیصلہ کن اور ثابت قدم تاجروں کے لئے ایک ہفتہ واری ٹورنامنٹ ہے جو پہلے مقام اور بہترین انعام کے لیے جدوجہد کرتے ہیں. اس ہفتے آپشن ٹریڈنگ میں ماسٹر کا خطاب انڈونیشیا کے احمد طنطاوی کو جاتا ہے. ہماری نیک تمائیں احمد کے ساتھ ہیں! اگر آپ اس بار کامیاب نہیں ہوسکے، تو رنجیدہ نہ ہوں. بس مقابلے کے اگلے مرحلے میں حصہ لیجیے جو جون 25، 2012 سے 30 جون 2012 (GMT + 3) تک، منعقد کی جائے گی. اپنے آپ میں یقین رکھیے اور یقین جانیے کہ قسمت ضرور آپ پر نظر کرم کریگی!

ایف ایکس1 ریس

جمعہ کا ایک اور ریس منحنی قیمت کے ساتھ ختم ہو گیا ہے. اور صرف ایک ہی ایسا تاجر ہے جو اختتمامی لائن تک پہونچا اور شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا. لہذا، اس جمعہ کا بہترین ریسر نائیجیریا سے لارنس اونیشیکوا ہے! ہم آپ کو بصد خلوص مبارکباد دیتے ہیں اور مستقبل میں آپ کیلیے کامیابی کی تمنا کرتے ہیں! ایف ایکس1 ریس میں حصہ لینے والے سبھی مشارکین کا خیر مقدم ہے. اس میں صرف مقابلے کے اگلے مرحلہ میں رجسٹر کرنا ہوتا ہے جو 29، جون 2012، 00:00 بجے سے شروع ہوگا، اور 29 جون، 2012، 23:59 (GMT + 3) کو ختم ہو جائے گا.

مقابلوں کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں

تصاویر اور حتمی امیدواروں کے تبصرے

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback