empty
 
 
06.07.2012 07:27 AM

انسٹا فاریکس کمپنی نےگزشتہ ہفتہ مقابلہ کے نتائج کا خلاصہ بیان کرتے ہوئے فاتحین کو پر مسرت مبارکبادی پیش کی! ہم ان تاجروں کا نام اعلان کر کے خوش ہیں جنہوں نے اپنی کامیابی کے رتھ پر سوار ہوئےاور انعامی رقم فتح کی اور پوری فاریکس کمیونٹی کی توجہ حاصل کی ہیں اور باقی کے لئے کے دعا کرتے ہیں کہ وہ اپنی شاہینی فطرت کو ضائع نہ کریں اور آئندہ مقابلوں میں بدلہ لیں!

ایف ایکس-1 ریلی

ایف ایکس-1 ریلی مقابلہ کے شرکاء کے لئے کوئی قید نہیں ہے: صرف استقامت اورعزم مطلوبہ ختم لائن کو پار کرنے میں ان کی مدد کرتے ہیں. اس ہفتے تیز تر تاجر روس سے سرگے روزہونو ہے، جس نے اپنے تمام حریفوں کو پیچھے چھوڑنے میں کامیابی حاصل کی ہے. ہم فاتح کو مبارکباد دیتے ہیں اوراگلے دوڑ کے بارے میں یاد دلادیں جو کہ 13جولائی کو00:00 سے 23:59 تک منعقد ہوگا.رجسٹریشنمقابلہ شروع ہونے سے ایک گھنٹے پہلے ختم ہوگا.

انسٹا فاریکس سنیپر

جیتنے کا خیال اورعزم مصمم انسٹا فاریکس سنیپر کےمد مقابلوں کی اہم خصوصیات ہیں ٹریڈنگ کے فیصلے کی درستگی مقابلہ میں. اس ہفتے کے سب سے صحیح تاجر بیلاروس سے کونستنتین تاتوکووہے! اگر آپ بھی ناقابل شکست نتائج حاصل کرنا اور کرنسی کی ٹریڈنگ کے بہترین سپنر بننا چاہتے ہیں اگلے مقابلے کے لئے رجسٹر کریں، جو9 جولائی سے جولائی 14 تک منعقد ہورہاہے!

ون ملین آپشن

آپشن ٹریڈنگ تمام تاجروں کو کرنسی ٹریڈنگ کے بھول بھولییوں میں اپنی قسمت اور جہاز رانی صلاحیتوں کوآزمانےکا موقع فراہم کرتا ہے. اس ہفتے سب کی نگاہیں مقابلہ کے پہلا مقام پر مرکوز تھی جس پر آخرکار ازبکستان کےیوگینی اریفیو نے قبضہ کیا. ہم گرمجوشی سے فاتح کو مبارکباد دیتے ہیں اور اگلے مقابلے کے شرکاء کے لئے خوش قسمتی کی دعا کرتے ہیں جو 9 جولائی سے 14 جولائی تک منعقد ہوگا. رجسٹر کریں اورجیتیں!

ریئل سکالپنگ انسٹا فاریکس

سب سے زیادہ پائیدار اور مستقل تاجروں کے درمیان مقابلہ نے اپنا فاتح متعین کیا ہے. پچھلے مہینے کے بہترین اسکالپرہے انڈونیشیا کے بایو انگی توروساکا جس نے اس طرح کے مشکل مقابلہ میں سب سے بڑے نتیجہ کا مظاہرہ کیا. اگر آپ شرکاء اور یہاں تک فاتحین کی فہرست میں اپنا نام شامل کرنا چاہتے ہیں تو،آپ یہ کر سکتے ہیں! ریئل سکالپنگ مقابلے کا اگلا مرحلہ 6 اگست سے 1 ستمبر تک منعقد ہو نےجارہا ہے.

چانسی ڈیپوزٹ

انسٹا فاریکس کی طرف سے ہفتہ وار لاٹری چانسی ڈیپوزٹ خوش قسمت ترین کے لئے ہے! اس ہفتے قسمت ملائیشیا کے ایک تاجرعزیزہ عبد المطلب پر مہربان ہوئی. اس کے ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں 1000ڈالر جمع کیا جانے والا ہے. ہم ہر کسی کویہ حیرت انگیزموقع لینے اور جولائی 9-15 مدت کے اگلے خوش قسمت ترین تاجر بننےکی دعوت دیتے ہیں! جلدی کرو!

مقابلہ کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں

تصاویر اور فائزین کے تبصرے

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback