empty
 
 
09.07.2012 07:26 AM

انسٹا فاریکس بین الاقوامی بروکر اپنے سرکاری برانڈ کی آن لائن دکان کو جو صرف کمپنی کے گاہکوں کے لئے دستیاب ہے آپ کے لیے پیش کرنا چاہے گی. انسٹا فاریکس شاپمیں آپ کو وسیع مقدار میں مختلف قسم کے کاروبار کے تحائف، پروموشنل کپڑے اور اصل ڈیزائن کے برانڈ مصنوعات کی چیزوں کو تلاش کر سکتے. ان کے اعلی معیار کی تصدیق انسٹا فاریکس کے لوگو سے ہوتی ہے.

خریداری کے لئے بہت زیادہ وقت درکار نہیں ہے اس طور پر کہ آپ کو خریداری کے وقت ادائیگی کرنے کے لئے اپنے بینک کارڈ نمبر کو درج کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی ہے. بس آسان آرڈر فارم میں اپنے اکاؤنٹ نمبر کی وضاحت کر دیجیے اور خریدی گئی مصنوعات کی قیمت اس سے واپس لے لیا جائے گا.

آپ کے پاس موجودہ احکامات کے حالات سے باخبر رہنے کا اختیار حاصل ہو گا اور ایک ای میل آپکو بھیجا جائے گا جیسے ہی حالات میں تبدیلی ہوگی.

انتخاب کیجیے اور اپنے لیے یا اپنے تاجر دوست کے لیے ایک تحفے کی فرمائش کیجیے یہ ہر ممکن حد تک جتنا جلد ہوسکے گا پیش کیا جائے گا!

انسٹا فاریکس - آپ کے لئے سب سے بہتر!

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback