نیا سال 2026 مبارک ہو!
ہم اس سال بھر ہمارے ساتھ رہنے، ہم پر بھروسہ کرنے، اور مالیاتی حل کی دنیا میں ہمیں اپنے ساتھی کے طور پر منتخب کرنے کے لیے آپ کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔
انسٹا فاریکس کی تمام کمپنیاں ماہ رمضان کے عظیم آغاز پر دنیا بھر کے تمام مسلمانوں کو مبارک دینے کے لئے خوش ہیں!
روزہ کا مقدس مہینہ ہر مسلمان کے لئے ایک بیش بہا نعمت ہے جسمیں اسے زندگی کی اقدار پر نظر ثانی کرنے، آپسی اختلافات کو بھولنے، لوگوں کے تئیں رحم دل اور مہربان بننے کا ایک اچھا موقع ہوتا ہے. ہم آپ کیلیے رفق و محبت، ذہنی پختگی اور زہد وتقوی کی تمنا کرتے ہیں؛ اللہ کرے کہ رمضان آپ کے اندر امن وسلامتی لائے. اور آپکی دعائیں مقبول ہوں اور آپ کے یہاں باہمی مفاہمت، ہم آہنگی، امن اور فلاح و بہبود کو جلا بخشیں.
صحت وسلامتی، آوزئے وفا، فلاح وبہبود، خوشی وسرور اور بہترین کامیابی کی ہماری پر خلوص تمناؤوں کو قبول کریے!
