empty
 
 
19.07.2012 10:08 AM

ہم میں سے اکثر لوگوں کے لئے فاریکس ایک عمدہ موقع ہے سمجھداری اور منافع کے ساتھ وقت گزارنے کا، جو کہ آمدنی کا ایک مستحکم ذریعہ ہے جسے مالی اور ذہنی سرمایہ کاری کی ضرورت ہوتی ہے. تجارت ایک مشقت آمیز کام ہے، لیکن یہ کبھی کبھی کامیاب ہونے کے لیے بہت مفید ہوتا ہے. انسٹا فاریکس کمپنی اپنے صارفین کو انعامات اور تحائف کی کافی مقدار کے ساتھ تجارت کے اختلاطی سرگرمیوں، ڈیوٹی اور لطف کو بحال کرنے کے لئے، ایک موقع فراہم کرتا ہے! انسٹا فاریکس کے ہفتہ واری مقابلوں میں شرکت آپ کو آپ کی تجارتی مہارت کو بہتر بنانے اور ساتھ ساتھ دلچسپ مقابلوں میں اپنی قسمت آزمانے کی اجازت دے گا! اور فاتحین کی فہرست میں اپنا نام دیکھ پانا اور شاندار کارکردگی کے لئے ایک تحفہ حاصل کرلینا یہ ایک اجر عظیم ہو گا.

انسٹا فاریکس سنیپر

لانچنگ فاریکس سپنر پہلے دن سے دنیا بھر کے تمام تاجروں کے درمیان بہت مقبولیت کا حامل رہا ہے. اور اس میں تعجب کی کوئی بات نہیں کہ ڈیمو اکاؤنٹ مقابلہ میں حصہ لینے والے 1500 ڈالر جیت جائیں. ہم گزشتہ ہفتہ کے کے فائنالسٹ مگومید ایگوبی کو مبارکباد دیتے ہیں اور دیگر شرکاء کو یاد دلاتے ہیں کہ مقابلہ کا اگلہاسٹیج جولائی 23-28، 2012 کے درمیان میں واقع ہوگا.

ون ملین آپشن

آپ آپشن ٹریڈنگ میں اپنی طبع آزمائی کرسکتے ہيں اور 1500 ڈالر انعام کا ایک خوش آئند مالک بن سکتے ہیں - انسٹا فاریکس کے ساتھ یہ سچائی ہے. اس ہفتے کا اہم انعام فاتح مالدووا سے اوانا ہدیجیوگلو ہے. آپ کے لیے بھی جیتنے کا موقع ہے، لہذا اگلے مرحلے میں شامل ہوئیے جو 23-27، جولائی 2012 کے درمیان منعقد ہوگی.

لکی ٹریڈر

لکی ٹریڈر مقابلہ ان لوگوں کے لیے ہے جو قسمت کو دبانے میں خوف زدہ نہیں ہوتے ہیں! اس بار لیڈی لک روس کے الیگزینڈر زاکھارو پر مہربان رہی، لیکن آپ اب بھی جیتنے والوں کی فہرست میں اپنا نام درج کرنے کے لئے مدعو ہیں. مقابلہ کے اگلے مرحلے کے لئے رجسٹر کیجیے جو 30 جولائی، 2012 سے 11 اگست، 2012 تک ہوگا!

ٹریڈ وائز، وائز ڈیوائس

ہم ٹریڈ وائز، وائز ڈیوائس مہم کے حتمی امیدواران کے ناموں کا اعلان کرنے کے لئے خوش ہیں. ماضی کے مرحلہ کو دہراتے ہوئ‏ے، نئے گیلیکسی ٹیب کا خوش قسمت مالک چان کم سینگ ہوگیا. آپ کے پاس اعلی ٹیکنالوجی کے معروف پروڈیوسر سے اپنے جدید آلہ کو حاصل کرنے کے لئے ایک موقع ہے. آپ کو صرف اپنے انسٹا فاریکس ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں ڈپوزٹ کرنا ہے اور مہم کے صفحے پر رجسٹر کرنا ہے. اگلا مرحلہ 23 جولائی سے 04 اگست، 2012 اتک چلتا رہے گا.

ایف ایکس-1 ریلی

ہر جمعہ کو انسٹا فاریکس کے کلائنٹس ہفتے کے تیز تاجر کے خطاب کے لئے حقیقی دوڑ میں مقابلہ کرتے ہیں. اس بار فلپائن سے دینتر متوگوئنس سب سے بازی لے گئی اور پہلے مقام پر فائز رہی. اگلے مرحلے کے لئے رجسٹرکریے جو 00:00 (ماسکو ٹائم) کے مطابق شروع ہوگا اور 23:59 (ماسکو ٹائم) 20، جولائی 2012 کو ختم ہوجائے گا۔ آگے بڑھئے!

مقابلوں کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں

تصاویر اور فائنلسٹ کے تبصرے

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback