empty
 
 
09.08.2012 07:08 AM

2012 میں جب اولمپک کھیل اپنے عروج پر تھا، انسٹا فاریکس کے بین الاقوامی بروکر نے تاجروں کے لئے مقابلوں کا آغاز کیا. تو چلیے ہم فاتحین کے ناموں کا اعلان کرتے ہیں اور شاندار فتوحات کے ساتھ ان کو مبارکباد دیتے ہیں. اسی طرح ہم تمام لوگوں کا فعال شرکت اور منصفانہ مقابلہ کے لئے شکریہ ادا کرنا چاہیں گے.

انسٹا فاریکس سنیپر

انسٹا فاریکس سپنر کے دلکش ڈیمو مقابلہ میں خوش آمدید جہاں شرکاء کرنسی مارکیٹ پر درستگی میں مقابلہ کرتے ہیں! اگلے مقابلے میں شرکت کے لئے سب کا استقبال ہے جو 13 اگست سے 18 اگست، 2012 (GMT + 3) کو منعقد کیا جائے گا . انسٹا فاریکس سپنر کے لئے ہماری ویب سائٹ کے صفحات پر 12 اگست 23:00 سے پہلے رجسٹرکریں.

ایف ایکس-1 ریلی

ایف ایکس-1 ریلی مشکل ٹریڈنگ میں جمعہ کا ٹورنامنٹ ہے جس کے شرکا‏‎‎ء ایک دن کے دوران ہر ممکن حد تک زیادہ سے زیادہ کمانے کے لئے خوب جدو جہد کر رہے ہیں. مالدووا سے اناطولی میرن نے اس ہفتے کے بہترین نتائج کا مظاہرہ کیا! اگلی ریلی 10 اگست 2012 کو 00:00 سے 23:59 (GMT + 3) سے شروع ہو جائے گا. ہم رجسٹریشن صفحے پر فوری تجارت کے محبین کا انتظار کر رہے ہیں!

ریل سکالپنگ

انڈونیشیا سے بایو انگی تروساکا نے جولائی میں قلیل مدتی ٹریڈنگ کے مقابلہ میں جیت حاصل کر لی ہے! اس نے اختتامی لاين کو سب سے بڑی ڈپازٹ کے ساتھ پار کرنے میں کامیاب رہا. ہماری طرف سے مبارکباد! مقابلہ کے اگلے مرحلے کے لئے اپنے نام کا اندراج کریں جو 3 ستمبر 2012 سے 29، ستمبر 2012 (GMT + 3) تک منعقد رہے گا. رجسٹریشن 2 ستمبر 2012، 23:00 تک دستیاب ہے.

ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس

ہر پندرہ دن پر انسٹا فاریکس کمپنی ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس مہم کے شرکاء کے درمیان الٹرا موڈرن برانڈ کے نئے ڈیوائسز کی قرعہ اںدازی کرتی ہے. آپ آئی پیڈ، آ‏ئي فون، بلیک بیری یا سیمسنگ گیلیکسی ٹیب جیت سکتے ہیں. اس ہفتے عبدالعزیز ایک فینسی گیجٹ کا مالک بن گیا. کیا آپ اپنی قسمت کو آزمانا چاہتے ہیں؟ اپنے اکاؤنٹ میں 500 امریکی ڈالر جمع کرائیے اور مقابلہ کے لئے رجسٹرکریے. اگلی بار آپ بھی فاتح بن سکتے ہیں!

مقابلوں کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں

تصاویر اور فائنلسٹ کے تبصرے

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback