empty
 
 
29.11.2012 05:52 AM

InstaForex at ShowFxWorld Expo in Kiev

شو ایف ایکس ورلڈ فنانشل نمائش نومبر 17-18، 2012 کو منعقد ہوئی. انسٹا فاریکس کمپنی خطاب پارٹنر اور اس پروگرام کی شریک تھی. کیو کی نمائش کمپنی کی خدمات اور پیشکش کو متعارف کرانے کے لئے ایک عظیم موقع ثابت ہوئی ساتھ ہی ساتھ اس نے ممکنہ اور موجودہ گاہکوں سے ملنے کا ایک موقع بھی فراہم کیا.

مہمانوں کو کمپنی کے بوتھ میں بہت زیادہ دلچسپی تھی اور انہوں نے جدید بروکر کی خدمات، بونس اور فنڈز کی جمع شدگی اور واپسی کے طریقوں کے بارے میں بہت سے سوالات پوچھے. انسٹا فاریکس کے ہر زائرین نے انسٹا فاریکس کلب کارڈ حاصل کی جو ہر ذخیرہ کاری کے لئے 40 فیصد تک بونس جمع کرنے کے قابل بناتا ہے.

مارکیٹ تجزیہ کے میدان میں معروف ماہرین کی پرفارمنس سرکاری پروگرام کے ہمراہ تھی. مہمانوں نے بخوشی مقررین کی رپورٹوں کے بحث ومباحثہ میں شرکت کی.

تمام زائرین نے مس انسٹا ایشیا 2012 کے فائنلسٹس سرکاری ایوارڈ کی تقریب کا لطف اٹھایا. کیتھرین ناگورنایا سب سے خوبصورت عورت کے طور پر منتخب کی گئی اور 20،000 ڈالر انعامی رقم کے ساتھ تاج حاصل کی. پانچ دیگر فاتحین نے بقیہ انعام پول کا اشتراک کیا.

نمائش کے ایک حصے کے طور پر، انسٹا فاریکس نے قیمتی انعامات اور بونس اکاؤنٹس کا ریفل کیا. کچھ مہمان 500 ڈالر کے تین بونس سرٹیفکیٹ حاصل کرنے اور من پسند موبائل آلات جیسے کہ آئی پیڈ، آئی فون اور اور سیمسنگ گیلیکسی اکی 2 کے لیے خوش قسمت رہے.

انسٹا فاریکس کمپنی شو ایف ایکس ورلڈ انتظامیہ کو کیو میں نمائش کے اعلی سطح کی تنظیم کے لیے اپنی قدردانی کا اظہار کرتی ہے اور تمام زائرین کا پرومو مہمات میں ان کی توجہ اور شرکت کے لئے شکر گزار ہے. انسٹا فاریکس آئندہ مالی تقریب میں ایک بار پھر آپ کو دیکھنے کی امید کر رہی ہے!

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback