empty
 
 
19.12.2012 05:22 AM

InstaForex 2012 Summary

انسٹا فاریکس کمپنی آنے والے نئے سال پر اپنے تمام صارفین اور شراکت داروں کو مبارکباد پیش کرتی ہے! اس شاندار چھٹی کے موقع پر، کئے گئے کام کی بھرپور نتائج کا خلاصہ اور مستقبل کی منصوبہ بندی کے لیے کچھ خاکہ تیار کرکے بہت خوشی ہورہی ہے. اس روایات کو برقرار رکھتے ہوئے، انسٹا فاریکس کمپنی 2012 کے ختم ہونے سے پہلے اولین واقعات اور کامیابیوں کو یاد کرنا چاہے گا.

جب سے صارفین کمپنی کے لئے اہم ترجیح کی نمائندگی کر رہے ہیں، 2012 کا سب سے زیادہ یادگار فیگر لوگوں کی ایک ایسی بڑی تعداد ہے جس نے انسٹا فاریکس اکاؤنٹس میں رجسٹر کیا ہے. فی الحال 1،000،000 سے زیادہ تاجر انسٹا فاریکس کمپنی کے ساتھ کام کرتے ہیں! خاص طور پر یہ اعداد و شمار متاثر کن معلوم ہوتی ہے، اس حقیقت پر اعتبار کرتے ہوئے کہ صرف سال کے آغاز میں ہم نے اپنی کمپنی کے ساتھ 500،000 واں اکاؤنٹ کے افتتاح کا جشن منایا ۔

ہر انسٹا فاریکس کلائنٹ کرنسی ٹریڈنگ کے سٹیٹ آف دی آرٹ ٹیکنالوجی تک رسائی حاصل کرکے لطف اندوز ہورہا ہے. اس سال انسٹا فاریکس کے جدید خدمات کی فہرست وسیع ہوکر منفرد فاریکس کاپی سسٹم تک پہونچ گئی ہے جو ہمارے گاہکوں اس قابل بناتا ہے کہ وہ تجربہ کار تاجروں کے طریقوں کو اپنانے سکیں اپنے ود بخود کاپی کیے جانے والے منافع بخش تجارت پر عمل پیرا ہو کرکے. یہاں بہت سے نئے طور پر شروع کی گئی خدمات ہیں جس سے کوئی اپنا دھیان نہیں چھوڑا سکتا ہے. وی پی ایس ہوسٹنگ سروس انسٹا کلائنٹس کے لیے بلاتعطل ٹریڈنگ کو یقینی بنا دیا ہے. اسکے علاوہ، ان تمام ساتھیوں کے لیے ایک آن لائن انسٹا فاریکس شاپ کھولی گئی تھی جنکو اپنے لیے یا ساتھیوں کو پیش کرنے کے لیے برانڈڈ تحائف اور دیگر مصنوعات کی ضرورت تھی. انسٹا فاریکس کمپنی کو شفافیت اور زیادہ سے زیادہ آغاز کے اصولوں سے انتہائی رغبت ہے. اسکا ثبوت ماسکو اور سینٹ پیٹرز برگ میں بڑے پیمانے پر فاریکس کانفرنسوں کے ساتھ ساتھ گرینڈ ڈنر ہے جسے کمپنی نے اس سال پہلی بار منعقد کیا ہے. ان بڑے مواقع میں تقریبا 1،000 انسٹا گاہکوں نے شرکت کی تھی جس کے پاس مخصوص پہلوؤں پر بات چیت کرنے کا ایک عمدہ موقع تھا مالیاتی منڈیوں پر کام کرنے کے لیے!

کانفرنسیز ایک بہت بڑی کامیابی تھی جس نے تقریبات کے لیے بڑھتی ہوئی دلچسپی پر روشنی ڈالی اور تاجروں کو براہ راست مواصلات، تجربے کے تبادلے کے لئے مواقع کے ساتھ ٹریڈنگ سے متعلق متعدد سوالات کے جوابات تلاش کرنے کے مواقع فراہم کیے. اس سلسلے میں، فاریکس کمپنی، سالانہ فاریکس کانفرنسوں اور کاروبار کے کھانے کا بندوبست کرنے کا فیصلہ کیا ہے، تاکہ اس کے موجودہ اور ممکنہ کلائنٹس اپنے نمائندوں کے ساتھ ملاقات کرسکیں۔

ہمارے مقابلوں اور مہمات کے شرکاء کے لئے رخصت ہونے والا سال بہت سارے متنوع انعامات بطور نشانی چھوڑ کرکے گیا تھا جس کی مجموعی قیمت500،000 ڈالر تھی۔ خاص طور پر، ہم نے پہلے ہی لوٹس ایورا سپورٹس کار تیار کر لی ہے، دسیوں موبائل ڈیوائسز، جیسے کہ آئی پیڈ، آئی فون، بلیک بیری، مختلف مہمات کے اندر سیمسنگ گیلیکسی ٹیب، اور چانسی ڈیپوزٹ مہم میں 50،000 ڈالر۔

2012 میں فتح کے لئے ہماری نہ مٹنے والی خواہش ایوارڈ یافتہ باسکٹ بال کھلاڑی الونا کوریسٹن، انتہائی باصلاحیت شطرنج کا شاندار کھلاڑی میگنس کارلسن، زبردست کھلاڑی اولیگ ٹکٹا رو، مشہور ریسر اور انسٹا فاریکس ریلی ٹیم ڈرائیور الیس لوپریس کو شامل کیا گیا تھا.

انسٹا فاریکس کمپنی نئے سال 2013 کا خیر مقدم کرتا ہے بلند نظر منصوبہ بندی جو مظبوط ارادوں کے ساتھ منسلک ہو موجودہ خدمات کو بہتر بنانے اور کچھ نئی چیزوں کو متعارف کرانے کے لئے، اور اس لیے آپ اپنے فوریکس ٹریڈنگ کو اور بھی زیادہ آسان اور نتیجہ خیز بنائیے۔

ہم صدق دل سے امید کرتے ہیں کہ نیا سال آپ کے لیے نئے امکانات لائے، آپ کے لئے ترقی کی نئی راہیں وا کرے، عظیم حل کے لیے آپ کی حوصلہ افزائی کریے، آپکی تمام کاوشوں کو کامیاب بنائے، آپکی ذاتی یقین کو بڑھائے اور آپ کے سارے منصوبے سچ ہوں۔

2013 میں ہمارے ساتھ بنے رہیے!

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback