empty
 
 
27.05.2013 02:45 AM

انسٹا فاریکس مقابلوں کے نتائج کا اعلان کرنے کے لئے خوش ہے. ان تمام تاجروں کو جنہیں ہمارے مہمات کے ساتھ دلچسپی ہے مبارکباد. مقابلہ میں شامل ہونے کا فیصلہ پہلے ہی آپ کی کامیابی ہے. ہر مقابلہ میں سب سے پہلے، تجربہ اور نظم و ضبط، کی ضرورت ہوتی ہے اور پھر زبردست دشمنی کے درمیان مہارتوں کو جانچنے کا امکان ہوتا ہے، ہمت کرنے کے لئے اور سب سے بہتر لوگوں کے درمیان شامل ہونے کیلیے- یہ سب انسٹا فاریکس مقابلوں کے شرکاء کے لئے حقیقی ہے. مقابلے اور مہمات کی ایک وسیع انتخاب آپ کو کچھ مناسب تلاش کرنے اجازت دیتی ہے فاریکس علم، پیشہ ورانہ تجربے اور تعلیم کے تناظر میں. آج ہم نئے نتائج پیش کرتے ہیں اور جیتنے والوں کو مبارکباد دیتے ہیں!

انسٹا فاریکس سنیپر

مقابلہ کی فاتح اگناسیو فاسکویز ہے! پہلے قدم پر وہ شاندار نتائج دکھانے اور آخر تک قیادت کو برقرار رکھنے میں کامیاب رہی. ہم کو اس بات کا یقین ہے کہ مقابلہ میں پہلی جگہ محنت اور صحیح فیصلے کی پیداوار ہے. انعام لینے کو مبارکباد! ہم سب کو اگلے مرحلے میں شامل ہونے کی دعوت دیتے ہیں جو مئی 27-31، 2013 کو منعقد کیا جاتا ہے. رجسٹریشن مقابلے کے آفیشیل صفحہ پر دستیاب ہے۔

ریل سکالپنگ انسٹا فاریکس

روایتی طور پر، سب سے زیادہ فعال دشمنی سب سے شدید مقابلہ میں دیکھا گیا. قلیل مدتی ٹریڈنگ کے لئے مقابلہ کی بہترین فاتح اینڈری گنوان ہے! مبارکباد! وہ کلائنٹس جو اپنی مہارت کو جانچنا چاہتے ہیں، انہیں پہلے ہی اگلے مرحلے میں اندراج کرا لینا چاہیے جو 3 جون سے 29 جون 2013 تک چلے گا۔ آپ میں سے ہر ایک کے پاس 72،000 ڈالر انعام پول کے ایک حصہ کے لئے لڑنے کا ایک موقع ہے۔

ون ملین آپشن

ہر شریک کے پاس آپشن کے لئے پوائنٹس حاصل کرنے کا ایک موقع ہےجسے وہ جیت چکا ہے. پوائنٹس کی مقدار براہ راست آپ کی مہارت اور اختیارات کے ساتھ کام کرنے کے تجربے پر منحصر ہے. اس بار سب سے بہترین نتائج محمد عرفان نردادی نے دکھایا! ہو سکتا ہے کہ 27-31 مئی 2013 مرحلہ کی اگلی لسٹ جو فاتحین کے ناموں کا انکشاف کررہی ہے اس میں آپکا نام شامل ہو. آپ مقابلہ کے سرکاری پیج پر رجسٹر کر سکتے ہیں۔

لکی ٹریڈر

قسمت ان ہی لوگوں کی مدد کرتی ہے جو اس کے لئے تیار رہتے ہیں! اس بار سب سے بہترین نتائج کا مظاہرہ تتیانہ زیس کی طرف سے کیا گیا. تمام مدمقابل میں سب سے زیادہ درجہ حاصل کرنے میں وہ کامیاب رہی! انسٹا فاریکس مستحق فتح پر لکی ٹریڈر کو مبارکباد دیتا ہے! آخری مرحلہ ختم ہو گیا ہے اور اب ہر شخص کے پاس قسمت کو چیلنج کرنے کا ایک موقع ہے. اپنی شرکت کا اعلان کردیجیے. اور ہو سکتا ہے اگلی بار تمام مبارک باد اور انعامات آپ کو نوازہ جائے. آنے والا مقابلہ 3 جون کو شروع ہوتا ہے اور 14 جون 2013 ء کو ختم ہوجاتا ہے۔

مقابلے کے بارے میں مزید جانکاری حاصل کیجیے

فائنلسٹ کے تبصرے اور تصاویر

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback